صفحہ اول / پاکستان / 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد

حکومت نے 85 کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی فہرست تھانوں کو بھیج دی گئی ہے۔

نیکٹا کا کہنا ہے کہ شہری اپنی زکوٰۃ، خیرات اور عطیات منظور شدہ فلاحی تنظیموں کو دیں۔

خیال رہے کہ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز کالعدم تحریک لبیک کے چندہ اکٹھا کرنے پر بھی پابندی عائد کی تھی

یہ بھی پڑھیں

انصاف کا تقاضا ہے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں تمام ادارے اپنا کردار ادا کریں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپر …