اوربھینس مل گئی۔۔

مناظرعلی کے قلم سے…

سکھو کے بعد بھینسوں اور زمین کی دیکھ بھال کی تمام ذمہ داری ریاض کے ذمہ لگ گئی اور ریاض چونکہ چاچا امانت کا بیٹاہے اس لیے اسے سکھو سے ذرا زیادہ ذمہ دار سمجھا جارہاہے اور کسی حد تک وہ ہے بھی مگر اتنا بھی نہیں کہ سارا مال ڈنگر اسی کے رحم وکرم پر چھوڑ دیاجائے اور اسے جدید سکیورٹی سسٹم کے مترادف بھی سمجھاجائے،جہاں حکام کے ہزاروں دعووں کے باوجود رسہ گیروں کے خطرات منڈلا رہے ہوں وہاں اپنی بھینسوں کی حفاظت بھی پوری حکمت عملی کیساتھ کی جائے تو کسی حد تک مال ڈنگر محفوظ رہے گاورنہ قدیم راستے پر بنے ڈیرے سے گزرنے والے کسی بھی چور یا غیر چورکی نیت خراب ہوسکتی ہے،ایسے ہی جیسے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوا اور یہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔

ریاض نے چارہ ڈالااور جانوروں کا کمرہ حبس زدہ ہونے کی وجہ سے کھلی ہوا میں بھینسوں کو باندھ کر کھاناکھایا،دودھ کا گلاس پیا اور وہ گیا،پھرحسب معمول سب کچھ اللہ کے حوالے اور جب سورج طلوع ہوا تو ایک بھینس کھرلی سے غائب تھی،ذہن تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا کہ بھینس چوری ہوچکی ہے کیوں کہ سالوں سے کبھی ایسا ہوا ہی نہیں وہ بھی بزرگوں کی اولاد کیساتھ؟۔۔علاقے میں بھی یہی مشہورہے کہ داد شیخ موسیٰ کی اولاد کی چوری نہیں ہوتی اور ہوجائے تو چور اندھا ہوجاتاہے،یہی ایک ڈر ہے جو کئی چوروں کو ادھر کا رخ کرنے سے روک لیتاہے۔۔بحرحال واقعات ہوجاتے ہیں اور یہی کچھ اب بھی ہوا۔۔خیرکھوجی بلا کر اور معززین علاقہ کی موجودگی میں کھرا چل پڑا۔۔چور کبھی بھینس کو کچے راستے پر اتارتاہے تو کبھی پکے پرچڑھا لیتاہے،یہی اس کی حکمت عملی تھی کہ ساری رات مختلف راستوں سے ہوتاہوا اپنے پیچھے والے ممکنہ خطرات سے بچنے کی کوشش کرتارہا،،کھوجی تقریبا بیس سے پچیس کلو میٹر دور دریائے چناب کے قریب ایک گنے کے کھیت تک پہنچا تو کھرا غائب ہوگیا،ایک طرح سے مایوسی بھی ہوئی مگر کھوجیوں کے قافلے میں چلنے والے دیگر لوگ بھی ایک طرح سے کھوجی ہی ہوتے ہیں کیوں کہ دیہات میں بھینسیں چوری کرنے کے واقعات اکثر ہوتے ہیں اور انہیں تلاش کرنے کے لیے کھوجیوں کا سہارا لیاجاتا ہے اور کھوجی کے پاس پاوں کے نشان پرچلتے رہنے کے سوا کوئی دوسرا حل نہیں ہوتا۔۔خیر۔۔۔۔مایوسی کے عالم میں واپس مڑنے ہی والے تھے کہ چند افراد نے گنے کے کھیت میں جا کر چیک کرنے کا ارادہ کیا۔۔۔اورپھر وہی ہواجس کی امید تھی،ضیغم اور ریاض احمد نے گنے کے کھیت سے بھینس تلاش کرلی،اس کا منہ باندھا ہواتھا اور وہ مشکل سے سانس لے رہی تھی،یقینا چوروں نے دن کی روشنی اور بھینس کی تھکاوٹ کے باعث یہ عارضی فیصلہ کیا ہوگا کہ رات کے وقت یہاں سے بھینس کو منڈی لیجایاجائے گا یا کسی دوسری جگہ منتقل کیاجائے گا۔۔

مویشی پال حضرات کی بروقت اپنی مدد اپ کے تحت کوشش سے بھینس تو مل گئی مگر ان دعووں کی قلعی ضرور کھل گئی جو پولیس افسران رسہ گیروں کے خاتمے کے بارے میں کرتے ہیں۔یہ کوئی من گھڑت کہانی نہیں بلکہ سو فیصد حقیقی واقعہ تھانہ جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں ڈیرہ شیخاں میں ہوا جو کہ ضلع حافظ اباد کی حدود ہے۔۔چناب کے بیلے سالوں سے جرائم پیشہ عناصر کے گڑھ رہے ہیں اور چناب کے کنارے کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو یا تو چوری میں ملوث ہوتے ہیں یا پھر چوروں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ائی جی پنجاب اور ڈی پی او حافظ اباد کو ایسے عناصر کی فوری سرکوبی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے،یہ ذہن میں رہے کہ ایک کسان،مویشی پال فرد کیلئے اس کی بھینس اپنے بچوں کی طرح قیمتی ہوتی ہے اور اس کی موت یا چوری اسے گہرے صدمے سے دوچار کردیتی ہے،یہ اہمیت وہی جان سکتاہے جس کاتعلق گاوں سے ہوگا یا پھر وہ کسی طرح سے مویشیوں سے نسبت رکھتاہوگا ورنہ ایک عام بندے کیلئے بھینس کی چوری شاید بڑی چوری نہ ہو۔۔اعلیٰ حکام کو اس پر خاص طورتوجہ دینے کی ضرورت ہے بصورت دیگر لوگ مویشی پالنے سے گریز کریں گے اور نتیجتا لائیوسٹاک،ڈیری کی پروڈکشن متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔۔

تعارف:

بلاگر مناظرعلی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نیوزروم سے وابستہ رہ چکے ہیں ، آج کل لاہور کے ایک ٹی وی چینل پر کام کررہے ہیں۔ ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ:یہ بلاگر کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

بشکریہ:. ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

تم کیا جانواک چٹکی نسوار کی قیمت؟؟

مناظرعلی کے قلم سے…

ایک لکھاری کواگرانصاف کیساتھ لکھناہے،سماجی مسائل پرخاص طورپرلکھتے وقت اسے معاشرے کے تمام طبقات پر نظررکھنا پڑتی ہے اور جہاں کہیں کسی کی پریشانی نظر آئے تواسےدور کرنے کیلئے قلم اٹھانی چاہیے، آج بہت دل دکھ رہاتھا جب مجھے معلوم ہوا کہ مہنگائی کے جن نے نسوارکو بھی نہیں بخشا،سب کچھ مہنگاہوگیا اوریہاں تک کہ نسوار بھی؟۔۔۔حد ہے ویسے۔۔خود ہی سوچیں کہ انسان اگر نسوار کا عادی ہے تو وہ کتنی کھاجاتاہوگا؟ذرا سوچیں۔۔۔!!
ہم فرض کرلیتے ہیں کہ آپ،یعنی جو بلاگ پڑھنے والے صاحب ہیں،،روٹی سے پیٹ کی آگ بجھاتے ہیں تو پھرجب یہ آگ سلگتی ہے اسے بجھانے کا بندوبست کچھ نہ کچھ کرنا پڑتاہے ورنہ یہ بڑھتی جاتی ہے اور اگر بروقت کنٹرول نہ ہو توروح جسم کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے،سانسیں اُکھڑ جاتی ہیں،آنکھوں کے آگے اندھیرا چھاجاتاہے،یعنی کہ زندگی کا چراغ گل ہوجاتاہے،بچنے کایہی طریقہ ہے کہ پیٹ کو خوراک سے بھردو،کیوں کہ یہ ظالم ایسے نہیں چھوڑے گا۔۔پھرانسان جائز،ناجائزسب حلال ٹھہرا لیتاہے کیوں کہ اسے زندہ رہناہے،دنیا اسے اچھی لگتی ہے اور اچھی چیز کو کوئی نہیں چھوڑنا چاہتا۔
جب جیب خالی ہوگی،جب مہنگائی کا جن بے قابو ہوگا تو پھر انسان مجبور ہوگا،انسان بے بس ہوگا،وہ محروم ہوگا اور محرومی جرائم کو جنم دیتی ہے،جرائم معاشرے کے افراد کا سکون چھین لیتے ہیں،مجرم خود بھی اپنی زندگی جہنم بنالیتاہے اور دوسروں کی بھی،یعنی یہ ایک زندگی عذاب میں نہیں ہوگی،بلکہ اس سے کسی بھی طرح جڑی کئی زندگیاں کٹھن راہوں میں،اندھیروں میں اور مشکلات میں رہیں گی۔معاملہ سارا پیٹ کی آگ کاہے،جب تک یہ بجھی رہے گی،سکون رہےگا،انسان کو خود بھی اور انسان سے جڑے سبھی افراد کو۔
مجھے لگتاہے کہ جیسے عام انسان کیلئے روٹی اہم ہے،اس سے کہیں بڑھ کرعادی افراد کیلئے نسوارہے،اگرآپ نسوار کے عادی نہیں تو پھر میری طرح شاید آپ بھی نسوار کی عدم دستیابی یا اس کی قیمت بڑھنے کا اس سطح پر غم محسوس نہ کرپائیں،جتنا وہ شخص محسوس کرے گا جس کی جیب میں دو چار نسوار کی پڑیاں ہروقت دستیاب رہتی ہیں بلکہ سگریٹ کے عادی افراد کی طرح،جب سگریٹ مہنگے ہوتے ہیں، تو سموکرز گالیاں دیتے ہوئے بالکل اسی طرح آج نسواروالوں کی صورتحال بھی وہی ہے، میں یہ سمجھتاہوں کہ یہ سراسر زیادتی ہے،ضلع دیر کے نسوار فروشوں نےیہ جو ظلم عظیم کیاہےاس پر نسوار کے عادی افراد میں غم وغصہ بھی یقینی طورپر پایاجارہاہوگا،تیمرگرہ سمیت دیگرعلاقوں سے البتہ ابھی تک کوئی صدائے احتجاج تو بلند نہیں ہوئی البتہ لاہور میں بیٹھے ایک لکھاری کو دیر کے بے چارے نسوار کے عادی اور ملک بھر میں بسنے والے نسوار والوں کی فکر ہورہی ہے،یہ مشورہ ضرور دوں گا کہ آپ نسوار کو سستا ہی رہنے دیں اگر ممکن ہے کیوں کہ عادی افراد کیلئے یہ نسوار بھی کسی کڑاہی گوشت سے کم نہیں۔۔سوچیں تو انسان ایک دن میں کتنی نسوار کھاجائے گا،یعنی سستی کردیں تو ان کے منہ کا ذائقہ بھی ان کی چوائس کے مطابق نسوار زدہ رہے گا ورنہ اک چٹکی نسوار کی خاطر وہ ڈکیتی کرنے سے تو رہے۔۔البتہ یہ ضرور کہیں گے جیسا کہ لفٹ میں ملنے والے ایک پٹھان سے میں نے پوچھا کہ نسوار کیوں کھاتے ہو لالہ۔۔کہنے لگے۔۔تم کیا جانو،اک چٹکی نسوار کی قیمت؟۔

تعارف:
مناظر علی
بلاگر مناظرعلی مختلف اخبارات اور ٹی وی چنلز کے نولزروم سے وابستہ رہ چکے ہں ، آج کل لاہور کے ایک ٹی وی چنل پر کام کررہے ہں ۔ عوامی مسائل اجاگر کرنے کےلےے مختلف ویب سائٹس پر بلاگ لکھتے ہں ۔ ان سے فسل بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کا۔ جاسکتا ہے۔

بشکریہ..ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

مادرِ مہرباں

امجداسلام امجد کے قلم سے….

ایک رستے پہ ہوں‘ سب یہ پیر و جواں

عزم ہوں بے لچک حوصلے ہوں جواں

ہم تیرے ہم قدم‘ ہم تیرے ہم زُباں
اے زمینِ وطن‘ مادرِ مہرباں

6 ستمبر کی شام یوم شہداء اور یوم دفاع کی خصوصی تقریب میں جب پروگرام کے آغاز میں میرے لکھے ہوئے قومی گیت مادر مہربان کی پیشکش کا اعلان کیا گیا تو میرا ذہن یک دم نومبر 2020کی اس شام کی طرف چلا گیا جب آئی ایس پی آر کی ٹیم اس قومی گیت کا آئیڈیا لے کر پہلی مرتبہ میرے گھر تشریف لائی تھی۔ یہ آئیڈیا بیک وقت اتنا نیا اور تجرباتی تھا کہ مجھے اس کی نوعیت اور اس کی فارم کو سمجھنے کے لیے آیندہ دو ماہ میں ان سے مزید کئی ملاقاتیں کرنا پڑیں۔

کسی قومی گیت میں وعدے اور ورثے کے حوالے سے پرانی اور نئی نسل کو یکجا کرنا اور انھیں ایک ہی زنجیر کی کڑیوں کی شکل میں پیش کرنے تک تو بات آسان تھی مگر یہ پابندی کہ سینئر اور جونیئر گلوکاروں میں براہ راست خونی رشتہ بھی ہو کہ باپ یا ماں کے ساتھ ان کا سگا بیٹا یا بیٹی مل کر اپنے حصے کے بند کو گائیں اور اس کے ساتھ ساتھ شاعری کے حوالے سے اس کی بحر، ردیف، قافیہ اور مصرعوں کی ترتیب اس کی کمپوزیشن اور بانٹ میں بھی برابری رہے اور یہ کہ ہر بند میں سینئر نسل وعدے اور جونیئر نسل ورثے کی حفاظت کا اعلان کرے۔

ایک پیچیدہ معاملہ تھا۔ خیر اللہ کا نام لے کر اس تھیم کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے تین چار ابتدائی لائنیں جنھیں موسیقی کی زبان میں استائی کہا جاتا ہے ترتیب دیں جن میں ہم تیرے ہم قدم ہم تیرے ہم زباں… اے زمین وطن مادر مہربان کو زیادہ پسند کیا گیا۔

اسی اثنا میں پاکستان کے تمام بڑے اور نامور گلوکاروں سے آئی ایس پی آر کے ماہرین کا رابطہ جاری رہا جب کہ دوسری طرف میں اور کمپوزر ساحر علی بگا اس کی کمپوزیشن کے حوالے سے مختلف طرح کے تجربات میں مصروف رہے۔

میرا مشورہ تھا کہ اس گیت کی تھیم، اس کا مزاج اور اس کی مخصوص پابندیاں اس بات کی متقاضی ہیں کہ اس میں نفس مضمون اور میلوڈی کو زیادہ اہمیت دی جائے۔ پوری ٹیم نے میری اس بات سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا۔

اس گیت کے تین بند ہیں جنھیں بالترتیب شفقت امانت علی، ان کے بیٹے سادات، سجاد علی اور ان کی بیٹی ضو علی۔ عابدہ پروین اور ان کے صاحبزادے سارنگ لطیف نے گایا ہے۔ فارم کے لحاظ سے میرے لیے ایک نیا تجربہ تھا کہ جس لائن پر سینئر گلوکار ختم کرے اس کے جونیئر کی اگلی دونوں لائنیں بات کو اس طرح سے آگے بڑھائیں کہ ان میں قافیے کو برقرار رکھا جائے کہ یوں نہ صرف ان کی نغمگی میں اضافہ ہوگا بلکہ اس سے اگلی چاروں لائنوں کے ردھم اور موسیقیت میں بھی اضافہ ہوگااور ایسا ہی ہوا اور یوں وعدے کے تسلسل کو، ورثے کی شکل میں آگے بڑھانے کا آئیڈیا نومبر 2020 میں ایک پودے کی شکل میں سامنے آیا تھا اور وہ دس ماہ کے اندر ایک تناور اور سایہ دار درخت کے روپ میں ڈھل گیا۔

اور یوں ہم قوم کے سامنے ایک ایسے گیت کو پیش کر پائے جس میں ہماری تاریخ، قومی امنگیں، نئی اور پرانی نسل کی ہم آہنگی اور وہ خوبصورت مستقبل یک جان ہو گئے جس کی خاطر ہمارے لوگوں نے وردی میں اور وردی کے بغیر بھی بے شمار قربانیاں دی ہیں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ آئی ایس پی آر کی اس خوبصورت اور بامعنی پیش کش میں مجھے بھی اپنی بساط بھر حصہ ڈالنے کا موقع ملا ہے. یقینا ڈی جی آئی ایس پی آر، ان کی ٹیم اور وہ سب لوگ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے کسی بھی شکل میں اس کی تکمیل میں ہاتھ بٹایا ہے۔ آج ہم سب بھی ایک کورس کی شکل میں ان گلوکاروں کی آواز میں آواز ملا کر یہی کہنا چاہتے ہیں کہ

ہم تیرے ہم قدم ، ہم تیرے ہم زباں

اے زمین وطن، مادر مہربان

بشکریہ:.ایکسپریس نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟

جاویدچوہدری کے قلم سے….

میں اگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ایک فقرے میں تشریح کروں تو یہ کہہ دینا کافی ہو گا ’’حکومت غلط آدمی سے ٹکرا گئی ہے‘ اس لڑائی میں صرف ایک فریق کو نقصان ہو گا اور وہ ہو گی حکومت‘‘۔

سکندر سلطان راجہ بھیرہ کے قریب چھوٹے سے گائوں چھانٹ میں پیدا ہوئے‘ گائوں میں بجلی تھی‘ سڑک تھی اور نہ ہی اسکول‘ والد آرمی میں میجر تھے‘ان کی سینئر افسر سے لڑائی ہو گئی اور وہ پری میچور ریٹائرمنٹ لے کر گائوں آ گئے‘ یہ نو بہن بھائی تھے‘ سکندر سلطان والدین کی آٹھویں اولاد تھے‘ یہ چار سال کے تھے‘ والد کا انتقال ہو گیا‘ بھیرہ میں ٹاٹ اسکول سے پڑھے‘ آٹھویں جماعت میں تھے‘ حسن ابدال کیڈٹ کالج کے انگریز پرنسپل نے پنجاب کے ہائی اسکولز کو خط لکھ دیا۔

آپ اپنے بچے نامزد کریں‘ ہم ٹیسٹ لیں گے اور اہل بچوں کو کیڈٹ کالج میں داخلہ دیں گے‘ ہیڈ ماسٹر نے سکندر سلطان کا نام بھجوا دیا‘ یہ آٹھویں جماعت میں پہلی بار لاہور گئے‘ ٹیسٹ ہوئے‘ انٹرویو دیا اور یہ پاس ہو کر کیڈٹ کالج پہنچ گئے‘ ایف ایس سی کی‘ میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا‘ ڈاکٹر بنے اور میڈیکل آفیسر بن کر سرگودھا کے ایک گائوں میں پہنچ گئے‘ سی ایس ایس کی تیاری کی‘ امتحان دیا اور ڈی ایم جی میں سلیکٹ ہو گئے‘ ان کی پہلی پوسٹنگ اسلام آباد میں تھی۔
یہ اے سی تھے اور سعید مہدی چیف کمشنر‘ ایک خاتون کے ذریعے سعید مہدی کی صاحب زادی کے ساتھ شادی ہو گئی لیکن مہدی صاحب اور راجہ صاحب کے مزاج میں زمین آسمان کا فرق ہے‘ سسر صاحب دھیمے ہیں لیکن داماد سیدھے اور ڈٹ جانے والے ہیں۔یہ مختلف پوزیشنوں پر کام کرتے ہوئے نومبر2019 میںسیکریٹری ریلوے کی حیثیت سے ریٹائر ہو گئے‘ شیخ رشید ان کے فین اور ’’ویل وشر‘‘ ہیں‘ شیخ رشید نے وزیراعظم سے انھیں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ممبر تعینات کرنے کی سفارش کی لیکن پرائم منسٹر آفس نے انکار کر دیا، یوں یہ ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور شفٹ ہو گئے۔

21جنوری 2020 کی شام ان کے دوست آغا حسن جان نے انھیں فون کیا اور مبارک باد دی’’ آپ سی ای سی نامزد ہو گئے ہیں‘‘ سکندر سلطان راجہ نے فوراً پوچھا ’’یہ سی ای سی کیا ہوتا ہے‘‘ یہ اس وقت تک چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے‘ آغا حسن جان کی بیگم رابعہ جویریہ شیریں مزاری کی سیکریٹری ہیں‘ خبر شیریں مزاری کے ذریعے نکلی تھی اور یہ بھی پتا چلا تھا ان کا نام وزیراعظم نے تجویز کیا تھا‘کیوں کیا تھا؟

یہ راز آج تک نہیں کھل سکا تاہم میں اتنا جانتا ہوں سکندر سلطان راجہ ای وی ایم (الیکٹرانک ووٹنگ مشین) کے بہت بڑے حامی تھے اور ان کا خیال تھا یہ چیف الیکشن کمشنر بننے کے بعد دو کام ضرور کریں گے‘ یہ ووٹنگ کے پراسیس کو مشین پر شفٹ کریں گے اور پاکستان میں کم از کم ایک ایسا الیکشن ضرور کرائیں گے جس پر تمام پارٹیوں کو اعتماد ہو۔

میں اسٹوری کی طرف واپس آتا ہوں‘ وزیراعظم انھیں خود لے کر آئے تھے‘ عمران خان کے ساتھ ان کی پہلی ملاقات 2013 میں ہوئی تھی‘ یہ ڈی جی پاسپورٹ تھے اور عمران خان ایم این اے بننے کے بعد پاسپورٹ بنوانے ان کے دفتر گئے تھے‘ یہ 2018کے بعد بطور سیکریٹری ریلوے وزیراعظم کے پاس جاتے رہے لیکن وہ ملاقاتیں زیادہ خوش گوار نہیں تھیں‘ یہ بہرحال چیف الیکشن کمشنر بن گئے اور حکومت سے ان کا پہلا پھڈا لوکل باڈیز الیکشن پر پڑگیا۔

سپریم کورٹ نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا‘ بلدیاتی الیکشن نہ ہوئے تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 28 جنوری 2021کو چیف الیکشن کمشنر کو طلب کر لیا‘یہ عدالت میں پیش ہوئے‘ جج صاحب نے ان سے اور اٹارنی جنرل خالد جاوید سے پوچھا ’’آپ ادارے سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی کی حیثیت سے جواب دیں ‘کیا بلدیاتی اداروں کی معطلی آئینی تھی‘‘ دونوں نے جواب سے بچنے کی کوشش کی لیکن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جواب چاہتے تھے۔

اٹارنی جنرل نے جواب دیا‘ یہ غیر آئینی اور غلط تھا‘ سکندر سلطان راجہ نے اٹارنی جنرل کی تائید کر دی اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی اور وزیراعظم سپریم کورٹ میں اعتراف پر چیف الیکشن کمشنر سے ناراض ہو گئے۔ دوسرا ایشو ڈسکہ کے ضمنی الیکشن نے پیدا کر دیا‘ یہ مسئلہ آراوز سے شروع ہوا تھا‘ پارٹی کے چند لوگ حلقے میں اپنی مرضی کے آراوز لگوانا چاہتے تھے‘ الیکشن کمشنر نے صاف انکار کر دیا‘ الیکشن کی شام 20 پریذائیڈنگ آفیسرز رزلٹ سمیت غائب ہوگئے۔

یہ لوگ سیالکوٹ شہر کے ایک احاطے میں جمع کیے گئے تھے‘ پارٹی کے ایک اہم عہدیدار سے اس حرکت کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے ہنس کر جواب دیا ’’ہم چاہتے تھے باقی پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ آ جائیں تاکہ جتنی کمی بیشی ہو ہم وہ ان 20 پولنگ اسٹیشنز سے پوری کر لیں‘‘ عثمان ڈار نے بھی الیکشن کمیشن کے ایک سینئر ممبر کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کیا لیکن بہرحال ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن بھی ہوا اور الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے دو انکوائری کمیٹیاں بھی بنا دیں۔

الیکشن کمیشن کو 20 پریذائیڈنگ آفیسرز کے اغواء کی رپورٹ موصول ہو چکی ہے جب کہ افسروں کے رویے کی رپورٹ تین دن میں آ جائے گی‘ الیکشن کمیشن یہ دونوں رپورٹس اگلے ہفتے جاری کر دے گا اور یہ رپورٹس حکومت کو جڑوں سے ہلا کر رکھ دیں گی۔تیسری ناراضگی سینیٹ کے تین مارچ 2021ء کے الیکشن کے دوران پیدا ہوئی‘ حکومت اوپن بیلٹ کے ذریعے الیکشن کرانا چاہتی تھی‘ معاملہ سپریم کورٹ میں گیا۔

پانچ رکنی بینچ بنا اور سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کو بلالیا‘ حکومت چاہتی تھی سکندر سلطان راجہ عدالت میں ’’یہ ہو سکتا ہے‘‘ کہہ دیں لیکن انھوں نے ڈٹ کر جواب دیا ’’آئین کی شق 226 کے تحت یہ غیر آئینی ہو گا‘‘ عدالت نے حکومت کے خلاف فیصلہ دے دیا‘ وزیراعظم ناراض ہو گئے اور انھوں نے اپنی تقریروں میں باقاعدہ اس ناراضگی کا اظہار شروع کر دیا‘ وزراء نے اسے حکومتی پالیسی سمجھ لیا اور یہ بھی الیکشن کمیشن کے خلاف سرعام بولنے لگے۔چوتھی ناراضگی الیکٹورل ریفارمز بل تھا۔

حکومت نے 10 جون 2021 کو قومی اسمبلی سے الیکٹورل ریفارمز بل پاس کرا لیا‘ یہ بل جب الیکشن کمیشن پہنچا تو چیف الیکشن کمشنر نے اس پر 28 اعتراضات اٹھا دیے‘ حکومت نے حلقہ بندیوں اور ووٹرز کے تعین کا اختیار الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا کو دے دیا تھا‘ نادرا براہ راست وزارت داخلہ کے ماتحت ادارہ ہے چناں چہ حکومت نادرا کے ذریعے الیکشن سے پہلے وسیع پیمانے پر دھاندلی کرا سکتی تھی اور یہ غیرآئینی تھا‘یہ بل بابر اعوان نے بنایا تھا اور اس میں وسیع پیمانے پر غیرآئینی شقیں تھیں۔

الیکشن کمیشن کی نشان دہی پر یہ بل سینیٹ میں رک گیا اور حکومت غیرآئینی شقیں واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔پانچویں ناراضگی پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی الیکشن کے ایشو پر پیدا ہوئی‘ الیکشن کمیشن نے 29 جولائی 2021 کو انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا اور حکومت نے اسے جانب داری قرار دے دیا‘وزراء نے الیکشن کمیشن پر توپوں کے دھانے کھول دیے۔

حکومت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج بھی کر دیا لیکن پھر حکومتی وکیل شاہ خاور درخواست واپس لینے الیکشن کمیشن پہنچ گئے‘ ایک ممبر نے وجہ پوچھی تو وکیل نے بتایا‘ ہم نے پارٹی منشور نہیں پڑھا تھا‘ منشور کے مطابق ہمارے الیکشن واقعی ڈیو تھے‘ اس معاملے میں بھی حکومت غلط تھی لیکن وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کا نوٹس برا لگا اور چھٹا اور تازہ ترین ایشو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) ہے۔

سکندر سلطان راجہ ای وی ایم کے حامی ہیں‘ یہ الیکشن کے عمل کو مشین پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومتی ای وی ایم میں تین خوف ناک ایشوز ہیں‘ حکومت دعویٰ کر رہی ہے یہ مشین وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بنائی جب کہ مشین پرائیویٹ کمپنی ریپڈیو (Rapidev) نے تیار کی‘ کمپنی کا ہیڈکوارٹر دوبئی میں ہے تاہم کمپنی نے ایک دفتر نسٹ میں بھی قائم کر رکھا ہے‘ یہ کمپنی کس کی ہے اور کمپنی کو کس نے اور کیوں مشین بنانے کا ٹاسک دیا؟

یہ راز کوئی نہیں جانتا‘دوسرا حکومت ایک سیاسی جماعت ہے اور یہ 2023 کے الیکشنز کی سٹیک ہولڈر بھی ہو گی لہٰذا الیکشن کمیشن حکومت کی پسند کی کسی پرائیویٹ کمپنی کی مشین کو کیوں اجازت دے دے؟ الیکشن کمیشن کا خیال ہے مشین کے بارے میں فیصلہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے‘ حکومتی پارٹی جب اپنی مشین کے ذریعے الیکشن کرائے گی تو اس کی کیا کریڈیبلٹی رہ جائے گی اور تیسری وجہ الیکشن کمیشن میں انتخابی عمل کو فوری طور پر مشین پر شفٹ کرنے کی کیپسٹی نہیں۔

کمیشن کو تیاری کے لیے وقت چاہیے لیکن حکومت ہر صورت مشین ’’نافذ‘‘ کرانا چاہتی ہے اور الیکشن کمیشن اس کے لیے تیار نہیں‘ دوسرا وزراء نے 10ستمبر کو سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی اور صدر عارف علوی کے دفتر میں الیکشن کمیشن کے عملے کی خوف ناک بے عزتی کی‘ الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی آپریشنز محمدخضر عزیز اور دو ڈائریکٹرز صدر کی دعوت پر ایوان صدر گئے لیکن وہ روتے ہوئے واپس آئے۔

ان کا کہنا تھا وزراء ہماری بے عزتی کر رہے تھے اور صدر صاحب ہنس رہے تھے لہٰذا الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا یہ کسی قیمت پر حکومت کا کوئی ناجائز مطالبہ نہیں مانے گا‘ یہ فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف قانونی کارروائی بھی کرے گا‘ ڈسکہ الیکشن کی دونوں رپورٹس بھی سامنے آئیں گی اور فارن فنڈنگ کیس کی رپورٹ بھی اسی مہینے ریلیز ہو جائے گی چناں چہ میں ایک بار پھر کہوں گا حکومت نے غلط آدمی سے پنگا لے لیا ہے‘ سکندر سلطان راجہ کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹے گا۔