Tag مناظرعلی کے کالم

اوربھینس مل گئی۔۔

مناظرعلی کے قلم سے…

سکھو کے بعد بھینسوں اور زمین کی دیکھ بھال کی تمام ذمہ داری ریاض کے ذمہ لگ گئی اور ریاض چونکہ چاچا امانت کا بیٹاہے اس لیے اسے سکھو سے ذرا زیادہ ذمہ دار سمجھا جارہاہے اور کسی حد تک وہ ہے بھی مگر اتنا بھی نہیں کہ سارا مال ڈنگر اسی کے رحم وکرم پر چھوڑ دیاجائے اور اسے جدید سکیورٹی سسٹم کے مترادف بھی سمجھاجائے،جہاں حکام کے ہزاروں دعووں کے باوجود رسہ گیروں کے خطرات منڈلا رہے ہوں وہاں اپنی بھینسوں کی حفاظت بھی پوری حکمت عملی کیساتھ کی جائے تو کسی حد تک مال ڈنگر محفوظ رہے گاورنہ قدیم راستے پر بنے ڈیرے سے گزرنے والے کسی بھی چور یا غیر چورکی نیت خراب ہوسکتی ہے،ایسے ہی جیسے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوا اور یہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔

ریاض نے چارہ ڈالااور جانوروں کا کمرہ حبس زدہ ہونے کی وجہ سے کھلی ہوا میں بھینسوں کو باندھ کر کھاناکھایا،دودھ کا گلاس پیا اور وہ گیا،پھرحسب معمول سب کچھ اللہ کے حوالے اور جب سورج طلوع ہوا تو ایک بھینس کھرلی سے غائب تھی،ذہن تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا کہ بھینس چوری ہوچکی ہے کیوں کہ سالوں سے کبھی ایسا ہوا ہی نہیں وہ بھی بزرگوں کی اولاد کیساتھ؟۔۔علاقے میں بھی یہی مشہورہے کہ داد شیخ موسیٰ کی اولاد کی چوری نہیں ہوتی اور ہوجائے تو چور اندھا ہوجاتاہے،یہی ایک ڈر ہے جو کئی چوروں کو ادھر کا رخ کرنے سے روک لیتاہے۔۔بحرحال واقعات ہوجاتے ہیں اور یہی کچھ اب بھی ہوا۔۔خیرکھوجی بلا کر اور معززین علاقہ کی موجودگی میں کھرا چل پڑا۔۔چور کبھی بھینس کو کچے راستے پر اتارتاہے تو کبھی پکے پرچڑھا لیتاہے،یہی اس کی حکمت عملی تھی کہ ساری رات مختلف راستوں سے ہوتاہوا اپنے پیچھے والے ممکنہ خطرات سے بچنے کی کوشش کرتارہا،،کھوجی تقریبا بیس سے پچیس کلو میٹر دور دریائے چناب کے قریب ایک گنے کے کھیت تک پہنچا تو کھرا غائب ہوگیا،ایک طرح سے مایوسی بھی ہوئی مگر کھوجیوں کے قافلے میں چلنے والے دیگر لوگ بھی ایک طرح سے کھوجی ہی ہوتے ہیں کیوں کہ دیہات میں بھینسیں چوری کرنے کے واقعات اکثر ہوتے ہیں اور انہیں تلاش کرنے کے لیے کھوجیوں کا سہارا لیاجاتا ہے اور کھوجی کے پاس پاوں کے نشان پرچلتے رہنے کے سوا کوئی دوسرا حل نہیں ہوتا۔۔خیر۔۔۔۔مایوسی کے عالم میں واپس مڑنے ہی والے تھے کہ چند افراد نے گنے کے کھیت میں جا کر چیک کرنے کا ارادہ کیا۔۔۔اورپھر وہی ہواجس کی امید تھی،ضیغم اور ریاض احمد نے گنے کے کھیت سے بھینس تلاش کرلی،اس کا منہ باندھا ہواتھا اور وہ مشکل سے سانس لے رہی تھی،یقینا چوروں نے دن کی روشنی اور بھینس کی تھکاوٹ کے باعث یہ عارضی فیصلہ کیا ہوگا کہ رات کے وقت یہاں سے بھینس کو منڈی لیجایاجائے گا یا کسی دوسری جگہ منتقل کیاجائے گا۔۔

مویشی پال حضرات کی بروقت اپنی مدد اپ کے تحت کوشش سے بھینس تو مل گئی مگر ان دعووں کی قلعی ضرور کھل گئی جو پولیس افسران رسہ گیروں کے خاتمے کے بارے میں کرتے ہیں۔یہ کوئی من گھڑت کہانی نہیں بلکہ سو فیصد حقیقی واقعہ تھانہ جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں ڈیرہ شیخاں میں ہوا جو کہ ضلع حافظ اباد کی حدود ہے۔۔چناب کے بیلے سالوں سے جرائم پیشہ عناصر کے گڑھ رہے ہیں اور چناب کے کنارے کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو یا تو چوری میں ملوث ہوتے ہیں یا پھر چوروں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ائی جی پنجاب اور ڈی پی او حافظ اباد کو ایسے عناصر کی فوری سرکوبی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے،یہ ذہن میں رہے کہ ایک کسان،مویشی پال فرد کیلئے اس کی بھینس اپنے بچوں کی طرح قیمتی ہوتی ہے اور اس کی موت یا چوری اسے گہرے صدمے سے دوچار کردیتی ہے،یہ اہمیت وہی جان سکتاہے جس کاتعلق گاوں سے ہوگا یا پھر وہ کسی طرح سے مویشیوں سے نسبت رکھتاہوگا ورنہ ایک عام بندے کیلئے بھینس کی چوری شاید بڑی چوری نہ ہو۔۔اعلیٰ حکام کو اس پر خاص طورتوجہ دینے کی ضرورت ہے بصورت دیگر لوگ مویشی پالنے سے گریز کریں گے اور نتیجتا لائیوسٹاک،ڈیری کی پروڈکشن متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔۔

تعارف:

بلاگر مناظرعلی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نیوزروم سے وابستہ رہ چکے ہیں ، آج کل لاہور کے ایک ٹی وی چینل پر کام کررہے ہیں۔ ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ:یہ بلاگر کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

بشکریہ:. ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

تم کیا جانواک چٹکی نسوار کی قیمت؟؟

مناظرعلی کے قلم سے…

ایک لکھاری کواگرانصاف کیساتھ لکھناہے،سماجی مسائل پرخاص طورپرلکھتے وقت اسے معاشرے کے تمام طبقات پر نظررکھنا پڑتی ہے اور جہاں کہیں کسی کی پریشانی نظر آئے تواسےدور کرنے کیلئے قلم اٹھانی چاہیے، آج بہت دل دکھ رہاتھا جب مجھے معلوم ہوا کہ مہنگائی کے جن نے نسوارکو بھی نہیں بخشا،سب کچھ مہنگاہوگیا اوریہاں تک کہ نسوار بھی؟۔۔۔حد ہے ویسے۔۔خود ہی سوچیں کہ انسان اگر نسوار کا عادی ہے تو وہ کتنی کھاجاتاہوگا؟ذرا سوچیں۔۔۔!!
ہم فرض کرلیتے ہیں کہ آپ،یعنی جو بلاگ پڑھنے والے صاحب ہیں،،روٹی سے پیٹ کی آگ بجھاتے ہیں تو پھرجب یہ آگ سلگتی ہے اسے بجھانے کا بندوبست کچھ نہ کچھ کرنا پڑتاہے ورنہ یہ بڑھتی جاتی ہے اور اگر بروقت کنٹرول نہ ہو توروح جسم کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے،سانسیں اُکھڑ جاتی ہیں،آنکھوں کے آگے اندھیرا چھاجاتاہے،یعنی کہ زندگی کا چراغ گل ہوجاتاہے،بچنے کایہی طریقہ ہے کہ پیٹ کو خوراک سے بھردو،کیوں کہ یہ ظالم ایسے نہیں چھوڑے گا۔۔پھرانسان جائز،ناجائزسب حلال ٹھہرا لیتاہے کیوں کہ اسے زندہ رہناہے،دنیا اسے اچھی لگتی ہے اور اچھی چیز کو کوئی نہیں چھوڑنا چاہتا۔
جب جیب خالی ہوگی،جب مہنگائی کا جن بے قابو ہوگا تو پھر انسان مجبور ہوگا،انسان بے بس ہوگا،وہ محروم ہوگا اور محرومی جرائم کو جنم دیتی ہے،جرائم معاشرے کے افراد کا سکون چھین لیتے ہیں،مجرم خود بھی اپنی زندگی جہنم بنالیتاہے اور دوسروں کی بھی،یعنی یہ ایک زندگی عذاب میں نہیں ہوگی،بلکہ اس سے کسی بھی طرح جڑی کئی زندگیاں کٹھن راہوں میں،اندھیروں میں اور مشکلات میں رہیں گی۔معاملہ سارا پیٹ کی آگ کاہے،جب تک یہ بجھی رہے گی،سکون رہےگا،انسان کو خود بھی اور انسان سے جڑے سبھی افراد کو۔
مجھے لگتاہے کہ جیسے عام انسان کیلئے روٹی اہم ہے،اس سے کہیں بڑھ کرعادی افراد کیلئے نسوارہے،اگرآپ نسوار کے عادی نہیں تو پھر میری طرح شاید آپ بھی نسوار کی عدم دستیابی یا اس کی قیمت بڑھنے کا اس سطح پر غم محسوس نہ کرپائیں،جتنا وہ شخص محسوس کرے گا جس کی جیب میں دو چار نسوار کی پڑیاں ہروقت دستیاب رہتی ہیں بلکہ سگریٹ کے عادی افراد کی طرح،جب سگریٹ مہنگے ہوتے ہیں، تو سموکرز گالیاں دیتے ہوئے بالکل اسی طرح آج نسواروالوں کی صورتحال بھی وہی ہے، میں یہ سمجھتاہوں کہ یہ سراسر زیادتی ہے،ضلع دیر کے نسوار فروشوں نےیہ جو ظلم عظیم کیاہےاس پر نسوار کے عادی افراد میں غم وغصہ بھی یقینی طورپر پایاجارہاہوگا،تیمرگرہ سمیت دیگرعلاقوں سے البتہ ابھی تک کوئی صدائے احتجاج تو بلند نہیں ہوئی البتہ لاہور میں بیٹھے ایک لکھاری کو دیر کے بے چارے نسوار کے عادی اور ملک بھر میں بسنے والے نسوار والوں کی فکر ہورہی ہے،یہ مشورہ ضرور دوں گا کہ آپ نسوار کو سستا ہی رہنے دیں اگر ممکن ہے کیوں کہ عادی افراد کیلئے یہ نسوار بھی کسی کڑاہی گوشت سے کم نہیں۔۔سوچیں تو انسان ایک دن میں کتنی نسوار کھاجائے گا،یعنی سستی کردیں تو ان کے منہ کا ذائقہ بھی ان کی چوائس کے مطابق نسوار زدہ رہے گا ورنہ اک چٹکی نسوار کی خاطر وہ ڈکیتی کرنے سے تو رہے۔۔البتہ یہ ضرور کہیں گے جیسا کہ لفٹ میں ملنے والے ایک پٹھان سے میں نے پوچھا کہ نسوار کیوں کھاتے ہو لالہ۔۔کہنے لگے۔۔تم کیا جانو،اک چٹکی نسوار کی قیمت؟۔

تعارف:
مناظر علی
بلاگر مناظرعلی مختلف اخبارات اور ٹی وی چنلز کے نولزروم سے وابستہ رہ چکے ہں ، آج کل لاہور کے ایک ٹی وی چنل پر کام کررہے ہں ۔ عوامی مسائل اجاگر کرنے کےلےے مختلف ویب سائٹس پر بلاگ لکھتے ہں ۔ ان سے فسل بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کا۔ جاسکتا ہے۔

بشکریہ..ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

بچپن لوٹ آیا ہے۔۔۔مناظرعلی کے قلم سے

مناظرعلی کے قلم سے…
دیہات کا پُرفضاماحول چھوڑے سالوں گزرگئے اور یہ خواہش دل ہی دل میں کہیں دم توڑ رہی تھی کہ کاش کچھ ہفتے مسلسل ان درختوں کے نیچے بیٹھ کرگزارے جائیں جہاں بچپن کے دن گزرے تھے۔۔۔اسی دوران کوروناکی وباپھوٹی اورپھر’ورک فرام ہوم‘ کے احکامات نے کورونا کی تباہ کاریوں سے پیدا ہونے والی غمی کو خوشی میں بدل دیا۔۔۔رخت سفرباندھا اور موٹروے پر ایسے گاڑی دوڑائی جیسے کورونا ایک خوفناک جن کی صورت میں ہمارے پیچھے بھاگ رہاہو اور ہم اس سے بچنے کی کوشش میں ہوں۔۔۔ہینڈ سینٹائزرہاتھوں پر بار بار ملتے،منہ پر ماسک چڑھائے اورسماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے جب گاؤں پہنچے توہمارے ماسک دیکھ کر ڈیرے کے کتے خوب بھونکے۔۔۔ماسک اتارا تو کتوں نے پہچانا کہ بڑے صاحب اور چھوٹے صاحب تشریف لاچکے ہیں لہذا دُم دباتے قدرے شرمسار سے ہوگئے کہ اب ڈانٹ ڈپٹ نہ شروع ہوجائے۔خیروہ انسان تھوڑے ہی تھے کہ جنہیں ڈانٹاضروری تھا۔۔۔وہ اپنی غلطی پر ہی پشیماں تھے تو بات ختم۔۔۔مزید انہیں ڈانٹ کر حالات خراب کرنے کا فائدہ بھی نہیں تھا کہ اب شب و روز انہیں کتوں نے ہماری رکھوالی کرنی ہے لہذا ان کیساتھ بگاڑنے کی بجائے تعلقات ٹھیک رکھے جائیں تو یہی بہتررہے گا۔

سورج ڈھلتے ہی رات کی تاریکی نے پَر کھولے تو آسمان تاروں سے بھر گیا اورچاندکی روشنی نے گاؤں کی چھت سے چناب کے کنارے بھی دکھا دئیے۔۔۔گھاس کے پتوں سے اڑان بھرتے جگنؤؤں نے بچپن کی شامیں یاد کرادیں اور کہیں دور ٹمٹاتی روشنیوں نے مٹی کے تیل پر جلنے والے دئیے کی یاد تازہ کردی ،جب گاؤں میں بجلی نہیں تھی اور ہم سکول کا سبق لالٹین کی روشنی میں یاد کرتے تھے،وہ تو بھلا ہو واپڈا والوں کا جب انہوں نے پورے 14ہزار روپے رشوت لے کر ہمارے گاؤں کو بھی برقی روشنیوں سے منور کردیا۔۔۔یاد ہے وہ دن جب گاؤں میں ہمارے گھر پہلا بلب جلا تو سارا گاؤں ہمارے گھر جمع ہوگیا،پھر اگلے ہی دن سارے گھروں میں وائرنگ ہوگئی اور وہ بلیک اینڈ وائٹ انٹینے والا ٹی وی جو ٹریکٹر کی بیٹری پر چلتا تھا بجلی پر چل پڑا۔۔۔

صاف رزلٹ کیلئے ایک بچے نے چھت پر چڑھ کر انٹینا ہلانا اور اور دوسرے نے ٹی وی پر نظر رکھنی۔۔۔کبھی موسم اچھا ہونا تو پڑوسی ملک کا کوئی چینل نظر آجانااور یہ خاصی حیرت کی بات ہوا کرتی تھی۔۔۔ پختہ مکان کی پکی چھت پر کھڑے ہوکر وہ کچے مکان یاد آگئے جب بارش کے پانی میں کاغذکی کشتی چلاتے تو دوسری طرف کم سن بچیاں اپنی گڑیا کے کپڑے تیار کرتی تھیں۔۔۔۔چوبارے کی چھت سے گھرکے صحت میں دیکھاتو جیسے ماضی کی فلم دماغ کے کمپیوٹرپرچلنا شروع ہوگئی ہو۔۔۔

یہ وہ دور تھا جب اتنی بڑی حویلی میں ایک بیٹھک،دو کمرے،ایک کچن،ذرا ہٹ کر ایک جانوروں کا کمرہ،جس کیساتھ ایک مرغیوں کا ڈرباتھا،سامنے لئی کی چھمکوں (لئی دریائی علاقوں میں قدرتی اگتی ہے جس کی ٹہنیاں آگ جلانے یا ٹوکرے بنانے کے کام آتی ہیں)سے بنے ٹوکرے کے نیچے لال رنگ کا مرغا ہوا کرتاتھا جو مسجد کے میناروں سے اذان کی آواز بلند ہوتے ہی اپنی اذان دے دیتاجس سے پورے گاؤں کو فجر کی خبر ہوجاتی،لوگ سورج کی کرنیں پھوٹنے سے قبل کھیتوں میں کام کاج کو پہنچ جاتے اور گھر کی خواتین نماز،تلاوت قرآن کے بعد ناشتہ بنانے کی تیاری میں مصروف ہوجاتی تھیں، بجلی کا تصورتھا مگر میسر نہ تھی اس لیے دودھ میں مدھانی ہاتھوں سے ہی چلائی جاتی جس سے تازہ مکھن اور لسی ناشتے کامرکزی جزو بنتی،تب ناشتے میں چوپڑی روٹی،اچار،مکھن اور لسی ہوا کرتی تھی اور اگر موسم ہوتا تو پھر پراٹھے پر ساگ رکھ کر اوپرمکھن رکھاجاتااور یوں ایک خالص ناشتہ سارے دن کے لیے جسم کی توانائی کا سبب بن جاتا۔۔۔۔

سورج کی کرنیں نمودار ہوتیں تو گھاس پر پڑے شبنم کے قطرے موتیوں کی طرح چمکنے لگتے اور مرغیاں اپنے ڈربوں سے نکال دی جاتیں جو دانہ دنکا کھانے کے لیے گھر کے سامنے باغ میں پہنچ جاتیں،اس دوران انسانی آوازیں کانوں میں پڑتے ہی بانس اور آم کے درختوں کے پتوں میں چھپی چڑیاں،بلبلیں اور جل ککڑ اڑ کر اپنے اپنے مشن پر نکل جاتے، کوے تب تک کچے مکانوں کے بنیرے پر آکر اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال لیتے تاکہ کسی بچے کے ہاتھ میں روٹی کا لقمہ ہو تو وہ جھپٹ کر اسے اپنے بچوں کو کھلا سکے،صبح صبح مرغیوں کے ننھے چوزے بھی کوؤں کا خاص ہدف ہوا کرتے تھے،اگر کوئی چوزہ کوا یا چیل اٹھا کر لے جاتی تو پھر بچے اس چوزے کو چھڑانے میں کسی فوجی لشکر کی طرح آخر تک پیچھا کرتے یہاں تک کہ وہ چیل یا کوا چوزے کوبلندی سے ہی پھینک دیتا ،کوے سے چوزہ چھڑانے کی کہانی پھر بچوں کے ذریعے جنگل کی آگ کی طرح مساجد میں سپارہ پڑھنے والے دیگر بچوں اور پرائمری سکول میں کچی اور پکی کے طالب علموں تک بھی کچھ ہی دیر میں پہنچ جاتی۔۔۔تب خالص جذبے،خلوص اور پیارسے بھرپورانسان تھے اورہرطرف چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے لبوں پر مسکراہٹوں کے پھول بکھرجاتے تھے۔۔۔

گاؤں کے چپے چپے،درخت،درخت اور کھیتوں کی پگڈنڈیوں پر جگہ جگہ یادوں کے موتے بکھرے پڑے ہیں،کورونا نے موقع دیا اور ہم نے ان موتیوں میں سے کچھ موتی سمیٹ لیے،کچھ کو سمیٹنے کے لیے وقت کا انتظار ہے مگرمیں یہ دعا نہیں کرتاکہ کرونا کی لہر طویل ہو اور میں یہ موتی سمیٹتا رہوں۔۔۔بے شک اس وبا نے مجھے میرا بچپن یاد کرادیا مگر خدا سے دعا ہے کہ وہ جلدی انسانیت کو اس تکلیف دہ وائرس سے چھٹکارہ عطافرمائے،البتہ آپ میں سے بھی اگرکسی کو شہرکی مصروف زندگی سے کچھ وقت ملے تو اپنے آبائی گاؤں ضرورجائیں، جگنؤؤں سے ملیں،تتلیوں کے پیچھے بھاگیں اور چوزوں کو کو ؤں سے بچانے کی کوشش کریں،بکری کے بچے کے معصوم ہونٹ گھاس پر خوراک تلاش کرتے دیکھیں،طلوع آفتاب کے وقت چمکتے شبنم کے قطرے دیکھ کرمحظوظ ہوں،غروب آفتاب کے وقت گھونسلوں کو لوٹتے پرندے دیکھیں،نیلے آسمان پرتاروں کا جھرمٹ دیکھیں اور چودہویں کے چاندپرغورکریں،،چاند کے داغ کو چرخا کاتتی بڑھیا تصورکریں۔۔یقین جانیے آپ کو ایسا لگے گا جیسے آپ کا بچپن لوٹ آیا ہو۔۔۔

(بلاگرمناظرعلی مختلف اخبارات اورٹی وی چینلز کےنیوزروم سے وابستہ رہ چکےہیں،آج کل لاہور کےایک ٹی وی چینل پرکام کررہے ہیں۔عوامی مسائل اجاگرکرنےکےلیےمختلف ویب سائٹس پربلاگ لکھتے ہیں۔ان سےفیس بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کیا جاسکتا ہے)