میاں نواز شریف کو دل کی تکلیف ہے، پرویز رشید
لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) میاں نواز شریف کو دل کی تکلیف ہے، میاں نواز شریف جب اڈیالہ جیل تھے تو وہاں ادوویات کھانے کے بعد دل کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوا ہے، ۔میاں نواز کے ابھی تک پورے میڈیکل ٹیسٹ نہیں کئے گئے ۔
https://emra.tv/2019/01/24/اس-وقت-نواز-شریف…ن-میں-جمہوریت-کا/
نواز شریف کو مکمل آرام کی ضرورت ہے۔ جیل کی قید وہ بڑی بہادری سے کاٹ رہے ہیں ۔سانحہ ساہیوال موجودہ حکومت کا منہ بولتا ثبوت ہے افسران اور اہلکاروں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔۔حکومت کی نااہلی عوام کے سامنے آگئی ہے ۔بجٹ بھی ایک ڈرامہ ہے اگے اگے دیکھیں ہوتا ہے کیا پرویز رشید کی گفتگو۔ حکومت نواز شریف کی صحت کو مذاق نہ سمجھے اور ان کی صحت کا خیال رکھیں اور عوام کے غصے سے نہ کھلیں، کیونکہ اگر نواز شریف کی صحت کو کچھ ہوتا ہے اس کی ذمہ دار حکومت ہی گی، اور پھر یہ عوام کے غصے کو کنٹرول نہیں کرسکیں گے، اور پھر جو بھی ہوگا اس کی ذمہ دار صرف اور صرف حکومت اور وزیراعظم ہوں گے.