پوجا بھٹ نے مردوں سے متعلق حیران کن انکشاف کردیا
ممبئی(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) مشہور اداکارہ اور director پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ آج کل اپنے چوبن پر ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ کہیں نا کہیں انہیں اتنی عزت نہیں مل رہی ہے، جہاں آدمی سکرین پر اپنی عمر سے آدھے کردار ادا کر رہے ہیں. پوجا بھٹ جو بالی ووڈ میں 18 سال بعد واپسی کر رہی ہیں.انہوں نے اداکاری کو چھوڑ دیا تھا لیکن اب وہ واپسی کر رہی ہیں.
پوجابھٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری کو کہیں نا کہیں الوادع کہہ دیا تھا لیکن زندگی کے لیے کچھ اور ہی سوچھا ہوا تھا.ان کا کہنا تھا جیسا کہ میں اداکارہ نہیں بنانا چاہتی تھیں، میں معمار اور خلاباز بنانا چاہتی تھیں.لیکن میں اداکارہ بن گئیں.
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے سنی لیون، Richa Chadda کو لینچ کرایا، لیکن زندگی میرے لیے کچھ اور رکھتی تھی اور اب میں ‘Sadak 2’ میں خود اداکاری کررہی ہوں.
ان کا کہنا تھا ایک ایسی چیز جو میں نہیں دیکھ رہی ہوں کہ کچھ مخصوص عمر کی عورتوں کو صحیح طریقے سے دیکھایا جاتا ہے. ہمیں تصوراتی طور پر تیار کرنا ہوگا. مرد بھارت میں عمر نہیں رکھتے ہیں. خواتین جو ان سے چھوٹی ہیں وہ اچانک ان کی ماں کی کردار ادا کر رہی ہے. ”
یاد رہے کہ ‘Sadak 2’ میں پوجا بھٹ کے سنجے دت، عالیہ بھٹ بھی نظر آئیں گی.