اداکار شاز خان کے نئے روپ نے سب کو حیران کر دیا

لاہور(ایمرا نیوز آن لائن)پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار شاز خان نے فلم ساز جامی کی فلم مور میں اداکاری دکھا کر شہرت حاصل کی تھی اور اب انہوں نے اپنی آنے والی فلم کے لیے خوب محنت کر کے اپنے آپ کو فائٹر میں تبدیل کر کے سب کو دنگ کر دیا ہے۔اداکار شاز خان اپنی آنے والی فلم ’دی مارشل آرٹسٹ‘ میں ایک ایم ایم اے فائٹر کا کردار نبھائیں گے جس کے لیے وہ کیلی فورنیا میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔شاز خان نے اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے اپنے کردار کی جھلک دکھائی، اور ان تصاویر میں وہ ایک فائٹر دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکار اس فلم میں اپنے کردار کے لیے کیلی فورنیا میں معروف کوچ ایم ایم اے چیمپئن رافائل کورڈیرو کی سربراہی میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔’دی مارشل آرٹسٹ‘ فلم کا اسکرپٹ اداکار شاز خان نے خود ہی لکھا ہے اور اس فلم کی کہانی ایک مارشل آرٹسٹ پر مبنی ہے جو کہ کیلی فورنیا سے لڑتا ہے اور اچانک اسے پاکستان آنا پڑتا ہے۔اداکار نے فلم کے اسکرپٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی شیئر کی تھی جس میں انہوں نے فلم کا اسکرپٹ مکمل ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔شاز خان وقفے وقفے سے اس فلم کے حوالے سے اپنی ٹریننگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں مگر فلم کی مزید تفصیلات کے حوالے سے انہوں نے فی الحال کچھ نہیں بتایا۔

‘دی مارشل آرٹسٹ‘ فلم کی ریلیز کے حوالے سے بھی ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔واضح رہے کہ اداکار شاز خان پاکستانی فلم ’دوبارہ پھر سے‘ اور ’پرواز ہے جنون‘ جیسی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں، فلموں کے علاوہ شاز خان متعدد ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ایک کالم (انصار عباسی)

(ایمرا نیوز آن لائن)
(بشکریہ جنگ لاہور)
زائرہ وسیم چند دن قبل تک بالی وڈ کی اٹھارہ سالہ اداکارہ کی حیثیت سے جانی جاتی تھیں جنہوں نے عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں چھوٹی سی عمر میں کام کرکے عالمی شہرت کمائی لیکن اب اُنہوں نے اداکاری کی اُس زندگی کو خیرباد کہہ دیا جس کی چمک دمک نے بہت سوں کو اندھا کر رکھا ہے اور جو گمراہی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ زائرہ وسیم نے دو دن قبل سوشل میڈیا کے ذریعے یہ اعلان کیا کہ وہ بالی وڈ اور فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ رہی ہیں کیونکہ فلم انڈسٹری میں کام کرنے کے باعث اُن کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا اور ان کا اپنے اللہ سے رشتہ کمزور ہو گیا تھا۔ زائرہ وسیم نے اس اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا اکائونٹس سے اپنی تمام تصاویر بھی ہٹا دیں۔ زائرہ نے یہ اعلان سوشل میڈیا اکائونٹس میں لکھے گئے اپنے ایک نوٹ کے ذریعے کیا۔ یہ نوٹ نہ صرف فلم انڈسٹری سے جڑے ہر فرد خصوصاً مسلمانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے بلکہ یہ تحریر اُن عام مسلمانوں کے لیے بھی ضروری ہے جو فلم میں کام کرنے والوں کو آئیڈیلائز کرتے اور فلم انڈسٹری میں کام کرنےکو بُرا نہیں جانتے۔ انگریزی میں لکھے اس نوٹ کا مکمل اردو ترجمہ تو اس کالم میں شائع کرنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے کچھ حصوں کا مفہوم میں قارئین کرام کے لیے پیش کر رہا ہوں: زائرہ لکھتی ہیں کہ جیسے ہی اُنہوں نے بالی وڈ میں قدم رکھا اُن کی شہرت آسمانوں کو چھونے لگی، اُنہیں عوام میں بے پناہ توجہ ملنے لگی، ایسے لگنے لگا جیسے وہ بہت کامیاب انسان ہیں، اُنہیں نوجوانوں کے لیے رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جانے لگا۔ لیکن پانچ سال فلم انڈسٹری میں گزارنے کے بعد‘ زائرہ نے کہا کہ وہ یہ تسلیم کرنا چاہتی ہیں کہ میں اس شہرت سے، اس کام سے خوش نہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اس دوران اُنہیں احساس ہوا کہ اگرچہ وہ انڈسٹری میں زبردست طریقے سے فٹ ہو سکتی ہیں لیکن حقیقت میں اس فلمی زندگی سے اُن کا تعلق نہیں۔ وہ لکھتی ہیں کہ گو اُنہیں اس دوران بہت محبت ملی، لوگوں نے سپورٹ بھی کیا، ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی لیکن اس زندگی نے انہیں جہالت و گمراہی کے رستے پر ڈال دیا تھا کیونکہ وہ غیر ارادی طور پر اپنے ایمان سے دور ہو رہی تھیں۔
وہ کہتی ہیں کہ ایک ایسا کام جو ایمان سے دوری کا سبب بنے، اس سے جڑے رہنے سے اُن کا اپنے خدا سے تعلق خطرے میں پڑ گیا تھا۔ وہ لکھتی ہیں کہ اگرچہ میں اپنے آپ کو سمجھانے کو کوشش کرتی رہی کہ جو میں کر رہی ہوں وہ ٹھیک ہے اور اُس کا مجھ پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑ رہا لیکن حقیقت میں میری زندگی سے برکت ختم ہو گئی تھی، میں یہ بھی سوچتی رہی کہ اگرچہ یہ کام ٹھیک نہیں مگر میں مناسب وقت پر چھوڑ دوں گی، میں نے اپنے آپ کو ایک ایسی نازک پوزیشن پر لا کھڑا کیا جس کے سبب میرا سکون، ایمان اور میر اپنے اللہ سے تعلق کمزور پڑ سکتا تھا۔ زائرہ کہتی ہیں کہ میں فرار کے رستے تلاش کرنے کی کوشش کرتی رہی لیکن کبھی اطمینان نہ پا سکی کہ جو کر رہی ہوں، وہ ٹھیک ہے تاوقتیکہ میں نے فیصلہ کیا کہ اپنی کمزوری کا مقابلہ کرنے اور سچائی تک پہنچنے کے لیے قرآن پاک پڑھوں، قرآن پڑھتے ہی میرا دل پُرسکون ہو گیا، میں نے اللہ تعالیٰ سے اپنے لیے رحم اور ہدایت کی دعا مانگی اور پھر مجھے احساس ہوا کہ میں دین اسلام کی بنیادی تعلیمات سے لاعلمی کی وجہ سے کنفیوژن کا شکار اور بے سکون رہی اور اس کوشش میں رہی کہ اپنی کھوکھلی دنیاوی خواہشات کے ذریعے سکون حاصل کروں۔ قرآن و حدیث کے مختلف حوالے دینے کے بعد زائرہ وسیم لکھتی ہیں کہ وہ آج فلم انڈسٹری سے علیحدگی کا فیصلہ کر رہی ہیں۔ اُنہوں نے مزید لکھا کہ نجانے کتنے لوگ اُن سے متاثر ہوئے ہوں گے لیکن زائرہ نے سب کو نصیحت کی کہ کتنی ہی بڑی کامیابی، شہرت، طاقت یا پیسہ اس قابل نہیں ہو سکتا کہ اُس کی وجہ سے کوئی اپنے ایمان اور سکون کا سودا کر لے۔ وہ کہتی ہیں کہ اپنے آپ کو دھوکے میں مت رکھو بلکہ دین کے اصولوں پر قائم رہو۔ وہ لکھتی ہیں کہ ایسے رول ماڈلز کے پیچھے مت بھاگو جو اللہ اور اُس کے احکامات سے دور کر دیں، ایسے افراد کو مت اجازت دو کہ تمہاری زندگی کے مقصد پر اثر انداز ہوں۔ ایک حدیث مبارکہ کا حوالہ دیتے ہوئے زائرہ وسیم لکھتی ہیں کہ مرنے کے بعد روزِ حشر انسان کو اُن افراد کے ساتھ اٹھایا جائے گا جن کے ساتھ وہ دنیا میں محبت رکھتا ہوگا۔ (مفہوم حدیث) زائرہ نے اسلامی حوالوں سے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ جب کوئی اللہ کے راستے پر چلنے کا فیصلہ کرتا ہے تو اُسے تکالیف دی جاتی ہیں، اُس کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور ایسا کرنے والوں میں وہ لوگ بھی شامل ہوتے ہیں جو ماضی میں ایسے فرد سے محبت کے دعویدار ہوتے ہیں۔ ایک اور حدیث مبارکہ کا حوالہ دیتے ہوئے زائرہ لکھتی ہیں کہ ایک ایسا وقت آئے گا جب اسلام پر عمل کرنا ایسے ہی ہوگا جیسے انگارہ ہاتھ میں تھام لینا۔ (مفہوم حدیث)
زائرہ نے اپنے اس طویل نوٹ کا خاتمہ اس دعا کے ساتھ کیا کہ اللہ ہمارے دلوں کو منافقت، تکبر، گمراہی سے پاک کرے اور ہماری نیتوں، ہمارے قول و فعل کو خالص فرمائے۔ آمین! میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ کہ زائرہ وسیم کو اپنے اس فیصلہ پر قائم رہنے کی استقامت اور اُن کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائیں۔ آمین!
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)