شردھا کپور اور نورا فتیحی میں ڈانس مقابلہ
لاہور (ایمرا نیوزآن لائن) ریمو ڈی سوزا کی ڈانس پر مبنی نئی فلم کی شوٹنگ جاری ہے. اس فلم ورون دھون،شردھا کپور، اور نورا فتیحی اہم کردار ادا کررہی ہیں. اب فلم کی ٹیم اگلے شیڈول کے لیے 10 فروری کو لندن جائے گی، اور اس شیڈول میں شردھا کپور، اور نورا فتیحی بھی شامل ہیں.بتایا جارہا ہے کہ شردھا کپور، اور نورا فتیحی اس فلم میں ایک دوسرے کی خلاف ٹیمز میں شامل ہیں اور اس فلم میں شردھا کپور، اور نورا فتیحی کے درمیان ایک ڈانس مقابلہ ہوگا. یہ مقابلہ ایک street dance form ہوگی جو لندن میں شوٹ ہوگا، اس مقابلے کے لیے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں. دونوں اداکاائیں اس کے لیے سخت ٹرینگ کررہی ہیں.
https://emra.tv/2019/01/31/ملک-بھر-میں-بارشوں-نے-تباہی-مچا-دی/
یہ مقابلہ فلم کا ایک اہم part بھی قرار دیا جارہا ہے.شردھا کپور اس فلم کے لیے ڈانس کی پانچ نئی قسمیں سیکھ رہی ہیں. ان کے نام یہ ہیں:Afro, Krump, Locking and Popping, Tutting Animation. اس فلم کے نام کا ابھی علان نہیں کیا گیا ہے.