کیا نرگس فخری ماں بننے والی ہیں؟ جانیئے اہم خبر
ممبئی(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) آج کل بالی ووڈ میں ایک نیا کھیل چل رہا ہے جس کا بہت سی مشہور شخصیات شکار ہو رہی ہیں خاص طور پر اداکارائیں.اس کھیل کے تحت اداکارائیں اپنے جسم کو اور بھی خوبصورت بنانے کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کرتی ہیں، لیکن یہ چیز ان کو body shamming کا شکار بنا دیتی ہیں. کچھ یہی اداکارہ نرگس فخری کے ساتھ بھی ہوا.
سوشل میڈیا پر ان کو trolled کیا گیا اور ان سے متعلق یہ خبریں پھیلائی گئیں کہ وہ Matt Alonzo کے بچے کی ماں بننے والی ہیں، جس پر نرگس اپنا آپا کھو بیٹھیں.
ایک رپورٹ کے مطابق کہ نرگس فخری اپنے پہلے بچے کی ماں بننے والی ہیں، رپورٹ نے یہ بھی کہا کہ نرگس اسی وجہ سے اپنی فلم ‘Amavas’ سے چھٹی لے رہی ہیں کیونکہ وہ بچہ محسوس کررہی ہیں جس پر نرگس نے رپورٹ کو جھوٹی قرار دیا اور Twitter پر انہوں نے لکھا کہ آپ کے رپورٹر نے جھوٹی خبر شائع کی ہے اور نا صرف شائع کی ہے بلکہ ایک آدمی کی جسم کی شیمنگ بھی کی ہے جو بیماری کا شکار ہے، آپ حقائق پر مبنی خبرریں شائع کیا کرو.
https://twitter.com/NargisFakhri/status/1083879882180841473