کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کو ورلڈکپ کھیلنے کا طریقہ بتا دیا

کراچی:(ایمرا نیوزآن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کو ورلڈکپ کھیلنے کی راہ دکھا دی، ان کا کہنا ہے کہ پیسر انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں عمدہ پرفارم کر کے اسکواڈ میں جگہ بنا سکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہاکہ بطور سینئر بولر محمد عامر ٹیم کیلیے پرفارم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ان کو ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ تھا لیکن انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائیں تو جگہ بنا سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ورلڈکپ کیلیے پلیئرز ذہنی اور جسمانی طور پر تیار ہیں، اسکواڈ کے انتخاب میں میری مشاورت شامل تھی،1،2پلیئرزکو چھوڑ کر بیشتر وہی ہیں جو ایک، ڈیڑھ سال سے پاکستان کیلیے کھیل رہے ہیں، متوازن اسکواڈ میں تجربہ کار سینئرز اور باصلاحیت جونیئرز شامل ہیں، مجھ سمیت آرام کرنے والوں نے تازہ دم ہوکر ٹیم کو جوائن کیا، کھلاڑیوں نے فٹنس بھی ثابت کردی، ہمارا مورال بلند اور سخت محنت کررہے ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ میگا ایونٹ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کا بہترین موقع پاکستان کو ملا ہے، پریکٹس میچز شیڈول کیے گئے، میزبان ٹیم کیخلاف 5ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کو مل رہے ہیں، مقابلے مختلف وینیوز پر ہونے کی وجہ سے پچز اور کنڈیشنز کو بھی سمجھنے میں مدد ملے گی۔

ایک سوال پرکپتان نے کہا کہ گذشتہ 3سال میں پاکستان نے انگلینڈ میں کئی یادگار کامیابیاں حاصل کی ہیں،2016میں ٹیسٹ سیریز برابر کی،اگلے برس چیمپئنز ٹرافی جیتی،2018میں بھی ٹیسٹ سیریز برابر کی،اس ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے امید کی جا سکتی ہے کہ پُرعزم گرین شرٹس ورلڈکپ میں بھی بہترین کارکردگی پیش کریں گے۔سرفراز نے کہا کہ ہمارا اصل ہدف تو ٹائٹل جیتنا ہے لیکن اس سے قبل بہترین حکمت عملی سے ایک ایک کرکے رکاوٹیں عبور کرنا ہوں گی۔ ٹورنامنٹ فارمیٹ کے مطابق 9میچز کے بعد سیمی فائنل اور پھر فائنل ہوگا،ایونٹ میں شریک ہر ٹیم کیخلاف میچ ہونے کی وجہ سے تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنا ہوگا،سیمی فائنل تک رسائی کیلیے 5سے 6میچز جیتنا پڑیں گے۔انھوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کا فارمیٹ مختلف ہونے سے کسی ایک میچ میں بدقسمتی لے ڈوبتی ہے۔ورلڈکپ 1992میں بہترین ٹیم نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل میں شکست ہوئی،1999کے میگا ایونٹ میں پاکستان مسلسل فتوحات کے بعد فائنل ہار گیا، اس بار کوئی ٹیم بھی کمزور خیال نہیں کی جا سکتی، ہمیں ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیلنا ہوگا۔ایک سوال پر سرفراز نے کہا کہ مجھ سے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ باقی کسی سے ہار بھی جائو تو بھارت کیخلاف میچ ضرور جیتو،ہماری بھی خواہش ہوتی ہے کہ روایتی حریف کیخلاف فتحیاب ہوں، دنیا بھرکی نظریں اس میچ پر ہونگی لیکن بطور کپتان میں یہ کہوں گا کہ ساری ٹیمیں مضبوط ہیں، ورلڈکپ جیتنے کیلیے صرف بھارت ہی نہیں بلکہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کیخلاف اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

عمران خان نے ورلڈ کپ میں بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا، سرفرازسرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنی خوبیوں اور خامیوں کو نظر میں رکھتے ہوئے بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا، بے پناہ مصروفیات کی وجہ سے انھوں نے ہمیں نصف گھنٹے کیلیے بلایا تھا لیکن ایک گھنٹہ وقت دیا،سابق کپتان نے کھلاڑیوں کو زبردست تحریک دلاتے ہوئے کہا کہ بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں جائیں، پوری قوم آپ کو سپورٹ کرے گی،نتائج کی پرواہ کیے بغیر بے خوف ہوکر اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کریں۔عمران خان نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اپنی خوبیوں اور خامیوں کا پتہ ہونا چاہیے،میدان میں جو بھی کرنا ہوکھل کرکریں، آپ ضرور کامیاب ہوں گے، میں حوصلہ بڑھانے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کپتان شاداب کا ساتھ میسر ہونے کی دعا کرنے لگےشاداب خان بیماری کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ انگلینڈ نہیں جا سکے، ان کے حوالے سے سرفراز احمد نے کہا کہ لیگ اسپنر کی بیماری ہمارے لیے ایک بڑا دھچکا ہے،وہ بولنگ کے ساتھ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بھی پرفارم کرتے اور ٹیم کی جان ہیں،امید ہے کہ شاداب خان ورلڈکپ سے قبل مکمل طور پر فٹ ہوکر اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔سرفراز احمد انگلینڈ کیخلاف دوسرے یا تیسرے ون ڈے میں محمد حفیظ کی دستیابی کیلیے پُرامید ہیں، انھوں نے کہاکہ آل رائونڈر کے ہاتھ کی سرجری ہوئی،بحالی پروگرام پر عمل درآمد کے بعد انھوں نے بیٹنگ بھی شروع کردی، امید ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے یا تیسرے ون ڈے تک مکمل فٹ ہوکر کھیلنے کے قابل ہوجائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ عماد وسیم کی میچ فٹنس میں کوئی مسائل نہیں ہیں، گھٹنے کی انجری کا مسئلہ 7ماہ سے چل رہا تھا، صرف ایک خاص زاویے سے حرکت میں انھیں تھوڑی مشکل پیش آتی ہے،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں عماد نے فٹنس ٹیسٹ کی بیشتر آزمائشوں میں 17کے قریب پوائنٹس لیے لیکن ڈاکٹر کی ہدایت پر ٹائم ٹرائلز وغیرہ میں ان کو رعایت دی گئی، ٹیسٹ کے دوران کسی آزمائش میں ایک دم پیچھے کو مڑنا پڑتا ہے جو ان کیلیے موزوں نہیں تھا، میچ کھیلتے ہوئے وہ کسی مسئلے کا سامنا نہیں کریں گے۔کپتان کوحسنین سے بلند توقعات وابستہسرفراز احمد کو پیسر محمد حسنین سے بلند توقعات وابستہ ہیں،قومی ٹیم کے کپتان نے کہاکہ نوجوان بولر اپنی رفتار کی وجہ سے حریفوں کیلیے خوف کی علامت بن سکتے ہیں،متاثر کن پیسر نے اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھ دی ہے،انھوں نے کینگروز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بھی ظاہر کیا کہ تیز بولنگ سے ٹیم کیلیے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں،انگلش کنڈیشنز میں 150کی رفتار سے گیندیں پھینکنے والا بولر کسی بھی ٹیم میں ہو’’ایکس فیکٹر‘‘ بن سکتا ہے۔رضوان کو ڈراپ کرنا مشکل فیصلہ تھا،عابد علی متبادل وکٹ کیپرہوں گےسرفراز احمد نے کہاکہ محمد رضوان ایک بہترین بیٹسمین اور وکٹ کیپر ہیں،کینگروز کیخلاف ون ڈے سیریز میں 2سنچریاں بنانے کے باوجود ان کو ڈراپ کرنا ہمارے لیے بھی بڑا مشکل فیصلہ تھا، بطور اسپیشلسٹ بیٹسمین ان کی جگہ مڈل آرڈر میں نہیں بنتی تھی جہاں بابر اعظم،حارث سہیل، محمد حفیظ اور شعیب ملک پہلے سے موجود ہیں۔انھوں نے کہا کہ محمد رضوان کیلیے بدقسمتی کی بات ہے کہ میں وکٹ کیپر ہونے کے ساتھ کپتان بھی ہوں، البتہ پاکستان کرکٹ کیلیے خوش آئند بات یہ ہے کہ خدانخواستہ کسی کو مسئلہ ہوجائے تو بیک اپ میں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔ایک سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ عابد علی اور شان مسعود میں ٹیم میں جگہ بنانے کیلیے سخت مقابلہ تھا،دونوں کی ڈومیسٹک اور اے ٹیموں کی جانب سے کارکردگی اچھی رہی ہے،حالیہ فارم اور وکٹ کیپنگ کی اضافی خوبی کو دیکھتے ہوئے عابد علی کو ترجیح دی،اگر میری کوئی انجری وغیرہ ہوئی تو ان کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

محمد عامر کا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور

محمد عامر کا پہلا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب چکنا چور ہونے کا امکان
”لاڈلے“ پیسر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے دل سے اتر گئے
لاہور(ایمرا نیوز آن لائن) ”لاڈلے“ محمد عامر مسلسل ناقص کارکردگی کے سبب ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے دل سے بھی اتر گئے۔ورلڈکپ کیلئے حتمی پاکستانی سکواڈ کا اعلان 18 اپریل کو ہونا ہے‘ جس سے قبل 15 اور 16 تاریخ کو 23کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائینگے۔ ذرائع کے مطابق اب بھی مختلف آپشنز پر غور جاری ہے تاہم بیشتر پلیئرز پر ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز میں اتفاق رائے ہو چکا ہے،طویل عرصے سے آوٹ آف فارم محمد عامر اب ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے دل سے بھی اتر چکے ہیں اور پیسر شاید ہی انگلینڈ کا ٹکٹ حاصل کرسکیں گے، بعض ”حلقوں“ کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح عامر کو سکواڈ میں شامل کرا دیا جائے، عامر نے 18 جون 2017ئ کو بھارت سے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں16رنز دیکر3 کھلاڑی آؤٹ کیے تاہم اس کے بعد وہ 14 ون ڈے میچز میں کبھی ایک سے زائد وکٹ حاصل نہ کر سکے، 9مقابلوں میں انہیں کوئی وکٹ نہ ملی ،اس دوران انھوں نے88.6 کی اوسط سے5 وکٹیں لی ہیں،آسٹریلیا سے یو اے ای میں منعقدہ گزشتہ سیریز کے افتتاحی میچ میں بغیر کسی وکٹ کے59رنز دینے کے بعد عامر کو بقیہ میچزمیں موقع نہ ملا، نوجوان پیسر محمد حسنین کو انگلینڈ لے جانے پر غور جاری ہے، انھوں نے 3ون ڈے میچز میں صرف 2 وکٹیں لیں تاہم اپنی رفتار سے سب کو بیحد متاثر کیا،شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کیساتھ ٹیم میں پیسرکی ایک اور خالی جگہ کیلئے محمد عباس،جنید خان اور عثمان شنواری میں مقابلہ ہے تاہم عثمان شنواری کی شمولیت کا امکان زیادہ روشن ہے۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

پی ایس ایل4: عماد وسیم اور محمد عامر کے خلاف خواتین کو گالیاں دینے اور نازیبا اشارے کرنے کا سنگین الزام

لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور 2کھلاڑیوں ،کپتان عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر کے خلاف آفیشل شکایت کردی
دبئی (ایمرا نیوز آن لائن)پاکستا ن سپرلیگ میں لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف22رنز کی جیت کے بعد پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد لاہور قلندرز نے کر اچی کنگز کے صدر وسیم اکرم اور 2کھلاڑیوں ،کپتان عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر کے خلاف آفیشل شکایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عماد وسیم اور محمد عامر کے خلاف خواتین کو گالیاں دینے اور نازیبا اشارے کرنے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے، اس سلسلے میں میچ ریفری روشن ماہاناما سے لاہور قلندرز نے تحریری شکایت کی ہے۔دوسری جانب کراچی کنگز نے بھی آفیشل شکایت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وسیم اکرم کو نامناسب نام سے پکارا گیا جس کے بعد صورتحال خراب ہوئی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ ریفری کی جانب سے رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی، واقعے سے ٹورنامنٹ میں ناقص سیکورٹی انتظات کی قلعی کھل گئی ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لاہور کی جیت کے بعد سب سے پہلے وسیم اکرم نے شکایت کی کہ انہیں لاہور قلندرز کے انکلوژر سے نامناسب نام سے پکارا گیا ہے،تھوڑی دیر بعد عماد وسیم اور محمد عامر آئے انہوں نے خواتین کی جانب نازیبا اشارے کئے اور گالیاں دیں جس کے بعد سیکورٹی حکام نے دو تماشائیوں کو حراست میں لیا تاہم انہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا۔بعد ازاں سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اس تماشائی کی نشاندہی کر لی گئی جس نے وسیم اکرم کو نامناسب نام سے پکارا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اور محمد عامر کا رویہ اور زبان قابل اعتراض تھا،لاہور قلندرز کی انتظامیہ پی سی بی کی جانب سے کارروائی کا مطالبہ کررہی ہے کیوں کہ جن خواتین کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اس میں فرنچائز کے خاندان کی خواتین شامل تھیں۔