آئین، قانون کی پاسداری غداری ہے تو ہم یہ غداری بار بار کریں گے، مریم نواز

آئین، قانون کی پاسداری غداری ہے تو ہم یہ غداری بار بار کریں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے جاوید لطیف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور حق کی بات سے ڈر لگتا ہے تو غداری اور فتوےلگائے جاتے ہیں، اگر آئین کی سربلندی اور قانونی کی پاسداری غداری ہے تو یہ غداری ہم بار بار کریں گے۔

شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے زیر حراست رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے گھر آمد کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس نے آئین، پاکستان کے قانون اور حق کی بات کی اور وہ غدار کہلایا تو یاد رکھو پورا پاکستان غدار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غداری کا لقب جاوید لطیف کو نہیں دیا گیا بلکہ شیخوپورہ کے عوام کو غداری کا لقب دیا گیا ہے اور یہ غداری غداری کھیلنا بہت سال سے سنتے آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب حق، آئین اور قانون، سچائی، بہادری سے ڈر لگتا ہے تو بیگ کھلتا ہے اور اس سے غداری کا لقب نکل آتا ہے، کبھی مذہب کا فتویٰ نکل آتا ہے اور کبھی اس سے چور اور ڈاکو کا لقب نکل آتا ہے۔

‘جاوید لطیف نے پاکستان کی مٹی کا حق ادا کردیا’
ان کا کہنا تھا کہ شیخوپورہ والوں کا سر فخر بلند ہونا چاہیے کہ نوازشریف کے شیر، پاکستان اور شیخوپورہ دھرتی کے بیٹے جاوید لطیف نے حق بات پر ڈٹے رہ کر نہ صرف نواز شریف اور شیخوپورہ بلکہ پاکستان کی مٹی کاحق ادا کردیا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے، اگر غدار ہونا جرم ہے تو انہوں نے غداری کا لقب محترمہ فاطمہ جناح کو دیا تھا، غداری کا لقب نوازشریف اور مریم نواز کے حصے میں بھی آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر حق کو حق کہنا، سچ کو سچ کہنا، آئین کی سربلندی، اداروں کی سربلندی کرنا، قانون کی پاسداری کرنا غداری ہے تو ہم یہ غداری بار بار کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کی غداری کے فتوے بانٹنے کی فیکٹری کھولی ہے انہیں خبر ہو کہ 22 کروڑ عوام جان چکے ہیں کہ جب تم ڈرتے ہو، ہار جاتے ہو اور آئین کی سربلندی کی بات نہیں سن سکتے ہو تو غداری کا سرٹیفیکیٹ دیتے ہو۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اب ڈرنا چھوڑ دیا ہے، جو لوگ پہلے ڈر کر چپ کر جاتے تھے، آج جاوید لطیف کی طرح جب پتہ ہو کہ حق اور سچ کی پاداش میں گرفتار کرلیا جائے گا پھر بھی حق اور سچ کا ساتھ دیں تو اس سے بڑی بہادری نہیں ہوسکتی۔

‘نواز شریف نے عوام کو بیدار کردیا’
ان کا کہنا تھا کہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو انہوں نے محنت کرکے غدار کہا پاکستان کے 22 کروڑ عوام نے ان کو اپنا ہیرو بنایا، نواز شریف کو کون غدار کہتا تھا، کون سا الزام ہے جو انہوں نے نواز شریف پر نہیں لگایا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھا ہے اور پاکستان کے کونے کونے سے اس کے حق میں فیصلے آرہے ہیں، جس کو آپ نے چور، ڈاکو، غدار کہا اور فتوے لگائے آج اس کا بیانیہ پاکستان میں پھیل گیا ہے، ڈسکہ میں لوگوں نے نواز شریف کی بات پر لبیک کرکے ووٹ پر پہرہ دیا اور ان سے ووٹ چوری چھین لی۔

نائب صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ جو نعرے لگ رہے ہیں 22 کروڑ عوام سنیں اور عوام کو پتہ چلے کہ اس دھرتی کے اصل غدار کون ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اپنی ذات، خاندان اور پارٹی پر قربانیاں دے کر آج پاکستان کے 22 کروڑ عوام کو بیدار کردیا ہے، آج نہ صرف شیخوپورا بلکہ 22 کروڑ عوام کو پتہ چل گیا ہے، ان کا حق کیا ہے، آئین، قانون کیا ہے اور آئین و قانون ماننے والے کون اور اس کے غدار کون ہیں۔

‘جس نے امریکا میں بیٹھ کر کشمیر کا سودا کیا وہ غدار ہے’
ان کا کہنا تھا کہ غدار اس کو کہتے ہیں جو امریکا میں بیٹھ کر کشمیر کا سودا کرکے، کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈال کر، کشمیریوں کا سودا کرکے منہ لٹکا کر پاکستان واپس آئے۔

انہوں نے کہا کہ جب پورا عالمی اور پاکستانی میڈیا دیکھ رہا ہو وہ ٹی وی پر بیٹھ کر کہے پاکستان کے سفیر اور پاکستانی سفارت خانے ہیں، جو دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں وہ صحیح کام نہیں کر رہے ہیں، اس کو غدار کہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غدار وہ ہے جو دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر چھپ چھپ کر کشمیر کوبیچنے اور اس کا سودا کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہوں۔

مریم نواز نے کہا کہ غدار وہ ہے جو ملک و قوم کے ساتھ دھوکا کرے، پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی زندگیوں سے کھیلے، ان کو آفیشلی بھکاری بنا دے اور امداد لینے کے قابل بنا دے۔

ان کا کہنا تھا کہ رمضان کے مہینے میں ایک کلو چینی کے لیے عوام کو قطار میں لگنا پڑے اور ان کے انگوٹھوں میں نشان لگا دیا جائے کہ ایک کلو چینی لینے کے بعد دوسری کلو چینی کے لیے واپس نہ آنا تو غداری اس کو کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف وزیراعظم تھا تو عوام کے ووٹوں سے آیا تھا، سلیکٹ ہو کر نہیں آیا تھا، کسی کے کندھوں پر چڑھ کر نہیں آیا تھا، جب ایسے وزیراعظم کو اقتدار سے باہر نکالنے کے لیے پاکستان کے قومی اداروں کو استعمال کرتے ہیں تو اس کو غداری کہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب آپ بغض نواز شریف اور بغض پاکستان مسلم لیگ (ن) میں پاکستان کے قومی اداروں پر انگلیاں اٹھواتے ہیں، اداروں کو داغ دار کرتے ہیں، عوام کے نظر میں قومی اداروں کو مجرم ٹھہراتے ہیں، اپنی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے آپ قومی اداروں کو تنقید کی آگ میں جھونکتے ہیں، عوام کے مقابل کھڑا کرتے ہیں تو اس کو پاکستان کے ساتھ غداری کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب عمران خان جب بھارت کی سرزمین پر بیٹھ کر اپنی فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بات کرتا ہے تو اس کو غداری کہتےہیں، جب آپ 2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس بیٹھا کر ایک سلیکٹڈ کو 22 کروڑ کے سروں پر مسلط کرتے ہیں تو اس کو غداری کہتے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا کہ جب آپ زبردستی، دھونس، دھاندلی، ڈرا اور دھما کر میڈیا کو خاموشی کی زنجیروں میں قید کرنے کی کرتے ہو تو اس کو غداری کہتے ہیں۔

‘جج قانون کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو عمران خان کا نام لیوا کوئی نہیں ہوگا’
انہوں نے کہا کہ جب آپ ججوں کو اس لیے متنازع بنانے کی کوشش کرتے ہو کہ آپ سچ بات بولنے والے جج کو برداشت نہیں کرسکتے، جب جج سچ بولیں گے اور آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہوں گے تو عمران خان کا نام لیوا کوئی نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تم نے نواز شریف کے خلاف مذہبی جماعتوں کو فیض آباد میں دھرنے کروائے تھے اور اس وقت تم نے نواز شریف کے خلاف ان کو استعمال کیا تھا اور ان کے ساتھ مل کر نعرے لگا رہے تھے، نواز شریف، احسن اقبال اور خواجہ آصف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

مریم نواز نے کہا کہ جب تمھاری حکومت آئی تو تم نے مسجدوں میں گھس کر انہیں شہید کیا اور ان پر پابندی لگائی، پاکستانی بھائیوں کی لاشیں اور زخمیوں کو مسجدوں میں اکٹھا کیا گیا اور پولیس والوں کو شہید ہونے کے لیے سڑکوں پر چھوڑ دیا اس کو غداری کہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ نواز شریف نے جو بیانیہ دیا تھا اور جن حقائق کو بیان کیا تھا، نواز شریف کے مخالفین اور دشمنوں نے بالکل وہی بات کرکے نواز شریف کے بیانیے پر مہر تصدیق ثبت کردی۔

انہوں نے کہا کہ آج جب ان کی حکومت کی کشتی ڈانوا ڈول ہے تو اس کو بچانے کے لیے، آج کشمیر کا سودا ہو رہا ہے، آج اسرائیل نے فلسطین کے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں، آج ایک ٹوئٹ کرکے سمجھتے ہو کہ تم نے فلسطینیوں کے خون کا حق ادا کیا، قوم وہ وقت بھولی نہیں جب تم گولڈ اسمتھ کی مہم چلا رہے تھے۔

‘وہ دن قریب ہے جب نواز شریف ہمارے درمیان موجود ہوگا’
مریم نواز نے کہا کہ عوام اس بات کی تسلی رکھیں کہ اس رات کی صبح طلوع ہونے کو ہے، نواز شریف کا سورج ایک بار پھر طلوع ہونے کو ہے، نواز شریف، شہباز اور مسلم لیگ (ن) کا سورج ایک بار پھر طلوع ہونے کو ہے۔

انہوں نے کہا کہ غداری کے فتوے دینے والوں کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ اگر جاوید لطیف جیسے محب وطن لوگوں کو غدار کہو گے تو تمھارا یوم حساب قریب ہے، عوام کے فیصلے عوام پر چھوڑ دو، عوام اور ان کی قیادت کے درمیان سے ہٹ جاؤ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نہ صرف جاوید لطیف اور نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوں بلکہ ہر اس شخص کے ساتھ کھڑی ہوں جو نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر جاوید لطیف غدار ہے تو نہ صرف شیخوپورا کا ہر شہری بلکہ ہم سب غدار ہیں، اگر غداری کے فتوے دینے کا اتنا شوق ہے تو جن کو آئین اور قانون نے غدار کہا ہے، پرویز مشرف کو کیوں فرار کروایا، نہ کسی عدالت اور نہ کسی اور میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ پرویز مشرف جیسے سرٹیفائیڈ غدار کو پاکستان واپس بلائے۔

مریم نواز نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ جیسے بہادر ججوں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی، جن کو آج غدار کہا جا رہا ہے تاریخ ان کو ملک، قوم اور اس مٹی کے ہیرو کے طور پر یاد رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ وقت بھی قریب ہے جب جاوید لطیف اور اس دھرتی کا بیٹا نواز شریف ہمارے درمیان موجود ہوگا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88