آئی جی پنجاب نے 28 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے
لاہور(رضوان یوسف سے) آئی جی پنجاب نے 28 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے، ایس پی سول لائنز لاہور علی رضاایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن لاہور تعینات جبکہ عادل میمن کو ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن لاہور تعینات کر دیا گیا۔ جبکہ فیصل شہزاد ایس
پی آپریشنز صدر ڈویژن ،رضوان عمر گوندل ایس پی ڈولفن اسکواڈ لاہور،شاکر احمد شاہد ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن ڈویژن لاہور،سید حسنین حیدر چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ، رضا صفدر کاظمی ایس پی آپریشنز سول لائنز ڈویژن لاہور ،عمران کرامت بخاری ایس پی سکیورٹی ڈویژن لاہور ، محمد مسعود رضا ایس پی سکیورٹی ڈویژن وزیر اعلٰی ہاؤس ، غلام مصطفٰی ایس پی سٹی ملتان،جلیل عمران خان ایس پی گلگشت ڈویژن ملتان ، محمد ظفر ایس پی راجن پور،انور چشتی ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان ، سلیم نیازی ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر،نویدارشاد ایس پی انویسٹی گیشن ساہیوال ، مستنصر عطا باجوہ ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی لاہور، قدوس بیگ ایس پی انویسٹی گیشن قصور،امجد محمود قریشی ایس پی انوسٹی گیشن شیخوپورہ ، آفتاب احمد پھلروان ایس پی صدر فیصل آباد،اسد الرحمن ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن لاہور، خرم شہزاد ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ،امتیاز محمود ایس پی ڈسپلن فیصل آباد، اسد مظفر ایس پی انویسٹی گیشن گجرات،احمد نواز شاہ ایس پی مدینہ ٹاؤن فیصل آباد ، صفدر مہدی ایس پی ڈسپلن ملتان،عون محمد ایس پی انٹیلی جنس لاہور،عاطف حیات ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ اسکواڈ لاہورتعینات جبکہ ایس پی پی ایچ پی ڈی جی خان محمد باقر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
Leave a Reply