اگست کے نظارے(غازی صلاح الدین)

اگست کے نظارے(غازی صلاح الدین)

(ایمرا نیوز)

اگست کی گھن گرج آپ سن رہے ہیں۔ یہ وہ مہینہ ہے جس کے مختلف دنوں میں الگ الگ رنگ کی یادیں جاگتی ہیں۔ کچھ پرانی اور کچھ اس سفر کے مختلف مقامات کی جس کا آغاز ہم نے1947میں کیا تھا۔ اور اب دیکھئے کہ اس مہینے میں ہم اپنی تاریخ کا ایک اور موڑ مڑ رہے ہیں۔ حالات کے تبدیل ہونے کی نوید ہے۔ انتخابات کیسے ہوئے اور ان کے نتائج سامنے آئے اس کی دھمک ابھی تک محسوس کی جا رہی ہے۔ کچھ بھی ہو، سیاست کامنظر بدل رہا ہے اور موسم بھی۔ آزادی کے جشن کے ساتھ ساتھ ہمیں جمہوریت کا جشن منانے کا موقع مل رہا ہےاور اگر ہم حقیقت پسند ہیں تو ہمیں یہ سوچنے سے کترانا نہیں چاہئے کہ تقسیم یا پاکستان کے قیام کے دوران ہم پر کیا گزری اور جس جمہوریت کا انعام ہم نے حاصل کیا ہے اور جسے آزادی سے تعبیر کرتے ہیں وہ کیا ہے اور کیسی ہے۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ سارے فیصلے بظاہر ایک کرشمہ ساز رہنما کو کرنا ہیں۔ عمران خان نے ایک نیا پاکستان بنانے کا وعدہ کیا ہے۔ سو ایک بے چینی سی ہے کہ یہ کام کب شروع ہو گا۔ دکھائی تو یہ دے رہا ہے کہ بس دو چار دن کی بات ہے۔ نیا پاکستان کیسا ہو گا اس کے کچھ اشارے تو ملتے ہیں۔ لیکن ہماری سیاسی اور معاشرتی زندگی تضادات سے یوں آلودہ ہے کہ ہم انجانے میں دو یا کئی مختلف راستوں پر بڑھنے کی بات کرتے ہیں۔ مطلب یہ کہ بنیادی فیصلے نہ ہم
کر پائے ہیں اور نہ انہیں کرنے کی ہم میں صلاحیت ہے۔ ہم بہ یک وقت اسکینڈے نیویا کی جمہوریت اور مدینے کی ریاست کی طرف دیکھتے ہیں۔ جس زمانے میں ہم جی رہے ہیں وہ وقت کی تقویم میں کس جگہ کھڑا ہے اس کا فیصلہ بھی مشکل ہے اسی مہینے کی تو بات ہے کہ دہشت گردوں نے دیا میر میں بچیوں کے کئی اسکولوں پر حملہ کیا اور یہ وہی ملک ہے جس نے جدید دور میں اسلامی دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت کی مثال قائم کی ۔اور جس کی ایک نوجوان خاتون پوری دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کی جانے والی جدوجہد کی علامت ہے۔
آج یعنی جس دن یہ کالم شائع ہو رہا ہے۔ 11اگست ہے۔یہ بات میں نے کہیں پڑھی یا سنی تھی کہ شاید عمران خان 11اگست کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں، وہ وقت تو اب گزر گیا اور اب یوم آزادی کے بعد ہی یہ تقریب منعقد ہو گی۔ پھر جب، میں نے 11اگست والی بات سنی تو یہ خیال آیا کہ کہیں تحریک انصاف قائد اعظم کی اس تقریب سے تو متاثر نہیں ہے۔ جو انہوں نے 11اگست 1947کو کی تھی۔ اس تقریر کی چند اہم باتیں ایسی ہیں کہ جنہیں روشن خیال پاکستانی اپنا منشور سمجھتے ہیں۔ میں قائداعظم کی باتیں یہاں دوہرائوں گا۔ یہ ایک الگ بہت گمبھیر موضوع ہے۔ گویا پاکستان کے قیام کے وقت ہی کئی ایسے مشکل سوال کھڑے ہو گئے تھے کہ جو پاکستان کی تحریک اور اس کی منزل کے بارے میں نئے سرے سے سوچنے کی ترغیب دے رہے تھے۔ تقسیم کے زمانے کے ہولناک فرقہ وارانہ فسادات اور تاریخ کی ایک عظیم نقل مکانی کے عذاب نے قائداعظم کے خیالات کو متاثر تو ضرور کیا ہو گا۔ اور ہمیں یہ ماننا چاہئے کہ11اگست کی تقریر انہوں نے ایک انتہائی اہم موقع پر بہت سو چ سمجھ کر کی تھی۔ تو اب ہم اس کا کیا کریں ؟ ہمارے سب سیاسی رہنما اور عمران خان بھی ان میں شامل ہیں۔ یہ کہتے رہے ہیں کہ قائداعظم کا پاکستان چاہئے اور ہم قائد اعظم کا پاکستان بنائیں گے۔ اور منگل کے دن، جشن آزادی کے ہنگام میں، اس عزم کا اعادہ کیا جائے گا۔ اور یہ تنازع باقی رہے گا کہ قائد اعظم کا پاکستان آخر کیسا ہوگا۔ اسے کون بنائے گا۔ اور آج کے دن کی جانے والی تاریخی تقریر کتنی قبول کی جائے۔ کتنی رد کی جائے گی۔ آخر قائداعظم نے اپنے طویل سیاسی سفر میں بہت کچھ اور بھی تو کہا تھا۔ اس پس منظر میں شاید یہ کوئی یہ کہے کہ چلو، نئے سفر پر چلتے ہیں اور یوں کہ پرانے سارے نقشے لپیٹ کر رکھ دیں اور موجودہ وقت کی سچائیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نئے فیصلے کریں۔ ڈرتے ڈرتے یہ بھی کہہ دیں کہ قائد اعظم کا پاکستان تو1971میں ٹوٹ گیا تھا۔یہاں مجھے یہ خیال بھی آتا ہے کہ یوم آزادی کے حوالے سے ہم پاکستان کی تحریک اور اس کی تاریخ پر تو نظر ڈالتے ہیں لیکن سقوط ڈھاکہ کے شگاف کو جلدی سے پھلانگ جاتے ہیں۔ اپنی درسی کتابوں میں دیکھیں کہ اس کا کتنا ذکر ہے۔ ڈھونڈتے رہ جائیں گے۔ میں نے کہااگست کا مہینہ اپنی کئی تاریخوں کی وجہ سے اہم ہے اور اس میں ایک نئی تاریخ کا اضافہ اس سال ہو رہا ہے کہ عمران خان ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ میری نظر میں کئی دوسرے نئے اور پرانے واقعات ہیں جو اس اگست کے مجموعی تاثر کو اجاگر کرتے ہیں۔ ایک چھوٹی سی بات یہ کہ آج جزوی سورج گرہن ہو گا۔ ستارہ شناس ہمیں خوف زدہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان دنوں کے تین گرہنوں نے پوری دنیا میں اودھم مچایا ہوا ہے۔ حالات تو واقعی بہت خراب ہیں ایک جزوی سورج گرہن کا دن13جولائی تھا جب نواز شریف اور مریم نواز لندن سے آکر اڈیالہ جیل جا پہنچے تھے۔ 27جولائی مکمل چاند گرہن کا دن تھا۔ اس صدی کا سب سے طویل، ہمارے انتخابات کے نتائج اس دن تک جاری تھے۔ خیر،یہ توہمات اپنی جگہ ۔میرے خیال میں اگست کے دکھوں میں ایک بڑے دکھ کا اضافہ دو سال قبل ہوا جب اس مہینے کی آٹھ تاریخ کو کوئٹہ کے سول اسپتال کے خود کش دھماکے میں شہر کے وکیلوں کی ایک بڑی تعداد ہلاک ہو گئی۔ یہ اپنی قسم کا دہشت گردی کا ایک ایسا خوفناک واقعہ تھا کہ جس نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا کہ یہ کیسا اور کس کا پاکستان ہے۔ اور ہاں، اگست کی ایک اور تاریخ بھی ہےجو ہمیں جنرل ضیاء الحق کی یاد دلاتی ہے ۔وہ 17اگست 1988کا دن تھا جب ان کا جہاز ہوا میں پھٹ گیا۔ ہماری تاریخ کی ایک اور پہیلی۔جنرل ضیاء الحق کا ایک دوسرا تعلق بھی اگست کے مہینے سے ہے۔ وہ 12اگست کو پیدا ہوئے تھے۔ یہ مہینہ فوجی حکمرانوں کی پیدائش کے لئے شاید مناسب ہے کیونکہ جنرل پرویز مشرف کی پیدائش کی تاریخ11اگست ہے یعنی آج ان کی سالگرہ ہے۔ آپ کہیں گہ کہ ہر مہینے کی ہر تاریخ پر کچھ نہ کچھ ہوچکا ہے۔دسمبر کا مہینہ بھی ہماری تاریخ میں نمایاں ہے۔ لیکن دنیا کے نقشے پر ایک نئے ملک کا قیام تو کوئی معمولی واقعہ نہیں اور نئے پاکستان کے بارے میں اگر سنجیدہ گفتگو ہو تو قائداعظم کی 11اگست کی تقریرکو کوئی کیسے نظر انداز کر سکتا ہے۔ اور پھر اگست ہماری تاریخ ہی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ میں ایک ایسے واقعہ کی یاد دلاتا ہے کہ جس کا گہرا تعلق ایک نئی دنیا کے تصور سے بھی ہے۔ میرا اشارہ ہیرو شیما کی جانب ہے کہ جس پر 6اگست 1945کے دن امریکا نے ایٹم بم گرایا تھا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ اس ناقابل تصور تباہی سے بھی دنیا بدل گئی ۔ تین دن بعد، 9اگست 1945کو ناگا ساکی پر دوسرا ایٹم بم گرایا گیا۔ اور آج پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے۔ کیا یہ طاقت ہماری مفلسی کی تلافی کر سکتی ہے؟(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *