اگلے ضمنی انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال ہونے کی امید ہے، وزیر اطلاعات

اگلے ضمنی انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال ہونے کی امید ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہماری اولین ترجیح ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ اگلے ضمنی انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال ہوگی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ‘آج اجلاس آغاز الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے سے ہوا، الیکشن کمیشن سے ہماری آخری ملاقات میں مشینوں کے عملی مظاہرے کی درخواست کی تھی، رواں ہفتے کمیشن کو پریزنٹیشن دی گئی جس میں کمیشن کے اراکین نے سوالات رکھے جن کا ماہرین نے جواب دیا، ی مشینیں بنانے والی کمپنیوں اور کامسیٹس کی ٹیکنالوجی کمیشن کے 36 نکاتی ایجنڈے کے مطابق ہے، لہٰذا الیکشن کمیشن کی خواہشات کے مطابق ٹیکنالوجی آچکی ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ اگلے ضمنی انتخابات میں الیکٹرونک مشین استعمال ہوگی’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اجلاس میں وزارت پارلیمانی امور نے کابینہ کو بتایا کہ اس ضمن میں قومی اسمبلی سے بل منظور ہوچکا ہے اور اب سے سینیٹ بھجوا دیا گیا ہے اور نادرا کے سسٹم کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جاچکی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہماری اولین ترجیح ہے اور اس کے بعد ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ای ووٹنگ کے معاملے کو آگے بڑھا رہے ہیں’۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ‘اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کے سیاسی نظام کا اہم جزو تصور کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ انہیں ای ووٹنگ کا حق لازمی دیا جانا چاہیے’۔

‘(ن) لیگ، ایسٹ انڈیا کمپنی کی جدید شکل ہے’
انہوں نے کہا کہ ‘مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی جب مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے مسائل کا علم نہیں ہے، جن کی پوری قیادت لندن بیٹھی ہوئی ہے اور وہاں تمام جائیدادیں ہیں، (ن) لیگ ایسٹ انڈیا کمپنی کی جدید شکل ہے، کمپنی نے ہندوستان اور مغلوں کے ساتھ جو کیا مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت نے اس صدی میں آکر کیا، دونوں سے یہاں سے پیسہ لوٹا اور باہر منتقل کیا اور اب وہاں پولو میچ دیکھ رہے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اسے بے شرمی ہی کہا جائے گا کہ ملک سے آپ بیماری کا بہانہ بنا کر گئے اور اب لندن میں پولو میچ دیکھ رہے ہیں، پوری قوم اس پر افسردہ ہے، ہمیں عدالتوں کا احترام ہے لیکن جس طرح نواز شریف کو ضمانت کے بغیر باہر جانے کی اجازت دی گئی اس پر لوگوں کو دکھ اور افسوس ہے’۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‘ہم پھر عدلیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ شہباز شریف کے کیسز کو روزانہ کی بنیاد پر سنا جائے، پوری قوم احتساب کے عمل کو مذاق کے طور پر دیکھ رہی ہے، کیسز میں چھ چھ ماہ تک تاریخیں نہیں دی جاتیں اس پر پوری قوم، وزیر اعظم اور ہمیں تشویش ہے’۔

‘سندھ سے منظم طریقے سے منی لانڈرنگ کی جاتی ہے’
انہوں نے کہا کہ ‘میری کراچی میں جو بات وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کو چبھی وہ یہ تھی کہ وفاق سے صوبوں کو اربوں روپے جاتے ہیں وہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ ہونا ہوتا ہے، لیکن سوال ہے کہ وہ پیسہ ترقیاتی کاموں پر کہاں خرچ ہو رہا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کراچی کے تمام نمائندوں کو اس بات کی شکایت ہے کہ شہر کو اس کا حق نہیں ملتا، لیکن آپ اندرون سندھ کے حالات بھی دیکھ لیں، جو پیسہ صوبے کو دیا جاتا ہے کہ اس کی بہت منظم طریقے سے دبئی، برطانیہ اور فرانس میں لانڈرنگ کی جاتی ہے، یہ پیسہ پاکستان کے عوام کا ہے اور اس کے بارے میں جاننا عوام کا حق ہے’۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ‘لہٰذا آج وفاقی کابینہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پی ایس ڈی پی کے فنڈز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کا طریقہ لایا جائے گا، اس کا میکانزم وفاق اور چاروں صوبوں میں ہوگا اور صوبے، وفاق کے پیسوں سے جو منصوبے کر رہے ہیں ان پر بھی تھرڈ پارٹی میکانزم کا اطلاق کیا جائے گا تاکہ ہم عوام کو بتا سکیں کہ یہ تمام پیسہ کہاں جارہا ہے اور اس میں شفافیت لائی جاسکے’۔

وفاقی کابینہ کے دیگر فیصلے
انہوں نے کہا کہ ‘کابینہ نے لاہور کے علاقے والٹن سے ایئرپورٹ کی منتقلی کے اس کو تقسیم کردیا ہے اور اس پراپرٹی کا 42.6 فیصد حصہ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور 57.4 فیصدحکومت پنجاب کو ملے گا، مذکورہ زمین میں سے 52 ایکڑ سی اے اے کی ملکیت اور 70 ایکڑ صوبائی حکومت کی ملکیت ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کابینہ نے ہوائی مپنی اے ایچ ایس انٹرنیشنل کے چارٹر کی شق 2 کو 17 اگست 2016 سے ریگولرائز کرنے کی منظوری دی، اس لائسنس میں مزید توسیع مروجہ پالیسی کے مطابق وزارت ہوا بازی کرے گی’۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ‘کابینہ نے عزیز نشتر ثاقب ہمدانی اور قاسف شاہد کو پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ میں بطور نجی اراکین تعینات کرنے، بریگیڈیئر نعمان احمد کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسیلا بورڈ میں بطور رکن پروجیکٹ پلاننگ تعینات کرنے کی منظوری دی’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اسی طریقے سے پاکستان کوارٹرز اور جمشید کوارٹرز کے معاملے پر مزید غور کے لیے علیحدہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کابینہ نے ریپ اور گھریلو تشدد کے جرم میں ناروے کی حکومت کے سزا یافتہ مجرم محمد اویس کو ناروے حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دی’۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ‘کابینہ نے نیشنل ڈیجیٹل کیبل پالیسی 2021 کی اصولی منظوری دی، میڈیا کے آزاد ہونے کے بعد یہ سب سے بڑا پالیسی فیصلہ ہوگا، اس سے چینلز کی سبسکرپش کا ماڈل متعارف ہوگا، ریٹنگ میں سو فیصد شفافیت آئے گی، کیبل آپریٹرز کو مواد خریدنے کا براہ راست حق ہوگا جبکہ چینلز کی تعداد 900 سے زائد ہونے کی امید ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘7 ممالک میں کمیونٹی اتاشی کے عہدوں پر افسران کی تعیناتی، سعودی عرب میں پاکستانی برادری کی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی سفارتخانے سے دو افسران کو واپس بلانے کی منظوری بھی دی گئی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘وفاقی کابینہ نے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کمیشن اور تقامل سعودی عرب کے درمیان سروس معاہدے جبکہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت اسٹورم واٹر ڈرینز پروجیکٹ پر عملدرآمد کی منظوری بھی گئی ہے’۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‘اس کے ساتھ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے 2 اور 9 جون 2021 کے اجلاسوں میں لیے فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے’۔

‘اپوزیشن کی قابل عمل بجٹ تجاویز قبول کریں گے’
انہوں نے کہا کہ ‘اجلاس میں پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس پر بھی غور کیا گیا، ہم اس بات کے حامی ہیں کہ بجٹ اجلاس کے اندر ماحول اچھا ہونا چاہیے اور ہمیں اپوزیشن کی تنقید کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اگر آپر تنقید کا بہانہ بناتے ہوئے توہین کریں گے تو یہ قابل قبول نہیں ہے اور وزیر اعظم کے حوالے سے اپوزیشن نے جس طرح کا غیر شائستہ رویہ برقرار رکھا ہے اس کی منصوبہ بندی شہباز شریف کرتے ہیں اور پھر ان کے دو، تین اراکین نعرے بازی اور گندی زبان استعمال کرتے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم اس طرح کے رویے کی بالکل اجازت نہیں دیں گے، ہمارا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ اگر اپوزیشن کو ایوان میں بات کرنی ہے تو اسے حکومت کی بات بھی سننی پڑے گی، وہ پہلے وزیر اعظم اور وزرا کا نقطہ سنیں پھر اپنی بات کریں’۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ‘اپوزیشن کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ جو کرے گی وہی جمہوری اور پارلیمانی رویہ ہے، جبکہ حکومت جو کرے گی وہ غیر جمہوری ہے، لیکن اگر اب آپ ہمیں بات کرنے دیں گے تو خود بھی بات کر سکیں گے’

انہوں نے کہا کہ ‘میں اپوزیشن سے پھر کہتا ہوں کہ بجٹ کو پڑھیں، مثبت تجاویز لائیں اور ہم قابل عمل تجاویز پر عمل کریں گے’۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88