ایجنڈوں کا قبرستان!(ارشاد بھٹی)

ایجنڈوں کا قبرستان!(ارشاد بھٹی)

(ایمرا نیوز)
حسن نثار کے کالے قول سے ہی آغاز کہ ’’ جس معاشرے میں محدود لوگوں کے پاس لامحدود ہووہاں لامحدود لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا ‘‘
ایجنڈوں کا قبرستان!
اس پر کیا بات کرنی کہ اگر اپوزیشن کی نظر میں 25جولائی فراڈ تو پھر چند حلقوں کی ری کائونٹنگ کیوں، جہاں جہاں کوئی چانس نظر آرہا وہاں وہاں حکومت سازی، ساجھے داریاں کیوں، اگر 25جولائی فراڈ تو شہباز شریف وزارت ِ عظمیٰ، اپوزیشن لیڈر کے امیدوار کیوں، خورشید شاہ اسپیکر شپ کیلئے کیوں لابنگ کر رہے، باقیوں کو رہنے دیں، پورا الیکشن مسترد کرکے سڑکوں پر آچکے مولانا فضل الرحمٰن اپنے بیٹے کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے کیوں کھڑا کر رہے، کیا یہ ممکن کہ بکرے کا سر حلال، دھڑ حرام ہو، اس کا بھی کیا ذکر کرنا کہ جماعت اسلامی وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ ن، اسپیکر کیلئے پی پی کوووٹ دے کر بھی کرپشن فری پاکستان کا مشن جاری رکھے گی، اس کا بھی کیا تذکرہ کہ بھٹو کے وارث جن کا الیکشن سلوگن ’’ بی بی کا مشن اپناناہے، پاکستان بچانا ہے‘‘ وہ اب بی بی سیکورٹی رسک ہے والوں سے اتحاد کئے بیٹھے، مطلب وہ بلاول جو انکل نواز شریف کو مودی کا یار کہا کرتے، وہ زرداری صاحب جو ’’مک گیا تیرا شو نواز، گو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے مارا کرتے، وہ شہباز شریف جو علی بابا چالیس چوروں کے پیٹ چیرنے، سٹرکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کیا کرتے، جو ابھی کل ہی سندھ جا کر ’’مرسوں مرسوں، کم نہ کرسوں‘‘ کہہ رہے تھے، سب ایک ہو چکے، اسے بھی رہنے دیں کہ کل عمران خان جس ایم کیو ایم کو کراچی کی تباہی، تمام خرابیوں کی ذمہ دار کہا کرتے، آج اسی ایم کیو ایم کو ساتھ ملا کر وہ کراچی بچاؤ مہم پر نکلنے والے، اسے بھی چھوڑ دیں کہ کل جو دھاندلی سے متعلق ایک بات سننے کو تیار نہ تھے، آج وہ دھاندلی دھاندلی کر رہے، یعنی پچھلے موڑ پر ڈاکے، اگلے چوک پر چور چور کہہ کر چور کے پیچھے بھاگا جارہا، یہ بھی پھر کبھی کہ کل جو کہا کرتے تھے کہ ہماری معیشت تو مضبوط، مستحکم، ہم تو ایشین ٹائیگر بننے والے، آج وہی کہہ رہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ نئی حکومت آئی ایم ایف کے پاس جائے بنا معاشی دلدل سے کیسے نکلے گی اور یہ رونا دھونا بھی کسی اور دن کہ اسحاق ڈار، مفتاح اسماعیل ملک کو کون کون سے ٹیکے لگا گئے، ہمارا کیا کیا گروی رکھا جا چکا، آخری روز لیگی حکومت نے 200ارب نکال کر کہاں لگا دیئے اور الیکشن کمیشن نکما، نااہل یا وہ تمام نا اہل، نکمے جو سالہا سال اقتدار کے بعد ایک الیکشن کمیشن کو پاؤں پر نہ کھڑا کرپائے، یہ سب اور بہت کچھ پھر کبھی، آج بات یہ کرنی کہ خارجہ پالیسی ناکام، سب بارڈرز ایکٹو، داخلی عدم استحکام انتہا پر، تمام ادارے وینٹی لیٹر پر، 10سے 12ارب ڈالر چاہئیں ہنگامی طور پر، ملک چلانے کیلئے، قرضے، قرضوں کا سود الگ۔ایک طرف یہ بربادی، دوسری طرف عمران خان، ان کی نیت پر شک، خلوص پر شبہ نہیں، وہ کچھ کرنا چاہتے ہیں، انہیں مناسب وقت بھی ملنا چاہیے، لیکن یہ بھی سچ کہ خود تجربہ نہیں، ٹیم کمزور، پارٹی میں اختلافات، لڑائیاں الگ، آج کابینہ، وزراء اعلیٰ کے ناموں میں ہی پھنسے یا اگلے مرحلے میں اداروں کے سربراہ مقرر کرنے جیسے چیلنج کا سامنا کرنے والے عمران خان کیلئے یہ سب اتنا مشکل نہ ہوتا اگر وہ پارلیمنٹ پر ’’تین لفظ‘‘ بھیجنے کے بجائے اپوزیشن میں رہ کر شیڈو کابینہ بنا لیتے، انہیں اپنے لوگوں کی قابلیت کا پتا چل جاتا، وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبر بن کر اس کے اجلاسوں میں ہی شریک ہو جاتے تو بیوروکریسی کی ورکنگ کا پتا چل چکا ہوتا، غلط کاریاں، چور بازاریاں، دونمبریاں کیسے ہوتی ہیں، معلوم ہو چکا ہوتا، مگر وہ وقت گزرگیا، اب وقت کچھ کرنے کا، پاکستان تاریخ کے اہم موڑ پر، قوم بے مثل سحرکا شکار، شام سے پہلے 70سالہ مسائل کا حل نکالنے کی خواہش مند، کل کا یہودی ایجنٹ، طالبان خان، پاگل خان، یوٹرن خان، کسی کا مہرہ آج عوامی امیدوں کا مرکز اور کیا ہے جو نہیں ہوسکتا، دنیا کیا نہ کرچکی، اگر کینیڈا اپنے امیگریشن مسائل پر قابو پاسکتا ہے، چین، بھارت، جاپان دنیا میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں، انڈونیشیا دہشت گردی کا جن بوتل میں بند کر سکتا ہے، بھوٹان ماحولیات میں دنیا کا بہترین ملک بن سکتا ہے، ترکی، اردن، ملائیشیا سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں، تھائی لینڈایڈز فری ہو سکتا ہے، سنگاپور کرپشن کی جڑیں کاٹ سکتا ہے، ہالینڈ صرف پھولوں سے 11بلین ڈالر سالانہ کما سکتا ہے، سری لنکا پوری دنیا کو ویٹرز، بنگلہ دیش کُک، فلپائن سینٹری ورکرز سپلائی کر سکتا ہے، اسپین پوری دنیا کو زیتون، اورنج، سرکہ فراہم کرکے معیشت کو آسمان تک لے جاسکتا ہے تو ہم کیوں کچھ نہیں کر سکتے، ہم کیوں اپنے مسائل سے چھٹکارا نہیں پاسکتے، ہم صرف چٹنی، اچار، جیم پر ہی فوکس کر لیں، کینو کی انڈسٹری کو ہی آگے بڑھا لیں، لہسن، پیاز،ہلدی کو ہی بہتر بنالیں، ملک کے 10مقامات کو ٹورازم سائٹس ڈکلیئر کر کے دنیا کو متوجہ کر لیں تو کہیں سے کہیں پہنچ جائیں، بس کپتان کی مینجمنٹ، فیصلے ٹھیک ہوں، ٹیم ساتھ دے، سب روندو سیاست کو نظر انداز کردیں، کسی فضول جھگڑے، لاحاصل بحث میں نہ پڑیں، سرجھکا کرچلتے رہیں۔
ایجنڈوں کا قبرستان!
بلاشبہ مسائل ایسے کہ اگر آج معاشی مارشل لا کی ضرورت تو کل آبی مارشل لا لگانا پڑے گا، جس ملک کو 3ڈیموں کی اشد ضرورت، اس ملک میں سالانہ 21ارب کا پانی کھیتوں کی بجائے سمندر کی نذر ہو جائے، بارشوں کا پانی الگ، زیر زمین پانی کا حال یہ کہ پہلے ہر شہری کیلئے 5سے 6ہزا ر کیوبک میٹر پانی تھا، اب ایک ہزار کیوبک میٹر رہ گیا، حکمرانیاں ایسیں کہ دیامر بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح کیا شوکت عزیز نے اکتوبر 2007ء میں، یوسف رضا گیلانی نے دوسرا افتتاح کر دیا اکتوبر 2011میں، نوازشریف آئے تو تیسرا سنگ بنیاد رکھ دیا، مگر جس ڈیم نے 2016میں مکمل ہونا تھا وہ 10سال، اربو ں روپے ضائع ہونے کے بعد بھی ابھی تک مکمل نہ ہو سکا، 395ارب سے لاگت پہنچ چکی 928ارب تک، بلاشبہ ڈیمز چندوں سے نہیں بنتے، مہینوں میں نہیں بنتے، یہ منصوبے کروڑوں، اربوں ڈالر کے خرچے مگر نیت صاف، ارادہ پختہ، مستقل مزاجی ہو توبات بن ہی جاتی ہے، باقی اپنے نام کی تختی لگانے، پھر بھول جانے سے ڈیم کیا ڈیمی بھی نہ بنی اور بن سکے گی۔
کپتان کو یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان ایجنڈوں، منشوروں کا قبرستان، جو بھی آیا، ایجنڈے کے ساتھ آیا، مگر کسی کا کوئی ایجنڈا پایۂ تکمیل تک نہ پہنچا، کیوں، اس لئے کہ ایجنڈا پایۂ تکمیل تک پہنچانے کیلئے نہ لائحہ عمل تھا اور نہ ٹیم، لہذا حکمران آتے رہے، منصوبہ بندی کے بنا ملک کھودتے رہے، آج چاروں جانب گڑھے ہی گڑھے، بھٹو کا روٹی، کپڑا، مکان، ضیاء کی چادر چار دیواری کا تحفظ، افغان جہاد، بی بی، میاں کے ایجنڈے، مشرف کا 7نکاتی پروگرام، زرداری حکومت اور تیسری مرتبہ آئے میاں صاحب کے وعدے، دعوے او رعملی صورتحال، سب، سب کے سامنے، یہاں فیصلے کیسے سوچے سمجھے بنا ہوں، ایک مثال حاضر، ایکدن نجانے بیٹھے بٹھائے شوکت عزیزکو کیاسوجھی کہ اے سی سستے، گاڑیا ں لیزپر کر دیں، لوگوں نے دھڑا دھڑ گاڑیاں خریدیں، ہر کمرے میں اے سی لگا لیا، نتیجہ۔۔ پٹر ول، بجلی کا استعمال 3گنا بڑھا، حکومت نے پٹرول پریشر کم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشن لگادیئے، گیس سے بجلی بننے لگی، نتیجہ۔ گیس کا بھٹہ بیٹھا، چولہے بجھے، فیکٹریاں بند ہوئیں، ملک اندھیرے، بے روزگاری میں ڈوبا، اسٹریٹ کرائم بڑھا، پولیس، عدلیہ پر اضافی بوجھ آیا اور لوگ سڑکوں پر آگئے۔
ایجنڈوں کا قبرستان!
کپتان کو یہ بھی یاد رکھنا ہو گا کہ انہیں وہ پاکستان ملا جس میں ویسے تو 10کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے، مگر اصل صورتحال یہ کہ 90فیصد بنیادی سہولتوں سے محروم، سندھ قبرستان، کے پی وار زون، پنجاب کے مسائل ایک طرف، نئے صوبے کا پل صراط ہی کافی، بلوچستان کا حال یہ کہ پچھلے ہفتے ایک بڑے نے بتایا کہ چند سال پہلے بلوچستان کے کچھ اضلاع میں جب جلدی بیماریاں، سینے پر بوجھ والے مریضوں کی بھرمار ہوگئی تو ہم نے کھوج لگائی، پتا چلا کہ چولہا افورڈ نہ کر سکنے اور پتھروں پر روٹیاں پکانے والے یہ بھوکے ننگے دواڑھائی ماہ سے اس کھانسی کے سیرپ میں روٹیاں ڈبوڈبوکر کھا رہے جو عالمی ادارہ صحت کی ٹیمیں انہیں وافر مقدار میں مفت دے گئی تھیں، یعنی لوگ کھانسی کے سیرپ کو سالن کی جگہ استعمال کر رہے اور مر رہے تھے، اب بلوچستان کا بجٹ، وہاں کے سرداروں کے ٹھاٹ باٹھ یا یہی دیکھ لیں کہ ایک صوبائی سیکرٹری خزانہ کے گھر سے اتنے پیسے نکلے کہ نوٹ گننے کیلئے مشینیں منگوانا پڑیں، الحمد للہ اب تو ان کی ضمانت بھی ہو چکی، کیا حال کر دیا گیا پاکستان کا، ایک طرف دبئی، انگلینڈ کے مالک، دوسری طرف کھانسی سیرپ سے روٹیاں کھاتی مخلوق، پھر سے حسن نثار کا کالا قول یا دآجائے کہ ’’جس معاشرے میں محدود لوگوں کے پاس لامحدود ہو، وہاں لامحدود لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا‘‘۔(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *