بُوداریاں اور بزداریاں!(توفیق بٹ)

بُوداریاں اور بزداریاں!(توفیق بٹ)

(ایمرا نیوز)
صِرف وزیراعظم عمران خان کے فی الحال پسندیدہ وزیراعلیٰ پنجاب اگلے روز ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے پر گئے تو پروٹوکول کی دودرجن گاڑیوں نے اُن کی حفاظت کے فرائض بہت احسن بلکہ ”احسن گجر“ طریقے سے انجام دیئے۔ ہمارے حکمران بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ ”عجیب وغریب“ میں نے اِس لیے نہیں لِکھا کہ غریب بہرحال وہ نہیں ہوتے، ماضی میں اگر ہوں بھی تو حکمران بننے کے بعد وہ غریب نہیں رہتے۔ مگر غریبوں کو اپنے ساتھ وہ ضرور رکھتے ہیں۔ وہ اکثر فرماتے ہیں ”غریبوں کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں “، ….وہ اِسی لیے غربت ختم نہیں کرتے کہ اگر غریب نہ رہے اُن کے لیے دعائیں کون کرے گا؟ البتہ اپنی ”غربت“ مٹانے کا کوئی موقع وہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ وہ جب حکمران وغیرہ نہیں ہوتے، جب کوئی اُنہیں منہ لگانا یا اُن سے ہاتھ تک ملانا پسند نہیں کرتا، تب اُنہیں کِسی سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا، لیکن جیسے ہی وہ کِسی حکومتی منصب پر فائز ہوجاتے ہیں اُن کی زندگی کو فوراً خطرات لاحق ہو جاتے ہیں، …. ایک وزیر نے اپنے دوست سے کہا ”میں اپنے پروٹوکول میں اضافہ کروانا چاہتا ہوں، سمجھ نہیں آرہا یہ کام کیسے ممکن ہوگا ؟ ۔ دوست نے فرمایا ” اِس میں مشکل کیا ہے؟ خبر شائع کروادو تمہیں دھمکیاں مِل رہی ہیں، تمہاری زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں“،….وزیر نے ایسے ہی کیا پھر اگلے ہی روز اُس کے پروٹوکول اور حفاظتی عملے میں دُگنا اضافہ کردیا گیا ،…. حکمرانوں اور وزیروں شذیروں کے پاس خود کو لاحق ”خطرات“ سے نمٹنے کا واحد حل یہ ہوتا ہے سرکاری خزانے پر بوجھ بن کر اپنے حفاظتی پروٹوکول کو وسیع کرکے عام لوگوں کے لیے شدید ترین مشکلات کا باعث بن جائیں۔ بلکہ اُن کی چیخیں نکلوادیں، جیسے ہی وہ کسی منصب پر فائز ہوتے ہیں، جیسے وزیراعلیٰ بزدار ہوئے ہیں، فوراً اُن کا ایمان تبدیل ہوجاتا ہے، وہ سمجھنے لگتے ہیں زندگی موت اللہ کے نہیں اُن بیسیوں گارڈز کے اختیار میں ہے جو پروٹوکول کی آڑ میں اُن کے ساتھ ساتھ رہتے ہیں، ….پر موت کا وقت اِس کے باوجود ٹل نہیں سکتا،…. پنجاب کے ایک سینئر وزیر مخدوم الطاف حسین کی مثال تاریخ میں زندہ ہے۔ وہ حفاظتی عملے اور پروٹوکول کی بیسیوں گاڑیوں کے قافلے میں جی او آر لاہور سے نکل کر سیکرٹریٹ اپنے دفتر کی جانب رواں دواں تھے، اچانک اُن کے سینے میں شدید درد اُٹھا ۔ دِل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھا باڈی گارڈ اور گاڑی کے پیچھے بیسوں افراد پر مشتمل حفاظتی عملہ اور گاڑیاں موت کے فرشتے کو آتے ہوئے دیکھ سکے نہ مخدوم صاحب کی جانب لے جاتے ہوئے دیکھ سکے …. وزیراعظم عمران خان فرماتے ہیں ”بزدار بڑا سادہ انسان ہے “۔ اگلے روز آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی بھی یہی فرمارہے تھے کہ ”وہ بڑا عاجزانسان ہے“ ….میں سوچ رہا تھا ابھی وہ سادہ اور عاجز ہیں تو اُن کا یہ حال ہے کہ پروٹوکول اور حفاظتی عملے کے ناجائز استعمال بالکل غلط نہیں سمجھتے ۔اگر وہ ”سادہ“ اور ”عاجز“ نہ ہوتے تو اپنے آنے جانے والے راستوں پر شاید کرفیو لگوا دیا کرتے ….انتخابات سے پہلے تبدیلی کے جتنے دعوے پی ٹی آئی نے کئے تھے، یا جتنے نعرے لگائے تھے کوئی ایک منزل تک نہیں پہنچا۔ ابھی سارے ”پائپ لائن“ میں ہیں اور پائپ جگہ جگہ سے ”لیک“ ہورہا ہے، جیسے شیخ رشید جیسا نسلی ”لوٹا“ اب آہستہ آہستہ ” لیک “ ہورہا ہے، اتنا متکبرانسان پاکستان کی سیاست میں شاید ہی کوئی ہوگا۔ اور اتنا جھوٹا بھی شاید ہی کوئی ہوگا، بلکہ میرے خیال میں کوئی غیرجانبدار ادارہ یا عدالت اُس کے اور شریف برادران کے جھوٹ اور تکبر کو تولے تو شیدے ٹلی کا پلڑا یقیناً بھاری نکلے گا۔ اب اللہ جانے کس کے اشارے پر عمران خان کی سیاست کا بیڑا غرق کرنے کی اُس نے ابتدا کردی ہے، ابھی تو عمران خان شکر کریں وہ اُن کی جماعت میں باقاعدہ طورپر شامل نہیں ہوا ورنہ ایک اور ”جاوید ہاشمی“ کا سامنا اُنہیں کرنا پڑجاتا۔ فرق صرف یہ ہوتا جاوید ہاشمی اندر سے شریف برادران کا تھا، اور شیخ رشید اندر سے کِس کا ہے کِس کِس کا ہے ؟آج تک اپنی طرف سے اُس نے پتہ ہی نہیں لگنے دیا، ہمیں مگر سب پتہ ہے، اب وہ ہاتھ دھوکر اور منہ دھوئے بغیر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پیچھے شاید اِس ”جیلسی“ کے تحت پڑا ہوا ہے کہ تکبر اور فنکاریوں میں شہباز شریف اُس سے تھوڑا آگے کیوں ہے ؟…. جہاں تک وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا تعلق ہے وزیراعظم عمران خان لاکھ اپنا پسندیدہ قرار دے لیں، وہ جتنے چاہیں اُن کی ناجائز تعریفوں کے پُل باندھ لیں، یہ بات بلکہ یہ حقیقت عثمان بزدار بھی جانتے ہیں وزیراعظم کو ”یوٹرن“ لیتے ہوئے ذرا دیر نہیں لگتی ، لہٰذا وزیراعلیٰ بزدار کو چاہیے وہ خان صاحب کی باتوں میں آکر خود کو خودبخود ہی پانچ برسوں کے لیے پکا وزیراعلیٰ نہ سمجھنا شروع کردیں، بہت جلد اُنہیں ”آنے والی تھاں“ پر واپس آنا ہے، ….اللہ کی شان ہے جو شخص کل ایک پٹواری کے تبادلے کے لیے ڈپٹی کمشنروں کے دفتروں کے باہر گھنٹوں انتظار کرنے کے عمل کو ذرا نامناسب نہیں سمجھتا تھا آج ” عوامی شکایات“ پر ڈپٹی کمشنروں کو بغیر انکوائری کے تبدیل کرنے میں پل نہیں لگاتا، جس کا صاف صاف مطلب یہ ہے اپنی طرف سے وہ شہباز شریف بننا چاہتا ہے،….جو ”ماچس“ قدرت نے آزمائش کے طورپر اُن کے ہاتھ میں شاید پہلی اور آخری بار دے دی ہے اللہ جانے کیوں اُس سے وہ وزیراعظم عمران خان کے تقریباً سارے خوابوں اوروژن کو جلا کر راکھ بنادینے کی کامیاب کوشش کررہے ہیں، جس کا احساس خان صاحب کو آج نہیں تو کل ضرور ہو جائے گا ….”خود ساختہ عوامی شکایات“ پر افسروں کو تبدیل یا معطل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بزدار پل نہیں لگاتے، مگر عوام کو جوشکایات خود اُن سے ہیں اُمید ہے اُس کا نوٹس وہ کبھی نہیں لیں گے، اُنہیں چاہیے کسی روز خوشاب کا دورہ بھی کریں، جہاں اپنے قریبی عزیز کو اُنہوں نے ڈپٹی کمشنر تعینات کررکھا ہے۔ گھر گھر اُس کی کہانیاں ہیں کہ اپنی ”غربت“ مٹانے کا اہتمام وہ اس قدر دلیری سے کرتا ہے جیسے ”نیب“ اُس کے چاچے کے پُتر کی ہو،…. رشتے داروں کو نہ نوازنے کے عمل کو صرف اور صرف وزیراعظم عمران خان نے ہی خود پر حرام قرار دے رکھا ہے جبکہ پی ٹی آئی کی باقی ساری قیادت کو اِس معاملے میں کُھلی چُھٹی ہے، ….وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ بزدار کے بارے میں بار بار فرماتے ہیں وہ شہباز شریف کی طرح لُوٹ مار نہیں کرے گا، یقیناً ایسے ہی ہوگا، مگر ممکن ہے ”بزداراعلیٰ“ کی نااہلی سے پنجاب کو مالی طورپر نقصان شہباز شریف کی ُلوٹ مار سے زیادہ ہو جائے، بظاہر وہ ایک سیدھے سادھے سے بھولے بھالے سے انسان محسوس ہوتے ہیں مگر اپنی ”گنڈ“ کے وہ کتنے پکے ہیں اُن کے قریبی دوست احباب اور افسران اس حوالے سے نجی محفلوں میں جو واقعات سناتے ہیں وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس میں آجائیں مجھے یقین ہے اُس کے بعد وہ اُنہیں کم ازکم سیدھا سادہ اور بھولا بھالا انسان قرار نہیں دیں گے، …. ویسے میں سوچ رہا تھا پروٹوکول وغیرہ انجوائے کرنا اِس حوالے سے وزیراعلیٰ بزدار کی شاید ”مجبوری“ ہے اِس طرح کم ازکم وہ وزیراعلیٰ تولگتے ہیں۔ بغیر پروٹوکول کے وہ کہیں جائیں تو زیادہ سے زیادہ کِسی فلاپ فلم کے کامیڈین ہی لگیں گے، …. اصل میں اُن کا بھی کوئی قصور نہیں، وہ بے چارے ”گل پیا ڈھول“ اِس انداز میں بجارہے ہیں ڈھول بجتا ہوا کم پھٹتا ہوا زیادہ محسوس ہوتا ہے …. کبھی کبھی مجھے اُن پر بڑا ترس آتا ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کسی روز وزیراعظم عمران خان کو بھی اُن پر ترس آجائے اور وہ اُن کے ہاتھ سے ماچس چھین کر اُنہیں دوبارہ فرصت کے وہ لمحات عنایت فرمادیں جس میں اُنہیں سوچنے کا موقع مِل سکے آئندہ کسی پارٹی میں اُنہیں شمولیت اختیار کرنی ہے؟ ویسے وزیراعلیٰ پنجاب بن کر جو کچھ وہ کررہے ہیں مجھے یقین ہے وہ دوبارہ نون لیگ میں ہی جائیں گے جہاں سے پوری طرح ابھی وہ شاید نکلے ہی نہیں!!
(بشکریہ نئی بات لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88