تزک ہٹلری اور تضاد نویس

تزک ہٹلری اور تضاد نویس

یادش بخیر کسی زمانے میں یہاں قادریوں اور چشتیوں کا دور دورہ تھا، روحانیت کے چشمے بہتے تھے اور علم و فضل کی روشنی چاردانگ پھیلتی تھی، تصوف اور مجاہدوں سے دینی اور دنیاوی دونوں راستے کھلتے تھے، اسی مبارک زمانے کا ذکر ہے مولانا ابراہیم علی چشتی نے جرمنی کے رہنما ایڈولف ہٹلر کی خود نوشت سوانح عمری’’ میری جدوجہد‘‘ کا ترجمہ’’تزک ہٹلری‘‘ کے نام سے کیا جسے بہت شہرت ملی۔
تزک ہٹلری اور تضاد نویس
ابھی ایک بار پھر سے ریاست سے اندھیرے چھٹ رہے ہیں نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھلنے والے ہیں، نحوست، آسیب اور مشکلات کا دور ختم ہونے والا ہے۔ تزک ہٹلری کا مقدمہ قدوس صہبائی نے لکھا تھا اور وہ ہٹلر کی کامیابی میں حب الوطنی اور جرمن فوج سے اس کے تعلقات کا ر اور فکر کی ہم آہنگی کو قرار دیتے ہیں۔ لکھتے ہیں’’ہٹلر کی ذاتی زندگی اور صلاحیت کے علاوہ اس کی کامیابی کا اہم راز یہ بھی تھا کہ ہٹلر کا اضطراب اور جوش انتقام لاکھوں جرمنوں کی دلی کیفیتوں کا ترجمان تھا، جرمن فوجی ہٹلر پر جان چھڑکتے تھے، صنعت کاروں کا کاروبار اشتراکیوں کی وجہ سے تباہ ہورہا تھا وہ اپنی دولت ہٹلر کے قدموں پر نچھاور کرتے رہے۔ غرض پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی کے مایوسی اور محرومی کے دور میں ہٹلر کی تحریک نے طاقت پکڑی۔ ہٹلر کے نعرے سن کر ہر جرمن کے سینے میں چنگاری سلگ اٹھتی تھی یہی چنگاری بالآخر شعلہ بن کر بھڑکی اور پھر دوسری جنگ عظیم کا آتش فشاں بن گئی‘‘۔
تزک ہٹلری اور تضاد نویس
بظاہر جرمنی کے حالات اور ہٹلر کے عروج کا آج کی دنیا اور اس ریاست سے کوئی تعلق نہیں مگر چونکہ تضاد نویس کو یہاں بھی مڈل کلاس کی محرومی اور مایوسی نظر آتی ہے اور عسکری خان کا رجحان بھی نئے پاکستان کی طرف ہی رہا ہے۔ یہاں کے امراء اور اشرافیہ بھی اسی تصور پر جان چھڑک رہے ہیں تو ایسے میں تزک ہٹلری کے یہ اوراق پڑھنا فائدہ دے سکتا ہے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ ہٹلر کے جرمنی میں لوگ اس پر جان چھڑکتے تھے ، 90فیصد سے بھی زیادہ جرمن انتخابات یا ریفرنڈم میں ہٹلر کے حق میں فیصلہ دیتے تھے۔ مڈل کلاس تو ہٹلر پر صدقے واری تھی۔ یہودیوں کو گیس چیمبر میں بند کر کے مارنا یا کسی بھی ملک پر حملہ اور بےتحاشا بمباری بھی اس مڈل کلاس کے شوق انتقام کو ٹھنڈا کرنے سے قاصر تھی۔ ہٹلر کے مخالفوں کے ساتھ جو بھی برا سلوک ہو، مڈل کلاس اس نازیت کی ہی حمایت کرتی تھی، اس وقت جرمن فوج اور مڈل کلاس کی سوچ ایک تھی، جرمنی کے صدر جنرل ہنڈن برگ اور ان کی افواج کی بہت عزت تھی مگر اس کے باوجود ایڈولف ہٹلر کے عروج اور اس کو اقتدار میں لانے میں فوج کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔
تزک ہٹلری اور تضاد نویس
فوج اور ہٹلر کا دل ایک ہی طرح دھڑکتا تھا۔ مخالف آوازیں دبا دی گئیں تھیں، میڈیا مکمل طور پر کنٹرولڈ تھا، صرف پراپیگنڈہ منسٹر جوزف گو ئبلزکی دی ہوئی لائن پر ہی پوری قوم کو چلنا پڑتا تھا۔ ہٹلر کو مکمل اقتدار دلانے میں جرمن سیاستدان وان پاپن کا بہت ہاتھ تھا۔ اس نے فوج اور صدر جنرل ہنڈن برگ کو یہ دلیل دے کر ہٹلر کو اقتدار دلوایا کہ ہٹلر اقتدار میں آئے گا تو ذمہ دار بن جائے گا۔ اس کا لاابالی پن، خودسری اور غیر ذمہ داری جاتی رہے گی، جرمن صدر اور فوج دونوں کو یہ دلیل پسند آئی اور ہٹلر کو جرمنی کا چانسلر بنادیا گیا۔ کوشش یہ کی گئی کہ کابینہ اور اہم عہدوں پر ہٹلر کے لوگ نہ لگائے جائیں اور اس کے بجائے دوسرے لوگوں کے ذریعے اسے کنٹرول کیا جائے، مگر پاپن کا یہ فارمولا مکمل طور پر ناکام ہوا، ہٹلر عوام میں مقبول تھا اس نے فوج اور حکومت کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ وان پاپن کو بےاختیاری اور بےبسی کی وجہ سے حکومت چھوڑنی پڑی، صدر جنرل ہنڈن برگ کی وفات ہوئی تو چانسلر ایڈولف ہٹلر صدر بھی بن گیا اب وہ چانسلر،فیوریر اور صدر سب کچھ تھا، فوج حکومت اور عوام سب اس کے ساتھ تھے بس ا سی قومی خواب نے وہ المیہ جنم دیا جسے اب دوسری جنگ عظیم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔وان پاپن حکومت سے نکلے تو ہٹلر نے ان کے احسان کے بدلے میں انہیں پہلے آسٹریا اور بعد میں ترکی میں جرمنی کا سفیر بنادیا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کو شکست ہوئی تو وان پاپن بھی گرفتار ہوا نورمبرگ کے وار کرائمز ٹریبونل میں اس کا مقدمہ چلا وان پاپن نے کہا کہ وہ تو دراصل ہٹلر اور اس کے نازی فلسفے کا سخت مخالف تھا اسی لئے حکومت میں کام کرنے کے بجائے سفارت قبول کرلی۔
تزک ہٹلری اور تضاد نویس
نورمبرگ ٹرائل نے تو اسے بری کردیا لیکن تاریخ اور جرمن عوام نے وان پاپن کے ہٹلر کو برسراقتدار لانے کے جرم کو کبھی معاف نہیں کیا۔ پاپن سیاست میں دوبارہ سرگرم ہوئے تب بھی قبولیت نہ ملی۔ وان پاپن نے آرٹیکلز اور مضامین کا سلسلہ شروع کیا جس میں اپنے دفاع اور نظریات کے حق میں دلائل دئیے مگر ہٹلر کو اقتدار دلانے کا جرم ایسا داغ بنا کہ پاپن کو اس داغ کے ساتھ ہی اس دنیا سے رخصت ہونا پڑا۔
ظاہر ہے جرمنی کی ان مثالوں یاتاریخ کے ان کرداروں سے کوئی بھی مماثلت اتفاقی ہوسکتی ہے مگر تضاد نویس کو کچھ ضرور ایسا نظر آتا ہے جس کا اطلاق آج کے حالات اور آج کی ریاست پر ہوسکتا ہے۔ غور سے پڑھیں گے تو بہت سی مطابقتیں بھی مل جائیں گی۔
ابراہیم علی چشتی کی تزک ہٹلری میں لکھا ہے کہ جرمن حکمت عملی یہ تھی کہ ظلم کا مقابلہ پرامن رہ کر نہیں کیا جاسکتا اور صرف نعرہ بازی حب الوطنی نہیں۔ گویا ظلم کا مقابلہ جارحیت سے کرنا پڑتا ہے اور صرف نعرے بازی نہیں حب الوطنی کے لئے ملک فتح کرنے پڑتے ہیں، یہ انعام میں نہیں ملتے۔
تزک ہٹلری اور تضاد نویس
تزک ہٹلری ہو یا ذاتی انا اور انتقام میں ڈوبے کسی اور حکمران کی کہانی، ہر ایک کا انجام ملک کی شکست اور اس حکمران کی تباہی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ تضاد نویس کا کہنا ہے کہ کامیاب وہ ہوتے ہیں جو عصری شعور کو مدنظر رکھتے ہوئے حسد، انتقام اور احتساب کے سال خوردہ دائروں کو توڑتے ہیں، انقلاب فرانس کے گلوٹین، انقلاب روس میں سرمایہ داروں کا خون اور انقلاب ایران میں شاہ پرستوں کا قتل خوشگوار تبدیلیاں نہ لاسکے بلکہ ان ملکوں کو ایک بڑے دائرے میں محدود کردیا، کاش! یہاں ایسا انقلاب آئے جس میں فرد کی آزادی، اظہار رائے کی آزادی، انسانی حقوق کا احترام، مخالفوں کے لئے انصاف اور مظلوموں کے لئے بہتری ہو۔ وگر نہ پابندیاں، بےمحابا طاقت اور فوج کے پسندیدہ حکمران تو تاریخ میں تباہی کا باعث بنتے رہے ہیں یہ ہٹلر ہی تھا جس کے خلاف بعد میں جرمن فوج ہی نے بغاوتیں کیں، Night of Generalsنامی فلم اس کی گواہی دیتی ہے حتیٰ کہ رومیل جیسے عظیم جرنیل کو گمنامی کی موت ملی۔ کاش! تاریخ کا یہ حصہ یہاں سایہ فگن نہ ہو بلکہ ہمارا ملک خوشحالی کے راستہ پر چلے…….
(بشکریہ جنگ نیوز)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *