جادو نگری سے (سہیل وڑائچ)

جادو نگری سے (سہیل وڑائچ)

لاہور(ایمرا نیوز)
یہ دنیائے طلسمات ہے یہاں مادی فارمولے اور طبیعات کے قاعدے قانون نہیں چلتے اور نہ ہی یہاں دلائل وبراہین کام آتے ہیں۔ یہاں پھونک، دم اور دھاگے سے دنیا کے مشکل ترین کام چٹکی بجانے میں ہوجاتے ہیں۔ یہاں ہر کوئی راجہ اور رانی سے ٹوٹ کر محبت کرتا ہے۔ راجہ کے حسن ا ور وجاہت پر خواتین تو خواتین پریاں تک فدا ہیں اور رانی کے روحانی کمالات پر دنیا انگشت بدنداں ہے۔بنی نالہ کے اردگرد پھرنے والے پرندے دراصل وہ نیک روحیں ہیں جو روپ بدل کر اس روحانی ہالے میں پناہ گزین ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس علاقے کے کوے کائیں کائیں نہیں کرتے موسیقیت بھرے گانے گاتے ہیں ، کبوتر سبحان اللہ کے نعرے لگاتے ہوئے اڑتے ہیں ا ور چڑیا چوں چوں کی بجائے ہو ہو کرتی ہیں۔ سبز طوطے میاں مٹھو نہیں بلکہ عمی عمی کہہ کر چوری کھاتے ہیں۔

اسی جنت نشان دنیا میں صرف انسان نہیں جن بھی رہتے ہیں۔ آسان زبان میں انہیں موکل کہا جاتا ہے، طلسماتی دنیا کی خبر آہستہ آہستہ چار سو پھیل رہی ہے اور اس کی خوشبو کوچے کوچے میں جارہی ہے۔ جادو نگری کے فضائل سیال نگر بھی پہنچے تو ڈاکٹر جنت کو بھی خواہش ہوئی کہ وہ بھی اس طلسماتی دنیا میں داخلہ کا ٹکٹ حاصل کرے۔ اسے بتایا گیا کہ اس روحانی اور جادوئی ہالے میں شامل ہونے کے لئے عمل اور عامل دونوں کی ضرورت ہوگی، چنانچہ سابقہ وزیر ڈاکٹر جنت نے عامل کا دروازہ جا کھٹکھٹایا، عامل بھی طاقتور اور زور آور تھا اس نے خاتون ڈاکٹر کو تگڑا عمل بتایا۔ خاتون دس بارہ افراد کا قافلہ لے کر بنی نالہ پہنچی اور عمل شروع کردیا ۔ کہتے ہیں عمل سے ا س قدر طاقتور لہریں پیدا ہوئیں کہ اس علاقے میں ارتعاش پیدا ہوگیا۔ علاقے کی رانی کوئی بےخبر تھوڑی بیٹھی تھی، طیور نے بھاگ بھاگ کر خبر دی کہ ڈاکٹر جنت آف سیال نگر لائو لشکر کے ساتھ اس طلسماتی دنیا کو فتح کرنا چاہتی ہے، تب رانی کے خون نے جوش مارا اور موکلوں کی فوج نے ڈاکٹر جنت کو پکڑ کر وہ گھمایا کہ کئی دن تک اسے مارے خوف کے کپکپیاں آتی رہیں۔ وہ وہاں سے بھاگی اور سیال نگر آکر دم لیا۔ ڈاکٹر جنت کی جان میں جان اس وقت آئی جب رانی نے اسے معاف کردیا، مگر اس شرط پر کر وہ بتائے اسے یہ عمل کس نے سکھایا تھا۔ ان دنوں بنی نالہ میں راوی چین لکھ رہا ہے، ڈاکٹر جنت وہاں جگہ تو نہیں بنا سکی مگر اسے جادو کی طاقت کا اندازہ ہوچکا ہے اور وہ اس طلسماتی دنیا کی پہلے سے بھی زیادہ مطیع ہو چکی ہے۔

کوئی مانے نہ مانے اس بار جم کر بارشیں ہوئی ہیں، گندم کا دانہ موٹا ہوچکا ہے، ہر طرف اناج کی لہریں بہریں ہونگی، خوشحالی کے ڈھول پر ڈنکا پڑنے والاہے۔ کثیر المنزلہ عمارتیں بننے لگی ہیں، بس چھومنتر ہوگا اور آپ دیکھیں گے کہ پلک جھپکتے غریبوں کی بستیاں اور جھونپڑیاں ختم ہوجائیں گے ا ور یہ سب غریب عوام صاف ستھرے فلیٹس میں منتقل ہوجائیں گے۔ دعا کریں کہ جادو نگری کے راجہ اور رانی کی نظر صرف اسی طرف متوجہ رہے اگر ان کی نظر بھٹک گئی تو پھر قوم بھی کئی سال تک بھٹکے گی۔ جادونگری کے راجہ بہت ہی سادہ ہیں انہیں جو کہانی سب سے پہلے سنائے وہ اس پر یقین کرلیتے ہیں، دوسرا اگر آکر کوئی اور کہانی سنائے تو وہ اس پر بھی یقین کرلیتے ہیں، سو جو زیادہ قریب رہتا ہے وہ زیادہ فائدے میں رہتا ہے۔ راجہ کے کانوں پر اس کے قریبی ساتھیوں کا قبضہ ہے ا بھی چند ہفتے پہلے طے ہوگیا کہ ایم این اے بریگیڈئر اعجاز شاہ کو نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر بنادیا جائے مگر پھر علم نہیں کیا ہوا کہ ایک سیکورٹی ادارے نے مخالفت کردی اور کہا انہیں صرف اندرونی سیکورٹی کا انچارج بنادیا جائے مگر راجہ نے فی الحال تقرری ہی روک دی۔ اب بریگیڈئر اعجاز شاہ کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کدھر جا کر فریاد کریں۔

دنیائے طلسمات کا ہر رنگ نرالا ہے، فیاض الحسن چوہان کو فارغ کردیا گیا مگر باقی درجنوں معاملات رکے پڑے ہیں۔ فواد جہلمی اپنے تحفظات کا برملا اظہار کرچکے مگر اس معاملے پر ابھی تک میٹنگ نہیں ہوسکی۔ وزیر اعظم آفس کی ڈولی کے چار کہاروں نے سینٹر فیصل جاوید کو وزیر مملکت برائے اطلاعات بنانے کی تجویز دی مگر یہ ہونہ سکا پھر نظریں ڈاکٹر بابر اعوان کی طرف ا ٹھیں وہ ابھی کمر کس رہے تھے کہ عدلیہ نے اگلے چھ ماہ کے لئے ان کے مقصد کو ان سے دور کردیا۔ اب دیکھیں قرعہ فال کس کے نام نکلتا ہے۔ فواد جہلمی کے لئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سے ایک میں نیا دفتر سجایا جارہا ہے دیکھیں وہ کس دفتر میں بھیجے جاتے ہیں یا پھر وہ صرف ایوانوں میں ہی تقاریر پر محدود رہیں گے؟بنی نالہ کا طلسماتی ہالہ نہ صرف اندرون ملک اثر ڈال رہا ہے بلکہ اس کے اثرات بیرونی ممالک پر بھی پڑرہے ہیں، بنگال کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے ، کہا جارہا ہے کہ طلسمات کی مقامی دنیا اور بنگال کے ساحروں کے رابطے بہت مضبوط ہیں، دونوں ملکوں کے ساحر اپنے اپنے تجربات کو شیئر کرکے معاملات کو بہتر سے بہتر طور پر چلا رہے ہیں۔ ان مشترکہ تجربات کے بعد سے سیاست اور معیشت پر راجہ اور رانی کی گرفت اور بھی مضبوط ہونے لگی ہے۔ اور تو اور حالات یہ ہوگئے ہیں جو کوئی بھی بنی نالہ جاتا ہے اس پر وہ سحر آزمایا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے راجہ رانی کا مطیع ہوجاتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس جادو کا توڑ کرنے کے لئے بھی کوئی خصوصی سیل بنایا جائے جو اس جدید دنیا میں جادو جیسے پرانے اور پراسرار عمل کا کوئی توڑ پیش کرسکے۔

پڑوسی ملک کا راجہ بھی نجومیوں، ساحروں اور زائچہ نویسوں کے نرغے میں ہے، طلسماتی دنیا کے راجہ کافی الحال سو مناتی دنیا کے راجہ سے زائچہ کافی بہتر جارہا ہے مودی کی اصل کمزوری اس کی رانی نہ ہونا ہے۔ ادھر دو ساحر ہیں یعنی راجہ اور رانی، اسی لئے اکیلے مودی کی ایک نہیں چل رہی اس کے جہاز بھی گررہے ہیں اور آپریشن کا مذاق بھی بن رہا ہے۔ مقامی جادو جیت رہا ہے بھارت کا سحر ہار رہا ہے۔ جادو نگری کرداروں سے بھری پڑی ہے یہاں تو یہ افواہ بھی گرم ہے کہ وہ جو جیل میں ہے اور وہ جو بے نامی اکائونٹس میں پریشان ہے دونوں ہی سحر کی نظر کا شکار ہوئے ہیں۔ خادم اعلیٰ نے البتہ اس جادو کا توڑ کرلیا ہے اسی لئے وہ ضمانت پر باہر آگئے ہیں، اسی دنیا سے یہ خبر بھی آئی ہے کہ ان دنوں ایک انڈسٹری زوروں پر ہے اور وہ انڈسٹری آٹے کے پتلے بنانے کی ہے۔ آٹے کے یہ پتلے جادو کے لئے استعمال ہوتے ہیں، آٹے کے پتلے پر اگر تیر مارا جائے تو وہ اس شکل سے ملتے جلتے شخص پر اثر انداز ہوتا ہے۔ پتلے کے ماتھے پر تیر لگے تو درد ہم شکل شخص کو ہوتاہے، جیل والا لیڈر اور بےنامی اکائونٹس والا لیڈر ،دونوں کو اب چاہئے کہ کوئی ایسا جادو گر ڈھونڈیں جو جادو کے توڑ کا ماہر ہو، ان لیڈروں کا درد تبھی دور ہوگا وگرنہ راجہ اسی طرح جادو نگری سے حکومت کرتا رہے گا۔
بشکریہ جنگ نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88