جمائما نے غنویٰ بھٹو کو ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے
لاہور(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) سوشل میڈیا پر جمائما اور غنویٰ بھٹو میں جنگ چھرگئی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی سربراہ غنویٰ بھٹو کے ٹوئٹ کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
This tweet is staggeringly ignorant and would be funny if it weren’t dangerous. The photo is taken on a family holiday in Mexico (not Israel) and we are wearing ponchos (not Jewish religious dress) @GhinwaBhutto – shame on you. https://t.co/PenNwbe6Mt
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) August 6, 2018
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غنویٰ بھٹو کے ٹوئٹ پر جمائما نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
جمائما کا کہنا تھا کہ جس تصویر کا ذکر کیا گیا ہے وہ میکسیکو میں فیملی ہالیڈے کے دوران لی گئی تھی (اسرائیل نہیں) اور ہم نے جو لباس پہنا ہوا ہے وہ یہودیوں کا مذہبی لباس نہیں ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔
واضح رہے کہ غنویٰ بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان کی فیملی نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا۔
Leave a Reply