جڑانوالہ، سادہ لوح خاتون کو انشورنس کے نام پر بینک نے فراڈ کرکے رقم ہڑپ کرلی
جڑانوالہ :جڑانوالہ میں غریب محنت کش خا تو ن نے فریضہ حج کے لئے پائی پائی جو ڑ کر بینک میں رکھوا ئی سا دہ لو ح خا تو ن کو انشو ر نس کے نام پر بینک نے فرا ڈ کرکے رقم ہڑپ کرلی مجھے زیا دہ کا جھا نسہ دے کر سا دہ کا غذ پر انگو ٹھے لگوا لئے 10سا ل بعد پتہ چلا کہ میری اصل رقم بھی انشو ر نس کی قسطوں کی نذر ہو چکی ہے میں نے لوگو ں کے گھرو ں میں کام کر کے رقم اکٹھی کی تھی مجھ سا دہ ان پڑھ خا تو ن کو انشو رنس نام کی چڑیا سے بھی آ شنائی نہ ہے اب بینک رقم دینے کی بجا ئے ایک سال سے مجھے چکر لگوا رہا ہے اور الٹا دھمکیا ں بھی دے رہا ہے متا ثرہ خا تو ن کو ثر پروین کا اعلیٰ احکام سے مطا لبہ، بتا یاگیا ہے کہ چک نمبر 59گ ب کی رہا ئشی خا تو ن کو ثر پر وین نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے حبیب بینک مین برا نچ میں اپنا اکا ? نٹ کھلوا یا اور لو گو ں کے گھرو ں میں کام کر کے فریضہ حج کے لئے رو پیہ ر و پیہ اکٹھا کر کے بینک میں رکھوا دیا مجھ کو جوبلی لا ئف انشو رنس لا جھا نسہ دے کر بینک کی انتظامیہ نے انگو ٹھے لگوا لئے اور اب میری بینک میں رکھی ہوئی رقم سے بھی کٹو تی کر لی گئی اور د س سال بعد مجھے انشو رنس کے نام پر ملنے والی رقم کے حصول میں ایک سال سے چکر لگوائے جا رہے ہیں اور دھمکیا ں دی جا رہی ہیں۔