دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم کے انتخاب میں فٹنس پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا، مصباح

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیم کے انتخاب میں فٹنس پر سمجھوتہ نہیں کیا گیا، مصباح

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم منتخب کرتے ہوئے فٹنس پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا گیا اور شرجیل خان کو ٹیم میں سب کی رائے سے شامل کیا گیا۔

قومی ٹیم کی دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانگی سے قبل آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ اچھی خبر یہ ہے کہ حسن علی سمیت سب کے ٹیسٹ کلیئر ہیں لہٰذا جنوبی افریقہ کی اہم سیریز کے لیے سب دستیاب ہیں اور سفر کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وبا کے دنوں میں کھلاڑیوں کے لیے بائیو سیکیور ببل میں رہتے ہوئے کھیلنا بہت مشکل ہے اور ایک اچھی چیز ہے کہ اپنی سماجی اور اخلاقی ذمے داری سمجھتے ہوئے کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آستریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت باہر ممالک کی سیریز آسان نہیں ہوتیں لیکن ہم نے جو پچھلی چند سیریز کھیلی ہیں اس کے بعد ٹیم وہ اس کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے جیتنے کے لیے پراعتماد ہے۔

مصباح الحق نے کہا کہ بابر اعظم کی بحیثیت کپتان کارکردگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے اور وہ اپنی کارکردگی سے دوسروں کے لیے مثال بن رہے ہیں، وہ خراب کارکردگی کا بھی کوئی عذر پیش نہیں کرتے اور اسی چیز کا دیگر کھلاڑیوں سے بھی مطالبہ کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ہمارے لیے بہت اہم سیریز آ رہی ہیں، کوشش یہی ہے کہ بہترین کھلاڑیوں کو مواقع دیں اور ایک زبردست اسکواڈ تیار کر سکیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے تو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ شرجیل کے ٹیم میں انتخاب پر یہ تاثر آرہا ہے کہ ہماری رضامندی کے بغیر شرجیل خان ٹیم میں آ گیا، شاید کپتان یا کوچ کی اس میں رضامند نہیں ہے، یہ تاثر بالکل غلط ہے اور شرجیل کے ٹیم میں انتخاب سے پہلے باقاعدہ گفتگو ہوئی ہے، ان کے انتخاب پر ہم سب میں اتفاق تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فٹنس پر سمجھوتہ نہیں کیا بلکہ شرجیل کو فٹنس کے اس مقام اور ٹیم کے معیار تک لے کر جانا ہے اور جلد آپ کو ان کی فٹنس بہتری کی جانب جاتی ہوئی نظر آئے گی۔

قومی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ ہم کبھی بھی کسی کھلاڑی کو خیرباد کہنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کرتے، کوشش ہوتی ہے کہ آؤٹ آففارم کی جگہ ان فارم کھلاڑیوں کو مواقع دیے جائیں تاکہ یہ دیکھ سکیں کہ یہ نوجوان کس طرح کی کارکردگی دکھاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو کسی کھلاڑی کی ضرورت ہے تو سینئر اور جونیئر سے قطع نظر اس کی فارم کو دیکھتے ہوئے منتخب کرتے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں ہے کہ کسی کھلاڑی کے کیریئر کے آگے فل اسٹاپ لگ گیا ہے اور ہم نے اسے آگے منتخب نہیں کرنا، ہم جائزہ لیتے رہیں گے اور جس کی پرفارمنس ہو گی وہ ٹیم میں ضرور آئے گا۔

جب مصباح سے یہ سوال پوچھیا گیا کہ کوچ اور کپتان کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پڑتی ہے کہ یہ پاکستان کی ٹیم ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ سب سے پہلے یہ بات میڈیا میں ہی آتی ہے کہ یہ چیف سلیکٹر کی ٹیم، یہ کپتان کی ٹیم ہے، یہ کوچ کی ٹیم آ گئی، یہ ایک یقینی بات ہے کہ یہ پاکستان کی ٹیم ہے لیکن اس کے باوجود لوگوں کو سمجھانی پڑتی ہے، لوگوں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ ٹیم کسی ایک فرد کا اختیار نہیں ہے اور سب لوگ مل کر فیصلہ لیتے ہیں۔

شرجیل کے ماضی میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کے باوجود ٹیم میں منتخب کیے جانے کے سوال پر ہیڈ کوچ نے کہا کہ آپ کا قانون جو کہتا ہے اس کے مطابق ایسے لوگ بعد میں کھیل سکتے ہیں، یا تو ہم قانون بنا دیں کہ یہ نہیں کھیل سکتے لیکن جب قانون انہیں نہیں روکتا تو ہمارے بھی اس کا اختیار نہیں ہے کہ ہم انہیں روکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے سلیکشن کے معیار میں کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ اس معیار سے کمتر کھلاڑی کو ہم منتخب نہیں کریں، بے شک ہم نے جرمانے رکھے ہیں، ہم کوشش کرتے ہیں کہ کس حد تک اس پر سمجھوتہ نہ کریں لیکن اگر اس کردار کے لیے اس کھلاڑی کی ضرورت ہے کہ تو اسے کے لیے اہداف مقرر کر کے ٹیم میں منتخب کرتے ہیں تاکہ ٹیم کا نقصان نہ ہو۔

عماد وسیم کو اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کے سوال پر کوچ نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں کنڈیشنز ایسی ہیں کہ صرف ایک ہی اسپنر کھیلے اور ہم بلے بازوں کے ساتھ ساتھ فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر کا انتخاب کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں درمیانی اوورز میں اسپنر درکار ہے، عماد کی افادیت ابتدائی اوورز میں ہے اور کچھ فارم کا بھی معاملہ ہے، اس وقت محمد نواز نے اچھا پرفارم کیا لہذٰا ہم چاہ رہے ہیں کہ ورلڈ کپ سے قبل انہیں مستقل مواقع مل جائیں۔

ٹیم مامبی نیشن میں مستقل تبدیلی کے حوالے سے سوال پر مصباح نے کہا کہ ٹیم کے سات سے آٹھ کھلاڑی یکساں ہیں اور تبدیل نہیں ہو رہے، ایک دو تبدیلیاں کارکردگی اور فارم کی بنیاد پر کی جا رہی ہوتی ہیں اور یہ تبدیلیاں ہر ٹیم میں کی جا رہی ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے فاسٹ باؤلنگ ہمارا ہتھیار ثابت ہو گی اور باؤلنگ کے حساب سے ہماری ٹیم متوازن ہے، عموماً جنوبی افریقہ میں فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کا توازن نہیں بن پاتا تھا اور ہمیں بیٹنگ پر قربانی دینی پڑتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے لہٰذا مجھے اس ٹیم پر بھروسہ ہے کہ اس میں اتنی صلاحیت ہے کہ یہ وہاں جا کر جیت سکتی ہے۔

جب مصباح سے سوال کیا گیا کہ کھلاڑیوں کو کہنا ہے کہ مصباح اور یونس ان کی بیٹنگ تکنیک خراب کررہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ جس کی پرفارمنس نہیں ہوتی، وہ کوچ پر ڈال دیں اور جو پرفارمنس دے اس کا کریڈٹ اسی کو دے دیں، ہمیں اس چیز سے کوئی مسئلہ نہیں، فہیم اور رضوان پرفارم کررہے ہیں، شاداب بطور بلے باز تیار ہو گیا ہے اور باقی جو کھلاڑی پرفارمنس دے رہے ہیں تو ان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سیریز جب ہو گی تو دیکھی جائے گی، فی الحال ہماری توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ ہم بہتر سے بہتر طریقے سے سیریز کی تیاری کر سکیں تاکہ ہماری ٹیم بہترین کرکٹ کھیل سکے۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88