سید علی گیلانی کی وفات: وزیراعظم عمران خان کا اہم علان
لاہور(ویب ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ان کو بھارتی فوج نے سخت سیکیورٹی میں نا معلعم جگہ پر تدفین کر دی اور ان کے بہت ہی قریبی ساتھیوں کو جنازے پرآنے کا اجازت دی گئی .ان حوالے سے دنیا بھر میں دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے.اس حوالے سے پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے بھی سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پرشدید دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ سید علی گیلانی کے انتقال کا سن کر دکھ ہوا، انہوں نے ساری عمر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کی اورقابض بھارتی انتظامیہ کی قیدوبند کی اذیتیں برداشت کیں اورپرعزم رہے.وزعراعظم نےان کی جرات مندانہ جدوجہد کو سلام پیش کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے‘ کے الفاظ ہمیں ہمیشہ یاد رہیں گے جو انہوں نے کہے۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کی وقت پر ایک روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا بھی اعلان کیا۔