عمران خان اتوار کو حلف اُٹھائیں!(ارشاد بھٹی)

عمران خان اتوار کو حلف اُٹھائیں!(ارشاد بھٹی)

(ایمرا نیوز)

بلاشبہ غیب کا علم اللہ کو ہے، بے شک ہو وہی جو پاک پروردگار چاہے، لیکن یہ بھی اک حقیقت کہ علمِ نجوم ،دست شناسی، علم الاعداد سے انکار بھی ناممکن ہے۔
جون 93ء، چار خواتین مسز سائرہ جہانگیر، بیگم خورشید نیازی، ڈاکٹر ثمین ذکاء، ڈاکٹر عائشہ ذکاء (جو شاہدرہ لاہور میں ’’فری میڈیکل ڈسپنسری‘‘ چلارہی تھیں) کامری میں ساملی ٹی بی اسپتال سوشل ویلفیئر سیٹ اپ دیکھنے آنا، اسپتال کے دورے، بریفننگ کے بعد باتوں باتوں میں ان خواتین کو پتا چلنا کہ سوشل ویلفیئر افسر کو آسٹرولوجی (علم نجوم ) کی سوجھ بوجھ ہے، مسز سائرہ جہانگیر (کرکٹر ماجد خان) کی بہن کا عمران خان کا ذکر چھیڑ کر کہنا ’’وہ شادی نہیں کر رہا، ہماری شدید خواہش کہ اس کا گھر بس جائے، لیکن ہم جب بھی کہیں تو ایک ہی جواب دیتے ہیں کہ ’’شادی نہیں کروں گا، مجھے ملک و قوم کیلئے کچھ کرنا ہے، میرے پاس بیوی بچوں کیلئے وقت نہیں‘‘ چند معلومات لے کر سوشل ویلفیئر افسر کا حساب کتاب لگا کر بتانا کہ ’’فکرنہ کریں، عمران خان کی مارچ 95ء سے ستمبر 95ء کے دوران شادی ہو جائے گی، شادی پسند کی ہوگی اور کسی غیر ملکی خاتون سے ہوگی‘‘، چند دن بعد ان خواتین کا ’’برکی ہاؤس‘‘ گھوڑا گلی مری میں اسی سوشل ویلفیئر افسر کو لنچ پر بلانا، وہاں ماجد خان کی والدہ سے ملاقات ہونا، ماجد خان کی ضعیف والدہ کا بتانا کہ عمران خان کی تاریخ پیدائش 25نومبر نہیں 5اکتوبر ہے، سوشل ویلفیئر افسر کا پھر سے عمران کی شادی والی اپنی بات دہرانا، خواتین کا خوشی خوشی یہ سب سننا اور پھر واقعی دوستو… 16مئی 1995ء کو عمران خان کی جمائما سے شادی ہوجانا۔
عمران خان اتوار کو حلف اُٹھائیں!
بات آگے بڑھانے سے پہلے بتادوں کہ کل کے یہ سوشل ویلفیئر افسر اور آج پلاننگ کمیشن میں چیف قمر عباس شاہ، ساڈے شاہ جی، جو گزشتہ 30سال سے شوقیہ علم نجوم کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں، جن کے پاس آسٹرولوجی، پامسٹری اور نمرالوجی کے حوالے سے نادر و نایاب کتابوں پر مشتمل پاکستان کی ایک بہترین لائبریری اورجن کی نہ صرف عمران خان سے متعلق پیشن گوئی سچ نکلیں بلکہ سینکڑوں باتیں سچ ثابت ہوچکیں، جیسے انہوں نے پی پی وزراء کو 6ماہ پہلے بتا دیا کہ ’’وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا ستمبر 1996ء میں ڈاؤن فال شروع ہونے والا ہے، وہ مجھے 27اکتوبر سے 7نومبر کے دوران جاتی ہوئی دکھائی دے رہیں، وہی ہوا، 5نومبر کو لغاری صاحب نے بی بی حکومت برطرف کردی‘‘، پھر جب صدر لغاری اور وزیراعظم نواز شریف کی لڑائی انتہا کو پہنچ چکی، چند لیگی رہنما ان کے پاس آئے، شاہ صاحب نے حساب کتاب کر کے بتایا’’ فکر نہ کریں نواز شریف صاحب کو کچھ نہیں ہوگا، لغاری صاحب فارغ ہوجائیں گے‘‘، ایسا ہی ہوا، پھر جب نواز شریف نے 17فروری 1997ء کو 3 بجکر 18 منٹ پر دوسری بار وزارتِ عظمیٰ کا حلف اُٹھایا تو شاہ جی نے اسی شام بتا دیا کہ یہ دن اور وقت حلف لینے کیلئے مناسب نہیں تھا، بعد میں ایک دن اس وقت کے لیگی رہنما ظفر علی شاہ کے داماد عسکری حسن سید (زلفی بخاری کے ہم زلف) کو شاہ صاحب نے حساب کتاب کر کے جب بتایا کہ ستمبر 99ء کے آخری ہفتے کے بعد میاں نواز شریف کو اچانک اور زبردستی وزارت ِ عظمیٰ سے ہٹا دیا جائے گا تو تب غصہ کرنے اور مذاق اڑانے والے عسکری سید12اکتوبر 1999ء کو مارشل لاء لگنے کے بعد شاہ جی کو ڈھونڈتے پھر رہے تھے۔
عمران خان اتوار کو حلف اُٹھائیں!
اور سنیئے، 2008ء کا الیکشن زوروں پر تھا، شاہ جی نے راجہ پرویز اشرف کے خاندان اور ایک سینئر بیوروکریٹ کو خاص طو ر پر کہا کہ ’’خدا کیلئے بے نظیر بھٹو کو 26دسمبر سے 6جنوری تک جلسے جلوسوں سے روکیں، وہ کسی عو امی اجتماع میں آنے کی بجائے ٹیلی فونک خطاب کریں، یہ ان کی زندگی کے خطرناک ترین دن ہیں، شاہ جی نے بڑی عید کے دوسرے دن 22دسمبر کو اپنے گھر آئے ایک بیوروکریٹ سے بھی یہ بات کہی، لیکن بی بی کب کسی کی سننے والی، وہ بھلا کب کسی کے کہنے پر رُکیں اور پھر 27دسمبر کو سانحہ لیاقت باغ ہو گیا، آگے سنیئے، شاہ جی کے کہنے پر اپنا حلف مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ آگے کرنے اور یہ آدھا گھنٹہ صدر پرویز مشرف کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی کر گزارنے والے یوسف رضا گیلانی کو شاہ جی نے 3ماہ پہلے بتا دیا تھا کہ اپریل 2012ء میں آپ کی وزاتِ عظمیٰ جاتی نظر آرہی اور یہی ہوا، اسی طرح راجہ پرویز اشرف (جن سے شاہ جی کے پرانے تعلقات) کو حساب کتاب لگا کر کئی سال پہلے شاہ جی نے بتادیا کہ ’’آپ کی منزل وزارت سے بھی اوپر اور گیلانی صاحب کے آخری دنوں میں شاہ جی نے راجہ پرویز اشرف کو بتایا کہ تیار ہوجائیں حالات آپ کو وزیراعظم بنانے والے ہیں‘‘، یہ بات بھی بڑی مزے کی کہ راجہ پرویز اشرف کو نومبر 1998ء کے شروع میں شاہ جی نے کہا کہ ’’راجہ صاحب اگلے دو ماہ آپ نے تھانے، کچہری سے دور رہنا ہے‘‘، انہوں نے اس بات پر عمل تو کیا مگر ایک روز انہیں بینظیر بھٹو کے ساتھ عدالتی پیشی پر آنا پڑا، عدالت میں ان کا جھگڑا ہو گیا، بات مارکٹائی تک جا پہنچی، مقدمہ درج ہوا اور راجہ صاحب کو 5ماہ تک جیل کاٹنا پڑی۔ پرویز مشرف بھارت کے دورے پر روانہ ہونے والے تھے، صدر کے ایک دوست نے شاہ جی سے رابطہ کیا، حساب کتاب لگا کر انہوں نے کہا کہ ’’یہ دن اچھے نہیں، چاہے جتنی کوششیں کر لیں، دونوں ممالک کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوگا‘‘، یہ سن کر صدر کے دوست نے کہا کہ ’’شاہ جی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے، سب کچھ طے ہے، اب دورہ تو کسی صورت ملتوی نہیں ہوسکتا‘‘، مزید حساب کتاب کے بعد شاہ جی بولے ’’ہاں اگر صدر مشرف صبح ساڑھے 5بجے بھارت کیلئے روانہ ہوں تو یہ ہو جائے گا کہ صدر لائم لائٹ میں آئیں گے، ان کا اور پاکستان کا امیج بہت بہتر ہوگا، ایسا ہی کیا گیا، صدر مشرف ساڑھے 7 بجے کی بجائے صبح ساڑھے 5بجے روانہ ہوئے اور باقی سب آپ کے سامنے ہے، شاہ جی نے افتخار چوہدری کو برطرف کرنے والے دن ہی ایک جنرل صاحب کو فون کر کے کہا ’’آج کا دن جوڈیشنری کو سپورٹ کرے، یہ تو مشرف نے خود کشی کر لی‘‘ شاہ جی نے ہمیں اپریل میں بتا دیا کہ مشرف کا اگست میں جانا ٹھہر گیا ہے، یہاں یہ بات بھی ضرور بتانی ہے کہ 2000ء میں امریکی انتخابات ہورہے، بش، الگور میں مقابلہ، شاہ جی کا 8صفحات پر مشتمل مضمون امریکی الیکشن ڈے سے ایک ماہ پہلے دنیائے آسٹرولوجی کے سب سے بڑے بین الاقوامی فورم ’’سوسائٹی فار آسٹرالوجیکل ریسرچ (آئی ایس اے آر) کی ویب سائٹ نے چھاپا، شاہ جی نے اس مضمون میں بتایا کہ نہ صرف بش 2000ء کا الیکشن جیتے گا بلکہ وہ 2004ء کا الیکشن بھی جیت جائے گا، یہ وہ وقت تھا جب بھار ت سمیت دنیا کے ٹاپ آسٹرالوجسٹ الگور کو جتوا رہے تھے لیکن شاہ جی کی پیشن گوئی سچی نکلی، بش نہ صرف 2000ء کے انتخابی معرکے میں فتح یاب ہوا بلکہ بعد میں 2004ء کا الیکشن بھی جیت گیا۔
عمران خان اتوار کو حلف اُٹھائیں!
یہ تو شاہ جی کی چند پیشنگوئیاں، اس کے علاوہ سینکڑوں اور بھی، یہ پھر کبھی سہی، آج یہ چند مثالیں دینے کی وجہ یہ کہ دو دن پہلے شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی تو انہیں عمران خان کے حوالے سے متفکر پایا، پوچھا تو کہنے لگے ’’عمران خان 18اگست ہفتے کے دن حلف اُٹھا رہے ہیں، لیکن یہ دن ٹھیک نہیں، اگر اس روز حلف برداری ہوئی تو نئی حکومت مسلسل مشکلات میں گھری رہے گی، یہ سن کر میں نے کہا ’’شاہ جی آپ کا پیغام تو پہنچ جائے گا، مگر اب تو حلف برداری کے کارڈ بھی چھپ گئے، پھر بھی آپ کے خیال میں عمران خان کو حلف اُٹھانا کب چاہیے؟‘‘ شاہ جی بولے ’’میرے حساب کے مطابق اگر عمران خان ہفتے کی بجائے اتوار 19اگست کو دن 11بجکر 45منٹ سے 11بجکر 54منٹ کے دوران حلف اُٹھائیں تو نہ صرف عمران خان کی حکومت مضبوط اور مستحکم رہے گی بلکہ ملک کیلئے بھی یہ بہت بہتر ہوگا‘‘۔
اتنا کہہ کر شاہ جی خاموش ہوئے، چند لمحے خاموشی رہی، پھر ان کا موبائل بجا، وہ فون سننے لگے اور اب میرا متفکر ہونا فطری عمل تھا، کیونکہ مجھے یہ علم کہ بلاشبہ غیب کا علم اللہ کو، بے شک ہو وہی جو پاک پروردگار چاہے، لیکن یہ بھی اِک حقیقت کہ علم نجوم، دست شناسی، علم الاعداد سے انکار بھی ناممکن ہے۔(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *