عوام بجٹ میں تکلیف کیلئے تیار رہیں، وفاقی مشیر خزانہ

عوام بجٹ میں تکلیف کیلئے تیار رہیں، وفاقی مشیر خزانہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کامسئلہ ہے جس پر حکومت بھی پریشان ہے ‘پاکستان کی تاریخ برآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے ہمیشہ خراب رہی ‘ہم ایسے ممالک میں ہیںجو ترقی کی دوڑ میں دنیا سے پیچھے رہ گئے‘بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں

جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری لانا ہماری اقتصادی ڈپلومیسی کا حصہ ہے‘پاکستان نے بھارت کی جانب سے پیدا کردہ حالیہ تناﺅ کو ذمہ داری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ختم کرنے میں کردار ادا کیا‘امید ہے کہ نئی دہلی میں نئی حکومت کے قیام کے فوراً بعد مذاکرات اور ڈپلومیسی کا نیا دور شروع ہوگا‘مشیرتجارت عبدالرزاق داﺅدنے

کہاکہ عوام بجٹ میں تکلیف کیلئے تیاررہیں‘لیکن اقدامات کررہے ہیں حالات بہترہوجائینگے‘بزنس مین‘ بیورو کریٹ اور سیاستدان کو اپنی ذہنیت بدلنا ہوگی‘چیئرمین سرمایہ کاری بورڈہارون شریف نے کہاکہ معاشی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام ا?باد میں جنگ میڈیا گروپ کے تعاون سے

جنگ، جیو بورڈ آف انوسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جبکہ پینل مذاکرے میں اظہار خیال کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابرنے کہاکہ حکومت نے آئی ایم ایف کے بجلی کے حوالے سے قیمتوں سمیت تمام مطالبات مان لیے ہیں‘پینل مذاکرے میں چین ، جرمنی ، ملائیشیا، ترکی کے سفیرسمیت اہم عالمی و قومی شخصیات نے اظہار

خیال کیااورکہاکہ پاکستان کو بیرون ممالک اپنا امیج مزیدبہتر کرنا ہو گا‘ سکیورٹی کی صورتحال میں مزید بہتری لائی جائے۔اپنے خطاب میں حفیظ شیخ نے کہا کہ اتنے اہم پروگرام کے انعقاد پر جنگ میڈیا گروپ کے شکرگزار ہیں‘ حکومت نے اخراجات کم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں‘ دستیاب وسائل سے بھرپور استفادہ کیلئے کوشاں ہیں‘

معاشی حالات کی بہتری کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں۔ دنیا میں کوئی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا‘ مل کر ساتھ چلنا ہو گا‘ چین اور بھارت سمیت دیگر ممالک نے دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کے راستے نکالے‘باہمی شراکت داری کیے بغیر ملکوں کی اقتصادی ترقی ممکن نہیں‘ مشیر خزانہ نے کہا کہ ابتداسے ہی پاکستان نے برآمدات کے فروغ اور غیر

ملکی سرمایہ کاری کیلئے موثر اقدامات نہیں کیے اور یہ بڑی حقیقت ہے 1947سے 2019کے دوران چاہے جو بھی حکومت رہی اس حوالے سے ہماری کارکردگی خراب رہی اور بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ناکام رہے‘ ایکس چینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق نہ ہونے سے برآمدات کم رہیں ‘ تیسرا اہم شعبہ توانائی اورسرکاری اداروں کا خسارے میں جانا ہے

جس سے 200ارب روپے سالانہ خسارہ اور توانائی کے شعبے میں 300سے 400ارب روپے سالانہ گردشی قرضہ بڑھ رہا ہے، مجموعی گردشی قرض 1600ارب روپے ہو گیا ہے ‘ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اس روایت کو توڑیں‘چند ہفتوں میں بجٹ آنے والا ہے، معاشی فریم ورک تشکیل دینا ہو گا اور مالی خسارے کو کم کرنا ہے‘تیل کی قیمتوں میں اضافے پرحکومت کا کنٹرول نہیں کیونکہ یہ

عالمی قیمتوں کے مطابق ہوتی ہیں‘پریقین ہوں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مناسب پروگرام طے ہو جائے گا‘حفیظ شیخ نے کہا کہ چین کے ساتھ آزادانہ تجارت میں تبدیلی لائے ہیں‘شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پہلی بار اقتصادی ڈپلومیسی شروع کی جس کے 10 نکات ہیں اور بیرونی سرمایہ کاری کو لانا اقتصادی ڈپلومیسی کا حصہ ہے۔پاک چین آزادانہ تجارتی

معاہدے میں پاکستانی مصنوعات کو ترجیح دی گئی ہے، اگر پاکستانی مصنوعات چین کی 10 فیصد مارکیٹ تک بھی رسائی حاصل کرلیں تو اربوں روپے کی برآمدات ہوں گی‘ سائنس ڈپلومیسی بھی چلائی جا رہی ہے۔ قبل ازیں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف نے کہا چار سے پانچ ممالک طویل مدتی بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں‘ آئندہ دو برس میں پانچ نئے خصوصی

اقتصادی زونز تعمیر کیے جائیں گے‘ملک کو پائیدار معاشی ترقی کی طرف گامزن اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے۔ مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہا کہ چائنہ کی بڑی سرمایہ کار کمپنیوں کو اسپیشل اکنامک زون فراہم کریں گے۔ملک میں صنعتی پالیسی بن رہی ہے ، جس کا مسودہ جاری کریں گے ، صنعتی پالیسی میں ہم صنعتوں کو چار

شعبوں میں بانٹ رہے ہیں، امید ہے کہ آئندہ ماہ ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا،‘ اپریل میں ایکسپورٹ گزشتہ بارہ ماہ میں سب سے زیادہ ہیں جبکہ امپورٹ میں چار ارب ڈالرز کی کمی کی ہے ، تجارتی خسارہ بھی بہتر ہو رہا ہے ، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے ‘ہمارے پیچھے آئی ایم ایف اور بجٹ ہے عوام کو تکلیف ہو گی عوام تکلیف کیلئے تیار رہیں لیکن میں پرامید ہوں معاشی

حالات پر قابو پالیں گے‘بزنس مین ، بیوروکریٹ ، سیاستدان کو اپنی ذہنیت بدلناہو گی۔ انہوںنے کہاکہ تاجر اور ایف بی آر میں ایک ان ہولی الائنس( غیر مقدس اتحاد) تھا ہم نے اسے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دس سال میں ملک میں صنعت ختم ہوئی ، تجارت نہ ہوئی۔ کانفرنس کے دوسرے سیشن میںزراعت کی اہمیت پر بات چیت کی گئی ، بورڈ آف انوسٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری سلیم احمد

رانجھا نے کہاکہ زراعت کبھی بھی حکومتوں کی توجہ نہیںرہی‘ اس شعبہ پر ریسرچ کی ضرورت ہے ،فی ایکڑ پیداوار کم ہورہی ہے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر دودھ پیدا کر رہا ہے‘بڑی فوڈ کمپنیوں کو پاکستان میں لانا ہے، بلا سود قرضوںکی فراہمی سے زرعی شعبہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں ، فاطمہ فرٹیلائرز کے نصیر خان نے کہاکہ پاکستان کی 60فیصد ایکسپورٹ کاٹن پر مشتمل ہے

پچھلے سال 10ملین کاٹن بیلز پروڈکشن تھی اس سال کا ٹارگٹ15ملین بیلز کا ہے ‘ فوجی میٹ کے ہاشم رضا نے کہاکہ حکومت کو گوشت کی برآمدپر بھی توجہ دینی چاہیے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی ندیم بابر نے جیو بورڈ آف انویسٹمنٹ کانفرنس میں پینل مذاکر ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئی پی پیز کے ساتھ ختم ہونیوالے معاہدوں کی تجدید نہیں کرے گی

بلکہ نئی بڈنگ کی جائیگی، آئندہ مالی سال سے بجلی اور گیس پر جو سبسڈی دی جائیگی اس کو بجٹ میں مختص کیا جائیگا اور یہ سبسڈی امیر لوگوں سے زیادہ چارجزوصول کر کے حاصل کی جائیگی کیونکہ بجلی اور گیس کوئی سماجی شعبہ نہیں‘ انہوں نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے بجلی کے حوالے سے قیمتوں سمیت تمام مطالبات مان لیے ہیں صرف 200ارب روپے لائن لائسز

اور خسارے کی فوری ریکوری کا مطالبہ قبول نہیں کیا ‘جولائی 2019تک بجلی کے گردشی قرضے کو کم کر کے 70سے 80ارب روپے پر لے آئیں گے جبکہ دسمبر 2020تک سالانہ پیدا ہونیوالے گردشی قرضے کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائیگا ، اس وقت بجلی کی پیداوار کا 41فیصد انحصار درآمدی تیل پر ہے اس کو 2030تک کم کر کے ساڑھے 19فیصد پر لے آئیں گے ‘ ایک اور پینل مذاکرے

میں چینی سفیر ڑاﺅ جنگ نے کہا کہ چین سے 200کمپنیاں پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں منتقل ہونے کی منتظر ہیں ، راشکئی کا اقتصادی زون جلد تعمیر شر وع ہو جائے گی چین سے ٹیکنالوجی بھی منتقل کی جائے گی ، چین پاکستان کوسماجی شعبے میں بھی مدد فراہم کرے گا، ملائیشیا کے سفیر نے تجویز دی کہ تربیت یافتہ ورک فورس اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے،

ترک سفیر نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان ایک بڑی افراد ی قوت ہے پاکستان کو بیرون ممالک اپنا امیج مزیدبہتر کرنا ہو گا، جرمنی کے سفیر نے کہا کہ سکیورٹی کی صورتحال میں مزید بہتری لائی جائے، مذاکروں سے اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی گورنر جمیل احمد ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کے ایم ڈی رچرڈ مورن ، بنک الفلاح کے سی ای او نعمان انصاری ودیگر نے بھی خطاب کیا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88