فیصل آباد،شہری پر,تشدد اور اغواء اوررشورت وصول کے الزام میں سب انسپکٹر اور پانچ دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
فیصل آباد:شہری پر,تشدد اور اغواء اوررشورت وصول کرنے کے الزام پرتھانہ منصور آباد کے تین سب انسپکٹر اور پانچ دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج,مذکورہ پولیس ملازمان نے مبینہ طور پر شہری کو اغواء اورتشددکرکے 10 لاکھ روپے تاوان وصول کیا آن لائن کے مطابق تحصیل کوٹ ادوچکنمبر510/TDAضلع مفظر گڑھ کے رہائشی محمد عرفان کی درخواست پر شاہد علوی سب انسپکٹر تھانہ منصور آباد، رانانواز, عتیق الرحمن, طلحہ, اے ایس آئیز، اعظم رضا,عمران بٹھہ, کانسٹیبلز کے سمیت دو نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے, شہری کاکہناہے کہ اس نے سب انسپکٹر شاہد علوی کے درجہ ایک مقدمے کی پیروی کے سلسلہ میں تھانے گیا تو پولیس اہلکاروں نے اس کواغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاپولیس اہلکاروں نے مجھے سے 10 لاکھ تاوان مانگااورنہ دینے پر مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی دی گئیاور رشوت لینے کے باوجود جھوٹے مقدمے میں نامزد کرکے عدالت میں پیش کیاگیااور پولیس اہلکاروں نے پہلے تشدد کیا جس سے ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی