منتخب حکومتیں اور ہمارے رویے(محمد سعید اظہر)

منتخب حکومتیں اور ہمارے رویے(محمد سعید اظہر)

(ایمرا نیوز)
2018کے عام قومی انتخابات کے نتیجے میں عمران خان کی نئی منتخب حکومت کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔ ہر نئی منتخب حکومت کے آنے سے پہلے اور آنے کے بعد ہمارے معاشرتی رویے خاص طور پر میڈیا کس قسم کے طرز عمل کا مظاہرہ کرتا ہے، اس کی چند جھلکیاں آئندہ سطور میں پیش کی جا رہی ہیں اور نہایت درد مندی سے تمام طبقوں کو خدا خوفی اور توازن سے کام لینے کی درد مندانہ اپیل کی گئی ہے، گو اس کے اثرات کا ایک فیصد بھی یقین نہیں، بہرحال انسان کو اچھے کاموں میں اپنی چونچ سے پانی کا قطرہ آگ بجھانے کے لئے ڈال دینا چاہئے، باقی دنیا جانے اور دنیا کا خالق! اب آپ اپنے مجموعی طرز فکر اور طرز عمل کی وہ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں جن کا اوپر کی سطور میں اشارہ کیا گیا ہے اور جن کے ہم عادی ہو گئے ہیں۔ ایسے تمام حضرات جنہوں نے پاکستان بننے سے لے کر آج تک قومی خزانے سے کسی نہ کسی شکل میں کوئی بھی مراعات حاصل کی ہوں، وہ ایک سرٹیفکیٹ دیں۔ تجویز کردہ سرٹیفکیٹ یہ ہے ’’میں تصدیق کرتا ہوں کہ میں نے قومی خزانے یا اختیارات و تعلقات کا ناجائز استعمال کر کے کوئی اثاثہ جات نہیں بنائے اور نہ ہی سرکاری فنڈز میں کوئی خورد برد کی ہے۔ اگر ایسا ثابت ہو جائے تو مجھے سزائے موت دی جائے اس سرٹیفکیٹ کو میرے خلاف ثبوت تصور کیا جائے۔‘‘ ان صاحب نے قومی گند صاف کرانے کے لئے ایسی چھلانگ لگائی ہے، جس کی طوالت نے ہمیں لرزے کی ہیجان انگیزی میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ روشنی کی رفتار سے زیادہ سرعت رفتار دکھائی دیتے ہیں۔
کیا ہم کسی کا مضحکہ اڑا رہے ہیں۔ ایسا ہرگز نہیں، ہمیں اس طرح نیت کے ساتھ دوسروں کا مذاق اڑانے کی عادت کبھی نہیں رہی۔ حقیقت میں ہمارے دماغی اوسان خطا کی قید میں ہیں۔ آپ خود سوچیں ہم گزشتہ چند ماہ سے ایسے تحریری دانش مندوں کی زد میں رہے ہیں، جن کے نزدیک قومی مفاہمت، ضمیر فروشی، آئین و قانون کی صبر آزما مسافت، بزدلی اور بین الاقوامی جنگوں میں دیانتدارانہ حکمت عملی بے غیرتی ہے۔ ابھی ہمارے دماغی اوسان اس سطح پر متوازن نہیں ہوئے تھے کہ 25جولائی کو قومی انتخابات انعقاد پذیر ہو گئے اور ایک بار پھر یہی دانش مند ہمارے لئے پیر تسمہ پا بن چکے ہیں، جو 70برس کا قومی گند چند ہفتوں میں ختم کرانے کے لئے ہماری اور قوم کی گردن پر سوار ہیں۔ ان سے رہائی کی کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔ منتخب حکمران اور سیاستدان ان کا آسان ترین ہدف ہیں، جس کے بعد ان کے لفظی سوداگری کے کاروبار کو چار چاند لگ رہے ہیں۔ ہمارے دل کی گواہی ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی کہ پاکستان کے تمام سیاستدانوں کو ان سے کھربوں میل دور رہنا چاہئے۔ ان کی حسیات میں دھڑکن موجود نہیں۔ آخر اس سارے انتشار فکر اور اختلاخ قلب کی جڑیں کہاں پیوست ہیں؟
قدرت نے ہمیں غور و فکر کی جتنی اہلیت سے نوازا ہے۔ اس کے مطابق ان خبروں کی نشاندہی کچھ اس طرح سے ہوتی محسوس ہوئی ہے کہ ہم خدا کے نہیں تو کم از کم فطری قوانین کے براہ راست دشمن ضرور ہیں۔ ہماری ان سے روبرو جنگ جاری ہے۔ قانون اعتدال و توازن کو تو ہم نے تحت الثریٰ سے بھی کہیں گہری کھائیوں میں دفن کر دیا ہے۔ گرین پاسپورٹ کی حالت زار سے لے کر 25جولائی 2018کے انتخابات تک گزری ہوئی تاریخ ہمارے اعمال اور ہمارے ان متذکرہ دانشوروں کے سینے میں بدنصیبی کی صلیب بن کے پیوست ہو چکی ہے، تاہم انہیں نہ اپنے آپ پر نہ اس ملک اور اس کے سادہ لوح عوام کی اکثریت پر ترس آتا ہے، جن کے اجتماعی شعور نے ان کے تمام تجزیوں، پیش گوئیوں، بڑے بولوں اور زعم پرستیوں کا ہمیشہ جنازہ نکالا۔ ایسا نہ ہوتا تو آج پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کم از کم صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہوتیں۔ پھر آخر میڈیا کے لافانی ہونے کا اصرار کیوں کیا جاتا ہے؟ محض اپنی نفسانی تسکین کے لئے کیا ہم اس سے تھوڑا سا اِدھر ایسا سانس نہیں لے سکتے، جس سانس میں ملک اور قوم کی فلاح کا کوئی احساس بھی موجود ہو؟ اپنی روٹی روزی کے لئے بارعب اصطلاحات کے آسمانوں پر براجمان ہو کے قومی ارتقاء کے ہر نئے لمحے پر تیر اندازی اور خنجر پھینکنے کا ہنر حب الوطنی کے کس تقاضے کا تقاضا ہے؟
ہم شدت پسند نظریات بازوں اور انشاء پردازی کے ارمان پسندوں پر تبصرہ نہیں کر رہے۔ ہماری پریشان خاطری نے ہمیں اپنی برادری اور دیگر اہل فکر و نظر کے آتش فشانی مزاجوں کو چھونے پر مجبور کر دیا ہے اور اس مجبوری کو پاکستانی عوام سے ہماری محبت نے جنم دیا ہے۔ وہ ہم سے باقاعدہ استفسار کرتے ہیں:’’یہ دانش مند لوگ تو ہمیں کسی بھی مصیبت کے حل پر متفق نہیں ہونے دیتے۔ متفق ہو بھی جائیں تو ان کی بزم آرائیاں ہمارا سکھ چین چھین لیتی ہیں؟ انہیں آپ صبر و حکمت اور تدبر کی تلقین کریں۔‘‘ ان تینوں خیرہ کن صفات کے حوالے سے تو ہم خود شخصی بحران کا شکار رہتے ہیں۔ بہرحال پاکستانی عوام کی اکثریت کے اس نالہ و فغاں کا مطلب یہ ہے کہ شدت پسند نظریات بازوں نے 70برس میں پہلی بار ورطہ حیرت کی علامت بن جانے والے عوامی انتخابی فیصلے کے مقابلے میں قومی اربوں روپیہ لٹا دیا، جس کا آج تک کوئی حساب نہیں ہوا۔ اب چونکہ قومی غربت ہے۔ اس لئے اربوں کھربوں تو نہیں کروڑوں اور لاکھوں روپوں کی شکل میں ذرا مختلف طریقوں سے قومی دولت کا زیاں جاری ہے پاکستان کا واقعاتی اور حقیقی منظر یہ ہے کہ ہماری تیار کردہ پالیسیوں اور مذہبی ایکسپلاٹیشن کی پیداواری فصل مجاہدین پاکستان کے لئے عالمی ایف آئی آر کا سبب بن چکے ہیں۔ قبائلی علاقہ جات، سوات اور پشاور سمیت جہاں جہاں انہیں قدم جمانے کا موقع ملا وہاں وہاں لوگوں کی نارمل زندگی تباہ ہو چکی ان علاقوں سے صاحب حیثیت اور صاحب ذرائع خاندان اور افراد فی الحال سینکڑوں کی تعداد میں کراچی ہجرت کر چکے ہیں۔ سیاسی قیادت کی مومنانہ بصیرت کو اپنے تاریخی فیصلوں اور آفاقی پیش گوئیوں سے کچھ عرصے کے لئے بریت عنایت فرمائیں ہو سکتا ہے پاکستان اور پاکستانیوں کا تصور ہمیشہ کے لئے سنور جائے۔ ہو سکے تو یہ حضرات کانٹ کا یہ قول زبانی یاد کر لیں۔ ’’ہمیں قطعاً معلوم نہیں کہ اشیائے بجائے خود کیا ہیں۔ ان کے متعلق ہمارا علم صرف اشکال تک محدود ہے۔ ہم ’’حقیقت اشیاء کا حقیقت کل‘‘ کا علم کبھی حاصل نہیں کر سکتے۔ یہ ناممکن ہے لیکن یہ نیک شدت پسند نظریات باز پاکستان، عراق، افغانستان کے مسائل تو رہے ایک طرف لوگوں کی عاقبت تک کے قصے سنا دیتے ہیں۔
واقعاتی اور حقیقی منظر، پاکستان کے 70برس کے ماضی میں پوشیدہ ہے۔ یہ ماضی جس میں طالع آزمائوں، عوامی اور آئینی بالادستی کی نرسری شروع ہونے سے پہلے اس پر فوجی شپ کے خون کا بلڈوزر چلایا جا چکا۔ پاکستان کے تمام فوجی وغیرہ فوجی حکمرانوں اور ان کے ادوار میں ایوان اقتدار کی راہداریوں میں فائز ان کے ساتھیوں، حواریوں، طفیلیوں نے پاکستان کے لئے دی جانے والی بین الاقوامی امداد اور خود پاکستان کی اندرونی معیشت سے پاکستانی خزانے میں جمع ہونے والے اربوں اور کھربوں روپوں کی کرپشن کی، دوران اقتدار اپنی آن بان اور لذت حکمرانی کی شان و زیبائش سے بھرپور لطف اندوزی کے لئے ایڑیاں اٹھا اٹھا کے فیصلہ کن قرار دینا چاہئے، نہ ’’اگلے 48گھنٹے اہم ہیں‘‘ جیسی خبری عیاشیاں کرنی چاہئیں پاکستانی اپنے ملک کی فضا کے Clearہونے میں انتظار کی سولی پر لٹکے رہتے ہیں۔ چنانچہ ہمارے سمیت مقدس خطیب قلمکاروں سے لے کر ملک و قوم کی قیمت پر صحافتی چٹخارہ سازی سے گریز کرتے رہے۔ دانش و توازن کی فضا برقرار رکھنا ہو گی۔ پاکستان پر متوقع مصائب کے جو منحوس سائے گہرے ہو چکے ہیں ان کے انسداد کی دعائیں اور تدابیر کرنی ہوں گی۔ چنانچہ ہماری عاجزانہ رائے میں ہر لمحہ نازک آتشیں ہے اور تصادم ہی کا اندیشہ ہے۔ ہم پاکستان کی زہریلی سیاسی تاریخ کے تسلسل سے نمٹ رہے ہیں، یہی پاکستان کا واقعات اور حقیقی منظر ہے۔(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *