میں ایک ناکام تجزیہ کار کیسے بنا؟(وجاہت مسعود)

میں ایک ناکام تجزیہ کار کیسے بنا؟(وجاہت مسعود)

(ایمرا نیوز)
برادر محترم سہیل وڑائچ کے کالموں کا مجموعہ ’پارٹی از اوور‘ نظر نواز ہوا۔ کالم پڑھ رکھے تھے۔ دوبارہ سے پڑھے۔ اور اتفاق دیکھیے، کتابی صورت میں دانش کے یہ موتی عین ان دنوں میں پڑھے جب ملک بھر میں ایک نئی ضیافت کی چاندنی بچھائی جا رہی تھی، شمع دانوں میں روشنی کا اہتمام کیا جا رہا تھا، کالم فیض عام کی مدح کے ساز سُر کئے جا رہے تھے۔ بلوچستان کے صادق اور ڈیرہ اسماعیل خان کے امین مل کر باسٹھ تریسٹھ کی تال پر نرت کی مشق کر رہے تھے۔ لودھراں کے بہترین گرہ گیر اپنے ذرائع آمدن سے عین مطابقت رکھنے والے اثاثہ اڑن کھٹولوں میں دور دیس کے نایاب میوہ جات بھر کے چک لالہ کی روح پرور فضاؤں میں پرواز کرتے بنی گالہ کے بالمقابل ایستادہ سرائے سیرینا کے کمروں میں ذخیرہ کر رہے تھے۔ چرخ نیلی فام نے یہ انقلاب ان گنت مرتبہ دیکھ رکھا ہے۔ اک جیسا انجام تھا اپنا ہر طغیانی میں، نہ اپنی ہار نئی ہے نہ ان کی جیت نئی۔ آپ چونک کیوں رہے ہیں؟ فیض احمد فیض کے مصرع میں ہار اور جیت کی ترتیب بدل گئی؟ عزیزان محترم، آپریشن ردوبدل میں تھوڑی بہت اونچ نیچ تو روا ہوتی ہے۔ اسے اہل حسن کی ادا سمجھئے۔ اور ہماری استواری پر نظر کیجئے۔ تبدیلی تو آ گئی لیکن ’نہ ہوا کہ ہم بدلتے یہ لباس سوگواراں‘۔
برادرم سہیل وڑائچ کے اس مجموعے میں قطب کی لاٹھ تو بائیس جون 2017 کا وہی معرکہ آرا کالم ہے جسے مئی 2013ء میں منتخب ہونے والی حکومت کا نالہ جرس کہنا چاہئے۔ پاکستان کی صحافتی تاریخ میں کم تحریریں ہوں گی جنہیں اس طور پر تاریخ کی تشکیل میں حصہ دار قرار دیا جائے گا۔ کچھ مثالیں عرض کیے دیتا ہوں۔ ایک تو 6 مئی 1949 کا وہ اداریہ تھا جسے مغربی پاکستان کے 16اخبارات نے مشترکہ طور پہ شائع کیا، یہ اداریہ اس ملک میں سول ملٹری گزٹ نامی اخبار کا نہیں، آزاد صحافت کا کتبہ قرار پایا۔ اپریل 1953 میں حمید نظامی نے ایک اداریے میں خواجہ ناظم الدین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا۔ نوابزادہ لیاقت علی کے قتل سے سیاست کی فصیل میں جو نقب لگائی گئی تھی، اس اداریے نے گویا وہ دیوار ہی گرا دی۔ آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس برانچ کا بابو غلام محمد جیت گیا، پارلیمان کی تائید غیر موثر رہی۔
ایک اداریہ 18اپریل 1959 کو قدرت اللہ شہاب نے بھی لکھا تھا۔ عنوان تھا ’نیا ورق‘۔ ہمارے ساتھ یہ سانحہ بارہا گزرا کہ نیا ورق الٹتے ہیں تو ’گزشتہ سے پیوستہ‘کی اطلاع ملتی ہے۔ ہم اجل دیدہ نئے پاکستان کی کرچیاں جمع کرتے ہیں تو پرانے پاکستان کے کھنڈرات کا آسیب ہمارے ساتھ چلتا ہے۔ پاکستان دو لخت ہوا تو منو بھائی نے ایک کالم میں پاکستان کے بچوں کو مخاطب کیا تھا، ’آؤ بچو شکل دکھائیں تم کو یحیی خان کی‘۔ سپریم کورٹ میں بھٹو صاحب کی اپیل پر فیصلہ آنا تھا تو الطاف گوہر اور میر علی احمد تالپور نے دو مضامین بزبان انگریزی لکھے تھے جنہیں اہتمام سے اردو اخبارات میں شائع کرایا گیا۔ 1979ء سے 1983ء تک اخبارات پر پہرہ تھا۔ یہی ایک خبر حقیقی تھی چنانچہ اشاعت سے محروم تھی۔ محمد خاں جونیجو کی سادہ لوحی تھی کہ سادگی کے فوائد بیان کرتے کرتے اداروں کو سوزوکی گاڑیوں میں بٹھانے کا اعلان بھی کر دیا۔ اس پر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اعجاز عظیم کی ایک دندناتی ہوئی تحریر Stop General Bashing کے تحکمانہ عنوان سے شائع ہوئی۔ اگرچہ جنرل صاحب بعد ازاں اس تحریر کا سیاق سباق بیان کرنے سے صاف انکار کرتے تھے لیکن دراصل یہ اس روایت کی ابتدا تھی جسے اب نجی ٹیلی وژن کی اصطلاح میں دفاعی تجزیہ کاری کہا جاتا ہے۔ 1986ء میں ہفت روزہ ٹائم کا ایک شمارہ پاکستان کے بک اسٹالز تک نہیں پہنچا، چنانچہ ہمیں بالکل خبر نہیں کہ دنیا کے چھ امیر ترین افراد میں پاکستان سے بھی کوئی نام تھا یا نہیں، اتفاق سے ٹائم کے اس شمارے کی کچھ تفصیل نجم سیٹھی سے دریافت کی جا سکتی ہے جن کی اہلیہ حالیہ انتخاب میں رینالہ خورد سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئی ہیں۔ چھ اگست 1990 کی شام غلام اسحاق خان نے بے نظیر کی منتخب حکومت برطرف کی تو عزیز صدیقی مرحوم نے ایک اداریہ لکھا تھا، ’سسی فس کی آزمائش‘، عزیز صدیقی کو رخصت ہوئے بیس برس ہونے کو آئے، کئی انقلاب آئے، پشت پہ بھاری چٹان اٹھائے پہاڑ پر چڑھتے رہنے کی آزمائش ہنوز سسی فس کا مقدر ہے۔
نومبر 1996 میں عارف نظامی نے اخبار میں خبر دی کہ آج بے نظیر حکومت ختم ہو جائے گی۔ یہ خبر بذات خود صحافتی تاریخ میں محیر العقول استثنیٰ کی حیثیت رکھتی ہے لیکن ہمارے ملک میں عدالت نہیں، کچہری کا چلن ہے، یہاں پارلیمنٹ نہیں، نوٹنکی کی روایت ہے۔ اٹھاون ٹو (بی) ہو یا 184(3)… آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں۔ بارہ اکتوبر کے مطلع تاباں سے پرویز مشرف کا نور ظہور ہوا تو ہم نے ڈھول، تاشے، مجیرے، کھڑتال اور پکھاوج کی مدد سے اعلیٰ صحافتی اقدار کی سمفنی پیش کی۔ نام لینے سے کیا حاصل، بتی جلا کے دیکھ لیں، وہ سب یہیں پہ ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جن پیشوں میں سود و زیاں کا حجم بہت زیادہ ہو وہاں دریاؤں کی روانی جرائم کے ندی نالوں سے فروغ پاتی ہے۔ مثلا فلم، کھیل، سیاست، ہم نے اس میں صحافت کو بھی شامل کر دیا، ویو پوائنٹ والے مظہر علی خان کہتے تھے کہ پیسہ کمانے کے بہت سے ذرائع ہیں، صحافت کا ان میں شمار نہیں ہوتا۔ مظہر علی خان کی رائے سے خواہی نخواہی اختلاف کی صورت نکلتی ہے۔ ہم نے اس ملک میں صحافت کو عوام کے خلاف جرم کا درجہ دے دیا ہے۔ جرم کی اصطلاح چلی آئی تو اس کی کچھ تشریح بھی ہو جائے۔
سہیل وڑائچ کے 22جون 2017والے کالم کا آخری پیراگراف پھر سے پڑھ لیجیے، لکھا ہے، ’ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے اور ایک محب وطن پاکستانی کے طور پر میری خواہش ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی جاری رہے‘اور پھر خبردار کیا ہے کہ جو ارادے باندھے جا رہے ہیں ان میں پاکستان ایک نئے بحران کا شکار ہو جائیگا۔ درویش بے نشان نے بھی دس اپریل 2018 کو اسی اخبار میں کچھ عرض معروض کی تھی، عنوان تھا، پارٹی از ناٹ اوور۔ واللہ مجھے سہیل وڑائچ کے کالم میں دی گئی خبر کی تصدیق پر کوئی ملال نہیں، وہ بڑے صحافی ہیں، باخبر ہیں اور یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ جو جانتے ہیں، اسے پڑھنے والوں تک پہنچائیں۔ میرا دکھ تو یہ ہے کہ تیس برس کی خامہ فرسائی میں میرا ایک بھی تجزیہ درست کیوں ثابت نہیں ہوتا۔ افتاد طبع کی اصلاح تو خیر اب کیا ہو گی، لیکن خود سے سوال تو کرنا چاہئے کہ میں تجزیہ کار کے طور پر ناکام کیوں ہوا؟ اپنا دفاع مقصود نہیں لیکن عرض ہے کہ تجزیہ تاریخی تناظر، زمینی حقائق، آئینی حدود و قیود، اخلاقی جواز، قابل تصدیق شواہد اور ملکی قانون کی مدد سے مستقبل کی نقشہ بندی کا کام ہے۔ انسانی معاشرے میں جرم کا امکان تو بہرصورت موجود رہتا ہے لیکن جوہری طور پر غیرقانونی فعل ہونے کے باعث جرم کو کسی تجزیے کے جائز جزو کے طور پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔جرم وہ ناگہانی حادثہ ہے جو خواب کی چادر کو تار تار کر دیتا ہے۔ کشت امید میں بوئی فصلیں روند دیتا ہے۔ نقشے بدل دیتا ہے۔ معمولات کو درہم برہم کر دیتا ہے۔ آس کے سرمایہ کاروں کو دیوالیہ کر دیتا ہے۔ سازش، حادثات، آفات اور جرائم کی بنیاد پر قومیں تعمیر نہیں ہوتیں اور نہ ان اجزا سے مستقبل کی تصویر بنائی جا سکتی ہے۔ سہیل وڑائچ نے صحیح خبر دی۔ درویش بے نشاں نے بھی عذر خواہی کی اپنی سی کوشش کر دیکھی۔ وہ بھی شمع کے ہواخواہ ہیں، ہمیں بھی خوشبوئے خوش کناراں کی آس بندھی ہے، مشکل مگر یہ ہے کہ جرم کا تجزیہ ممکن نہیں۔(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *