نئی حکومت کے لئے چندتجاویز(ڈاکٹر عبدالقدیر خان)

نئی حکومت کے لئے چندتجاویز(ڈاکٹر عبدالقدیر خان)

(ایمرا نیوز)

الیکشن خیریت سے انجام پاگئے مگر حسب روایت ہارنے والوں نے فوراً ہی دھاندلی کا الزام لگا دیا اور یہ تک کہا کہ آج تک اتنی بے ایمانی، دھاندلی کسی الیکشن میں نہیں ہوئی۔بہرحال انتخابات تو ہوگئے اور نتائج سے اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف برسر اقتدار آئے گی۔ اقتدار میں آنے سے قبل عمران خان کی خدمت میںکچھ عرض کرنا چاہتاہوں۔
(1)سب سے پہلے ان کو اور ان کے رفقائے کار کو دلی مُبارکباد دیتا ہوں۔ اگر آپ غور سے دیکھیں تو ان کی جدّوجہد بھی قیام پاکستان کے حصول کی جدّوجہد اور میرے رفقائے کار اور میری ملک کو ایٹمی اور میزائل قوّت بنانے کی محنت و مشقت و جدّوجہد سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔ سب سے پہلے اُنھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی پھر کرکٹ کے میدان میں ملک کو پہلا (اور ابھی تک آخری) ورلڈ چیمپئن بنایا۔ شوکت خانم جیسے اعلیٰ اسپتال کی تعمیر کی اور تقریباً 22سال کی اَنتھک لگن و محنت سے اپنی منزل مقصود تک پہنچ گئے۔ میری دلی دُعا ہے کہ اللہ پاک ان کو اور ان کے اہل خانہ کو اور تمام رفقائے کار اور ان کے عزیز و اقارب کو تندرست، خوش و خرم رکھے، حفظ و امان میں رکھے، عمر دراز کرے، ہر شر سے محفوظ رکھے اور فرائض منصبی ایمانداری اور کامیابی سے ادا کرنے میں رہنمائی و سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔
جیساکہ بہت سے صحافی و تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں عمران خان کو ملک چلانے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا مگر اللہ کی رہنمائی شامل رہی اور نیک نیتی سے اُنھوں نے جدّوجہد جاری رکھی تو ان شاء اللہ ضرور کامیاب ہوجائیں گے۔ خوش قسمتی سے ان کے چند ساتھی تجربہ کار اور تعلیم یافتہ ہیں اگر انھوں نے صحیح کارکردگی دکھائی تو یقیناً کامیاب ہوجائینگے۔ اگر کسی کو نوازنا ہے تو خدا کیلئے اعلیٰ اہم عہدوں پر نا بٹھائیں۔جیساکہ ماضی میں ہوا پنجاب 100ملین کا صوبہ ہے صرف لاہور میں درجنوں نہایت اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ڈاکٹر موجود ہیں ان کو نظرانداز کرکے انجینئر کو سربراہ بنایاگیاجواقربا پروری کی بدترین مثال اور عوام دشمنی کی بدترین سے بھی بدترین مثال تھی۔ ان کو اگر ہائی ویز یا موٹر ویز کا ایم ڈی بنا دیتے تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا ۔عمران خان کو کچھ لوگ نمائشی کاموں کا مشورہ دیتے رہے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ وزیر اعظم ہائوس میں نہ رہو۔ یہ نہایت کم عقلی پر مبنی مشورہ ہے ۔ یہ ملک 22کروڑ کی آبادی کا ہے ایک قابل اعتماد ایٹمی اور میزائل کی قوّت ہے۔ آپ کے پاس ملکی سربراہ آتے رہیں گے ان کو خوش آمدید کہنے کے لئے اور عشائیہ دینے کیلئے حسب منصب پروٹوکول دینا پڑتا ہے۔ آپ دوسرے طریقوں سے کفایت شعاری کرسکتے ہیں۔ پورے محل کو ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں جہاں آپ کا قیام اور دفتر وغیرہ ہوں ان کو ٹھنڈا کرلیں۔ 26 ڈگری سینٹی گریڈپر درجہ حرارت رکھیں خرچ بھی کم اور آرام دہ بھی۔ نواز شریف نے بھی یہ اعلان کیا تھا اورایک وزیر صاحب میری چھوٹی بیٹی عائشہ کے چھوٹے سے گھر کے سامنے کھڑے ہوگئے تھے کہ میاں صاحب کے لئے مناسب رہے گا میں نے کہا اگر کفالت ہی کرنی ہے تو وزیر اعظم ہائوس کے پیچھے کچی آبادی ہے وہاں قیام کر لیں۔
اس موقع پر ایک سچا واقعہ بتانا چاہتا ہوں۔ 1990-1985 تک چین معاشی طور پر بہت کمزور تھا اور ہم سے بھی زیادہ پسماندہ لگتا تھا مگر لوگ نہایت محنتی، محب وطن تھے ۔ 1949 میں چین آزاد ہوا تھا اور اسکے فوراً ہی بعد اُنھوں نے دیائویوٹائی نامی اعلیٰ درجے کا مہمانوں کا کمپلیکس (21 بنگلہ) بنا لیا تھا جو کسی بھی 5 اسٹار ہوٹل سے کم نہ تھے اور ساتھ میں کئی اعلیٰ عمارتیں پیپلز گریٹ ہالز کے نام سے تیانَمِن اسکوائر پر بنا لیں۔ ایک مغربی صحافی نے چواین لائی وزیر اعظم سے کہا کہ آپ بے حد غریب ہو، یہ عیاشی کیوں؟ انھوں نے مسکرا کر جواب دیا کہ اگر آپ غریب ہو تو آپ کو فقیر کی شکل اختیار کرنے کی ضرورت نہیں۔ آج وہ گیسٹ ہائوس اور گریٹ ہالز چین کی دولت، ترقی اور عزّت کے آگے معمولی سی چیز بن گئے ہیں۔ ابھی ترکی کے صدر کی مثال آپ کے سامنے ہے انھوں نے کافی بڑی رقم سے ایوان صدر؍شاہی گیسٹ ہائوس کی تعمیر کرائی۔ کچھ لوگوں نے اعتراض کیا تو لاتعداد لوگوں نے حمایت میں بیان دئیے کہ دیکھو ہماری تاریخ کیا ہے ہمارا ماضی دیکھو اور اب صدر کی موجودگی میں ترکی نے جو ترقی کی ہے جو عوام کی سالانہ آمدنی بڑھی ہے (2500 ڈالر سے 11000 ڈالر) وہ دیکھو۔ ہمیں اپنا وقار اور ساکھ قائم کرنی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے عمران خان کوعزت دی ہے اور یہ ان کے لئے بہت بڑا امتحان ہے اگر خدانخواستہ وہ سیدھے راستہ سے بہکے تو ماضی کے حکمرانوںکا انجام ضرور یاد رکھیں۔ عمران خان کو علم ہے کہ ملک میں دو ناسور ہیں ایک خراب معیشت یا مالی حیثیت اور دوم نہایت ناقص فرسودہ تعلیمی نظام۔ آپ چاہیں تو اس میں تیسر ی لعنت رشوت خوری کو شامل کرلیں۔ آپ نے پڑھا ہوگا کہ بلوچستان کا سیکرٹری جس کے گھر سے 70 کروڑ سے زیادہ رشوت کی رقم نکلی تھی وہ ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے جبکہ غالباً کئی جیب کترے اور سائیکل چور برسوں سے جیل میں سڑ رہے ہونگے۔ تعلیم کے معاملے میں نئی حکومت کی میں مدد کرسکتا ہوں۔ میں نے دنیا کی تین اعلیٰ یونیورسٹیوں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی برلن، ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی ڈیلفٹ (ہالینڈ) اور یونیورسٹی آف لیوون (بلجیم) نے مجھے اپنی ویب سائٹ پر ممتاز اسکالرز کی فہرست میں ڈالا ہے جن میں نوبل انعام یافتہ سائنسدان بھی شامل ہے۔ میری کارکردگی کسی سے پوشیدہ نہیں، میں نے دو سال میں GIKI بنایا جو ملک کا بہترین ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ تھا۔ میں اعلیٰ ٹیکنالوجی، سائنس، اعلیٰ تعلیم، بارشی پانی کو جمع کرنے کا نظام اور سب سے بڑی لعنت فرسودہ سول سروس اسٹرکچر ٹھیک کر سکتا ہوں۔ مجھے نا کسی تنخواہ کی ضرورت ہے اور نہ عہدے کی، ملک کی خدمت کو ہمیشہ حاضر ہوں، پہلے خون، پسینہ دے کر ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے اب جان دے کر اسکی بہتری کے لئے حاضر ہوں۔
(2)اب آئیے اللہ تعالیٰ کے احکامات و انتباہ کے بارے میں کچھ بتاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے صاف صاف کئی آیات میں فرمایا ہے کہ ہم جس کو چاہتے ہیں عزّت دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں ذلّت دیتے ہیں جس کو چاہیں ہدایت دیتے ہیں جس کو چاہتے ہیں گمراہ کردیتے ہیں۔عمران خان صاحب یاد رکھیں کہ اللہ کا وعدہ کبھی جھوٹا نہیں ہوتا دیر یا بدیر وہ ضرور پکڑ لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آل ِعمران، سورۃ النساء، سورۃ المائدہ، سورۃ الممتحنہ میں صاف صاف حکم دیا ہے کہ کافروں، عیسائیوں اور یہودیوں کو دوست نا بنانا ورنہ ذلیل و خوار ہوگے۔ بجائے ان لوگوں سے قرضہ لینے کے آپ تارکین وطن سے پرخلوص درخواست کیجئے وہ بہ آسانی 20,15 بلین ڈالر بھیج دینگے اگر آپ نے World Bank, IMF سے قرضہ لیا تو گلے کا پھندہ مزید تنگ کردیا جائے گا۔ درآمد پر کنٹرول کریں اور جو اربوں روپیہ کی دالیں، پان چھالیہ، پیاز، ادرک، ٹماٹر، لہسن، پھل درآمد کئے جاتے ہیں ان کا نعم البدل ملک میں پیدا کروایئے۔ اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
(نوٹ) پچھلے ہفتہ کے کالم میں ثوبیہ خان کی کتب پر تبصرہ کیا تھا اور ڈاکٹر اجمل نیازی اور ضیاء شاہد صاحب اور خالد شریف صاحب، عبدالستار عاصم اور سعید الظفر صاحب کے تبصروں کا ذکر کیا۔ میں جناب ندیم اختر ندیم صاحب کا ذکر کرنا بھول گیا وہ نوائے وقت کے مشہور کالم نگار ہیں اور ثوبیہ خان کے مدرس و ہدایت کار بھی۔ انہوں نے بھی بہت اچھا تبصرہ لکھا ہے۔(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *