نیا میثاق جمہوریت! (عا رف نظا می)

نیا میثاق جمہوریت! (عا رف نظا می)

لاہور(ایمرا نیوز)
یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ پابند سلاسل سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پیپلزپارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات باسی کڑی میں ابال ہو گی یا تاریخ ساز! پیپلزپارٹی کے مطابق بلاول بھٹو میاں نوازشریف کی مزاج پرسی کے لیے گئے تھے ، اس کے سیاسی محرکات نہیں تھے لیکن پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے بزرجمہروں کے درمیان ملاقات ہی ایک سیاسی قدم ہے۔ بلاول بھٹو نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر جہاں جیالوں نے نہ جانے کیوں جشن کا سماں باندھا ہوا تھا،گھوڑوں کا ناچ ہو رہا تھا ، غبارے اڑائے جا رہے تھے انکشاف کیا کہ ملاقات میں میثاق جمہوریت کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے ۔خیال تو بڑا نیک ہے لیکن ایسی باتیں ہماری سیاسی جماعتوں کو صرف اپوزیشن میں بیٹھ کر ہی کیوں یاد آتی ہیں ۔پہلا میثاق جمہوریت مئی 2006ء میں لندن میں میاں نوازشریف اور بے نظیر بھٹو کے درمیان اس وقت ہوا تھا جب دونوں رہنما پرویزمشرف کی عائد کردہ جلاوطنی کی سزا کاٹ رہے تھے ۔بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد 2008ء کے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کی برسر اقتدار آئی اور میثاق جمہوریت پرعمل کرنے کی مقدور بھر کوشش کی۔18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو مالی طور پر مضبوط کیا گیا اور 1973ء کے آئین میں دی گئی صوبائی خود مختاری کو تقویت دی گئی۔ ملک میں پہلی مرتبہ میڈیا پر کوئی قدغن نہیں تھی اور نہ ہی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں پیپلزپارٹی اور اپوزیشن میں اچھا تال میل تھا لیکن میاں برادران سے زیادہ صبر نہ ہوسکا اور وہی پرانے ہتھکنڈے آزمائے جانے لگے۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں جماعتوں میں اختلافات کا آغاز 2009 ء میں سپریم کورٹ کے ہاتھوں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلی کے بعد صدر آصف زرداری کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج کے نفاذ اور اختیارات گورنر سلمان تاثیر کو دینے سے ہوا تھا ۔بعدازاں میاں نوازشریف مقتدر قوتوں کی خوشنودی کے لیے کالا کوٹ پہن کر پاکستان کے امریکہ میں سفیر حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ کیس میں جس کا اصل ہدف آصف زرداری اور ان کی حکومت تھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔اس دور میں برادر خورد شہبازشریف کو حبیب جالب یاد آنا شروع ہو گئے اوراکثر اپنے جلسوں اور اجلاسوں میں ترنم کے ساتھ جالب کے شعر گنگنانے لگے ۔ ایسے دستورکو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا اس پر مستزادیہ کہ جوش خطابت میں شہبازشریف یہ کہتے ہوئے کہ زربابا اور چالیس چوروں کو نہیں چھوڑوں گا مائیک تک توڑ دیتے تھے ۔جب میاں نواز شریف نے انتخابات جیتے تو آصف زرداری نے انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہوئے انھیں خوشدلی سے ’جی آیاں نوں‘ کہا۔ میاں صاحب کی نیت صاف نہیں تھی اس کے باوجود 2014ء میں عمران خان کے دھرنے کے موقع پر آصف زرداری نے ان کی حکومت کو بچایا لیکن جب آصف زرداری کی اس وقت کی فوجی قیادت سے ٹھنی تو میاں صاحب صاف طرہ دے گئے اور ان کے اعزاز میں طے شدہ ظہرانہ بھی منسوخ کر دیا۔ بعدازاں لند ن میں جب میاں نوازشریف کا بائی پاس ہوا تو آصف زرداری نے ان کی مزاج پرسی نہیں کی تھی اور صحت یاب ہونے کے بعد میاں صاحب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سے ملاقات کرنے کے لیے لندن کی خاک چھانتے رہے لیکن زرداری صاحب ان کے ہاتھ نہ آئے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی سب سے بڑی لغزش میثاق جمہوریت کی روح کے مطابق 1973ء کے آئین میں باقیات ضیاء ترامیم کو ختم نہ کرنا تھا۔ خاص طور پر آرٹیکل 62اور 63جن کے تحت کسی بھی سیاستدان کو صادق اور امین نہ ہونے کی بنا پر زندگی بھر کے لیے نااہل قرار دیا جا سکتا تھا۔ اسی طرح نیب کی جگہ منصفانہ ،بے لاگ اور شفاف احتساب کے نظام کے لیے پارلیمنٹ میں کوئی سعی نہیں کی گئی۔اب جیل میں ملاقات کے دوران مبینہ طور پر نوازشریف نے یہ بات تسلیم کی کہ آرٹیکل 62اور 63کو ختم کر دینا چاہیے تھا لیکن جب میاں صاحب پراقتدار کا بھوت سوار تھا ان کی سوچ صرف اس حد تک تھی کہ کل کو ایسی شقیں ان کے خلاف نہیں بلکہ ان کے مخالفین کے خلاف استعمال ہونگی ،نیب کے بارے میں بھی یہی طرز عمل تھا لیکن یہ کہ دونوں جماعتوں کی لیڈر شپ کو بعداز خرابی بسیار یہ احساس ہے کہ ’لو اپنے دام میں صیاد آ گیا‘ ۔اب تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ سب کچھ لٹا کر ہوش میں آئے تو کیا کیا۔ اس وقت لاڈلے وزیراعظم عمران خان کا طوطی بول رہا ہے اور تمام اپوزیشن کو نیب اور ایف آئی اے کے ذریعے دیوار سے لگا دیا گیا ہے ۔ اس صورتحال میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن)کا ایک دوسرے کو جپھی ڈالنا فطری ہے۔دونوں جماعتوں کا دوبارہ مل کے کریں آہ وزاریاں‘کرنا فطری امر ہے ۔دونوں جماعتیں اس وقت کے انتظار میں ہیں کہ کب عمران خان کمزور ہوں اور یہ شب خون ماریں ۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا تجزیہ ہے کہ یہ گاڑی زیادہ عرصہ نہیں چلے گی لیکن فی الحال عمران خان کی حکومت کی اقتصادی اور گورننس کے محاذ پر کمزوریوں بلکہ کوتاہیوں کے باوجود موجودہ سیاسی اور فوجی قیادت کے درمیان مثالی تال میل ہے ۔جس کی روشنی میں پارلیمنٹ کی حد تک تو محاذ آرائی جاری رکھی جا سکتی ہے لیکن عوام کو سٹرکوں پر لانے کا وقت ابھی نہیں آیا کیونکہ ایسی کوششیں ایک مخصوص ماحول میں ہی باور آور ہوتی ہیں ۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ میاں نوازشریف واقعی شدید علیل ہیں اور دل کے مریض کا علاج تناؤ میںنہیں ہو سکتا۔ انھیں بہتر علاج کی سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔درحقیقت جو ڈاکٹرز میاں نوازشریف کے میڈیکل کیس سے بخوبی آگاہ ہیں ان کی مسلمہ رائے ہے کہ انھیں دل کے عارضے کے علاج کی فوری ضرورت ہے اور یہ معاملہ اس لیے بھی پیچیدہ ہے کہ اگرکوئی پروسیجر کرنا پڑا جس میں سٹنٹنگ یا انجیو گرافی شامل ہیں تو پاکستان کاکوئی بھی ڈاکٹر انھیں ہاتھ لگانے سے ہچکچائے گا ۔لندن میں جب ان کا دوسری بار دل کا پروسیجر کیا گیا تو ان کی ایک آرٹری پنکچر ہو گئی تھی اور خوش قسمتی سے ہی ان کی جان بچی تھی ۔ حکومت کو بھی اپنے زیراہتمام کروائے گئے متعدد میڈیکل بورڈزسے اس حقیقت کا کسی حد تک ادراک ہو گا ۔ اسی لیے کہا جا رہا ہے کہ میاں صاحب پاکستان کے جس ہسپتال سے علاج کروانا چاہیں کروا سکتے ہیں لیکن شاید انھیںعلاج کے لیے اپنے معالج کے پاس لندن بھیجنے کا کڑوا گھونٹ پینا ہی پڑے گا ، خواہ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے ذریعے ہو یا حکومت خود کرے۔ کیونکہ حکومت بھی نہیںچاہے گی جیسا کہ خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کو کچھ ہواتو ذمہ دار حکومت ہو گی ۔ جہاں تک بلاول بھٹو کی اس بات کا تعلق ہے کہ کوئی این آر او نہیں ہو رہا ان کا تجزیہ درست ہو گا لیکن جی ٹی روڈ والے نوازشریف اور منہ سے آگ برسانے والی محترمہ مریم نواز کی خاموشی معنی خیز ضرورہے ۔
بشکریہ 92نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88