پاکستان کی نہ ختم ہونےوالی مشکلات اور ہمارا قومی نقطہ نظر(سینیٹر رحمان ملک)

پاکستان کی نہ ختم ہونےوالی مشکلات اور ہمارا قومی نقطہ نظر(سینیٹر رحمان ملک)

(ایمرا نیوز)

کافی عرصےسے ہم مختلف غیرملکی دشمن طاقتوں کی جانب سے نہ ختم ہونے والی مداخلت دیکھ رہے ہیں اس کا مقصدہمیشہ پاکستان کا منفی تاثر برقرار رکھنا ہے اور یہ سب ان کے علاقائی سیاسی مقاصدکیلئےہے۔ ہماری لیڈرشپ اس خفیہ ایجنڈے کو دیکھ سکتی تھی اور اس کا شکار ہونے سے بچ سکتی اور قوم کو مشکلات سے بچا سکتی تھی۔ ہم ان مشکلات میں اس لیے پھنسے ہیں کیونکہ ہر آنےوالی حکومت قوم کیلئے طویل المدتی پالیسیاں بنانے میں ناکام رہیں۔ ہم واشنگٹن کی جانب ایسے دیکھتےرہے جیسے یہ ہمارا آقاہے ۔ لہذا واشنگٹن اب ہمیں کمتر ملک سمجھتا ہے۔ امریکا نے ہمارے خلاف مہم چلائی جو ایف اے ٹی ایف میں ہمارے خلاف امریکا کے رویّے سے واضح ہوئی۔ میں 14سال کا تھاجب بھارت نے 1965ء میں پاکستان پر حملہ کیا اور ہم اس حملے سے براہ راست متاثر ہوئے کیونکہ ہمارا گائوں سرحد کے بالکل قریب تھا۔ میرے خاندان کو دیگر کئی خاندانوں کے ساتھ فوج کی ہدایات کے مطابق گھربارچھوڑنا پڑا ۔ اس کی وجہ بھارتی ائیرفورس اور بری فوج کی جانب سے بھاری شیلنگ تھی۔ میں ایک بچہ ہونےکےباعث حملے کو سمجھنے سے قاصر تھااور گائوں کے بڑے بھی مجھے سمجھانے سے قاصر تھےلیکن یہ سوال خاموش ہوگیا جو بعد میں مجھے سمجھ آیا۔ ہم جنگ ستمبر جیت گئے لیکن بحیثیت قوم استحکام حاصل کر سکے نا ہی ملک میں اتحاد اور رواداری کو پروان چڑھا سکے۔ 71 ء میں ہم نے پاکستان کی خودمختاری پر ایک اور حملہ دیکھا جس میں آدھا ملک رہ گیا ۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی نے ہمیں مزید کمزور کردیا۔میں اس وقت گریجویشن میں تھا اور سمجھ سکتا تھا کہ بھارت ہمیں ختم کرنا چاہتا ہے ، ہم اس صدمے کو سہہ گئے لیکن اس کی وجہ سے قوم پر دبائو بڑھ گیا اور قیادت میں اعتماد کم ہوگیا ۔ سب سے بڑا جھٹکا ملک کی بدترین معاشی صورتحال تھی ، ہم پائیدار اور مستحکم معیشت کھڑی کرنے کےبجائے قرضوں کی دلدل میں دھنستے چلے گئے۔ انہی قرضوں کے نتیجے میںآج ہم 200ارب ڈالرکے مقروض ہیں اور اس کی وجہ سے ہی ہمارے معاشی اور انتظامی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ بڑھتی مہنگائی،کم ہوتی شرح نمو اور مزید مقامی اور بیرونی قرضوں کی وجہ سے روپے کی قدر مستحکم نہیں ہو رہی ۔ اسی کی وجہ سے مہنگائی بڑھ رہی ہے اور عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔حکومتوں اور معاشی مشیروں کی کارکردگی ہمیشہ قابل رحم رہی۔انہوں نے ہمیشہ پہلے سے موجود قرضوں کی دائیگی کا حل مزید قرضے حاصل کرنے سے نکالا لیکن یہ نہ سوچا کہ قرضوں کی دلدل سے ہمیشہ کیلئے نکلا جائے۔عالمی مالیاتی ادارے بشمول آئی ایم ایف عالمی ایجنڈے پر کام کرتے ہیں اور ان کے خفیہ ایجنڈوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مقروض ممالک کے مالیاتی معاملات کا بالواسطہ کنٹرو ل حاصل کر لیا جائے اور وہاں اپنی مرضی سے ٹیکس نافذ کیے جائیں۔ ہمارے قومی اثاثے پہلے ہی ان اداروں کے پاس گروی ہیں۔قرضوں کے عوض ہمارے اہم قومی ادارے جناح ائرپورٹ کراچی، فیصل آباد پنڈی بھٹیاںموٹر وے، اسلام آباد پشاور موٹروے ، اسلام آباد لاہور موٹر وے، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اور ریڈیو پاکستان عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھے ہوئے ہیں۔ جن کامقصد ملک کو عدم استحکام سے دو چار کرنا ہے اور اب مغرب کی نظریں ہمارے ایٹمی اثاثوں پر ہیں۔ القاعدہ، طالبان اور داعش کا وجود اسی بڑے منصوبے کا حصہ تھا اور بھارت کو اس منصوبے کا حصہ بنایا گیا۔ افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس بھی بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کے ساتھ ہاتھ ملا چکی ہے۔ حالیہ سراٹھاتی ہوئی دہشتگردی کی لہر بھی اسی عالمی ایجنڈے سے جڑی ہوئی ہے۔ نائن الیون کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو اٹھانا پڑا اور یہ نقصان ابھی تک ہم اٹھا رہے ہیں گو کہ کوئی بھی پاکستانی اس حملے میں ملوث نہیں تھا۔ تحقیقات میں پتا چلا تھا کہ 15لڑکے مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھتے تھے جو اس حملے میں ملوث تھے، پھر بھی امریکا کے ان ممالک کے ساتھ پاکستان کی نسبت بہتر تعلقات ہیں۔ یہ معاندانہ اور انتقامی ذہنیت ہے جو پاکستان کو نشانہ بنانے پر تلی ہے۔ ایک دوسرا واقعہ دیکھیے، 22دسمبر2001ء کو ایک القاعدہ دہشتگرد رچرڈ ریڈ یو کے سے امریکا گیا ، اس نے اپنے جوتوں میں دھماکا خیز مواد چھپا رکھا تھا،جب وہ جہاز میں دھماکا نہ کر سکا تومسافروں نے اسے پکڑلیا اور بعد ازاں اسے تین دفعہ عمر قید اور 110سال کی سزا ہوئی، و ہ شخص بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ اورسی آئی اے کے ساتھ مضبوط تعلقات رکھتا تھا۔ امریکا اس کےپاکستان کے ساتھ کسی قسم کے تعلق کو ثابت نہ کرسکا۔65ء میں جب بھارت کی دوسری تمام ایجنسیاں ناکام ہوگئیں تو ’’را‘‘ کی تخلیق کے پیچھے انڈیا کا صرف اور صرف یہی ایجنڈا رہا کہ کسی طرح پاکستان کو عدم استحکام سے دوچارکیا جائے۔ یہ تنظیم 250افراد اور4لاکھ ڈالر کے سرمائے سے شروع ہوئی اوراب اس میں ہزاروں اہلکار کام کرتے ہیں اور بجٹ خفیہ رکھا جاتا ہے۔ یہ بات اب پوشیدہ نہیں رہی کہ’’را‘‘ کی تخلیق میں سی آئی اے نے مدد دی اور یہ اب بھی پاکستان میں دہشت گردی کرنے میں اس کی مدد کرتی ہے۔’’را‘‘ نے بلوچستان میں انتشار پیدا کرنے کیلئے بجٹ مختص کر رکھا ہے۔تاکہ پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا جائے۔’’را‘‘ نے بنگلہ دیش کی تخلیق میں مرکزی کردارادا کیا۔ اس نے علیحدگی پسند بنگالیوں کو ٹریننگ اور اسلحہ دیا اور مکتی باہنی بنا کر پاکستانی فوج کے خلاف لڑایا۔ یہ تنظیم پروکیسز اوردہشت گرد گروپوں کے ذریعے پاکستان میں خفیہ آپریشن کرتی ہے۔ اب یہ امریکا کو استعمال کرتے ہوئے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے پاکستانی معیشت کو مزید نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔’’را‘‘ نے سی آئی اے کے ساتھ مل کر پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کیلئے لابی کی، 31جنوری کو بھارت کا سیکرٹری سطح کا ایک وفد ماسکو پہنچا جس نے روس کو ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت کرنے سے روکا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بذات خود کئی خلیجی ممالک کو ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت نہ کرنے کا کہا۔ ایف اے ٹی ایف کے قوانین کے مطابق کسی مسئلے پر کم از کم 3ووٹ خلاف پڑیں تو اسے زیربحث نہیں لایا جا سکتا جبکہ پاکستان کے معاملے میں امریکا نے سعودی عرب اور ترکی پر کافی محنت کی اور بھارت نے چین کے ساتھ بات چیت کی۔ بالآخر بھارت نے چین کے ساتھ یہ ڈیل کرلی کہ مستقبل میں ایف اے ٹی ایف کی رکنیت کے لئے اس کی مدد کی جائے گی۔ اس طرح ان تینوں ممالک کے اعتراضات ختم ہوگئے اور پاکستان کے خلاف پرپوزل کامیاب ہوگیا۔ سادہ الفاظ میں یہ ہماری ناکامی تھی ۔دوست ممالک بھی مدد نہ کرسکے۔ اسی طرح کل بھوشن کے معاملے میں ہم ناکام ہوئے اور نریندر مودی کو جنگی مجرم کے طور پر عالمی عدالت انصاف میں کھڑا نہ کرسکے۔ بدقسمتی سے ہم نے دفاعی پالیسی اختیار کی۔بھارتی رہنمائوں نے بھی منافقت کا کھیل کھیلا اور ’’را‘‘ کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا۔ بھارت کی پالیسی مغرب کے وار آن ٹیرر نامی پروپیگنڈے کے ساتھ ملی اور نتیجے کے طور پر پاکستان میں عدم استحکام اور دہشتگردی سے سرمایہ کار ملک سے بھاگ گئے جس سے ہماری معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ہمیں سیاسی ، معاشی اور عالمی سطح پر مشکلات صرف اور صرف ایک قومی نقطہ نظر پر نہ ہونے کی وجہ سے درپیش ہیں۔ ہمیں عالمی مالیاتی اداروں کے قرضوں کے علاوہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کا بھی سامنا ہے۔ دہشت گردی کی جنگ میں ہم 120ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکے ہیں اور گزشتہ 15سالوں میں 74ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ دہشت گردی کی جنگ میں بالواسطہ اور بلاواسطہ طور پر پاکستان 126 ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے۔ لاکھوں افغان مہاجرین کی وجہ سے جہاں ملکی معیشت پر بوجھ پڑا وہاں سکیورٹی کے مسائل بھی پیدا ہوئے۔اپنے قیام سے لیکر پاکستان مسلسل مشکلات کا شکار رہا ہے اوربھارت نے ہمیں آج تک تسلیم ہی نہیں کیااور ہمیشہ نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا۔ بحیثیت قوم ہم نے قرضے لئے ، دنیا سے علیحدہ رہے ، سوویت یونین کے خلاف اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنے اور امریکی سی آئی اے کے تیار کردہ دہشت گردو ں کی وجہ سے شدید نقصان اٹھا چکے ہیں۔کیا یہ ختم ہونیوالی مشکلات کبھی ختم ہوجائیں گی؟یا ہر نئی حکومت کے پاس سوائے کشکول لیکر بیرونی قرضے مانگنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہوگا۔26جون 2018ء کو میں نے اپنے آرٹیکل میں لکھا تھا کہ یہ الیکشن آزاد امیدواروں کا ہو گا اور وہی وزیر اعظم کے انتخاب میں کلیدی کردار ادا کریں گےاور اب وہی صورتحال درپیش ہے کہ واضح مینڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کو آزاد امیدواروں کی مدد درکار ہے۔اس حکومت کو بھی معمول کی مشکلات کے ساتھ آغاز کرنا پڑ رہا ہے اور یہ بھی مسائل کا شکار رہے گی کیونکہ مالیاتی معاملات سے متعلق پالیسیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ہاتھوں میں رہیں گی ۔ دیکھئے نئی حکومت کیا تبدیلی لاتی ہے۔(بشکریہ جنگ لاہور)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *