پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا، جہانگیر ترین

پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائیوں پر آواز اٹھانے کیلئے گروپ بنایا، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ان تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا جس میں ‘جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی بات کی گئی۔

لاہور میں بیکنگ جرائم کورٹ کے احاطے کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں ان میڈیا رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں اور واضح کردینا چاہتا ہوں کہ ہم پی ٹی آئی کا حصہ تھے، ہیں اور انشااللہ رہیں گے’۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ‘وضاحت ضروری ہے کہ دو مسائل ہیں، پہلا مسئلہ جہانگیر اور ایف آئی اے کا، جس کے ساتھ میرے تمام دوست کھڑے ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ جب میرے دوست وزیر اعظم عمران خان سے ملے تو وہ خوش دلی سے ملے اور علی ظفر کو معاملے کی انکوائری کے لیے نامزد کیا۔

علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جس جس معاملے پر سوال اٹھایا تھا انہیں دستاویزات فراہم کردی گئیں یعنی تمام منی ٹریل دے دی۔

ان کا کہنا تھا کہ علی ظفر کی رپورٹ جلد منظر عام پر آجائے گی۔

جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ ‘ لیکن اس کے ساتھ دوسرا مسئلہ شروع ہوگیا’۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ دوسرا مسئلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی اور انصاف ملے گا تو مجھے ان پر پورا یقین تھا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان انصاف پسند انسان ہیں اور انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔

جہانگیر ترین نے الزام لگایا کہ ‘اس کے بعد یہ ہوا کہ پنجاب حکومت نے میرے ساتھیوں کے ساتھ انتقامی کارروائیاں شروع کردیں’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اس دباؤ کے پیش نظر میرے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ پنجاب میں آواز اٹھائیں گے’۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ‘اس کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر تھی جو بالکل غلط رویہ تھا اور انہوں نے افسران کے تبادلے کرنا شروع کردیے تھے’۔

انہوں نے واضح کیا کہ ‘یاد رکھیں یہ گروپ کل نہیں بنا بلکہ تین مہینے پہلے بنا تھا، یہ تاثر غلط ہے کہ یہ گروپ کل بنا ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی کے خلاف میرے ساتھیوں پر ڈباؤ ڈالا جارہا ہے اور صوبائی اسمبلی میں اس دباؤ کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ضروری تھا کہ ہم ایک رکن صوبائی اسمبلی کو نامزد کرتے تاکہ وہ رہنمائی کریں’۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ یہ اتنی سے بات تھی لیکن میڈیا نے اسے ‘فارورڈبلاک’ قرار دے دیا۔

انہوں نے ایک مرتبہ پھر زور دیا کہ ہم پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔

جہانگیر ترین نے پنجاب حکومت پر زور دیا کہ وہ انتقامی کارروائی سے باز رہیں کیونکہ وہ جن اراکین صوبائی اسمبلی پر دباؤ ڈال رہے ہیں دراصل وہ ہی آپ کی حکومت کا حصہ ہیں۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ‘ایک مرتبہ پھر یہ کہوں گا کہ ایف آئی آر میں چینی کا کوئی تذکرہ نہیں ہے’۔

گزشتہ روز میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اور جہانگیر ترین کی حمایت میں سب سے آگے رہنے والے راجا ریاض کو قومی اسمبلی میں گروپ کا پارلیمانی رہنما بنایا گیا ہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں سعید اکبر اس کی سربراہی کریں گے۔

یہ اعلان جہانگیر ترین کی جانب سے منعقدہ ایک عشایئے میں سامنے آیا تھا جہاں راجا ریاض کے مطابق مزید 4 اراکین قومی اسمبلی اور اتنے ہی ایم پی ایز نے گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع
اس سے قبل سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے ایف آئی اے کے افسر سے استفسار کیا کہ تفتیش کہاں تک پہنچی؟

دوران سماعت جہانگیر ترین اور علی ترین کمرہ عدالت میں موجود تھے جبکہ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر چاند اشرف نے بتایا کہ تفتیش جاری ہے اور ہم ریکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھاری ٹرانزیکشنز ہوئیں وہ اس پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

جج حامد حسین نے ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ کا جائزہ لیا۔

اس دوران ایف آئی اے کے افسر نے بتایا کہ ایک ملزم امجد پرویز نے انویسٹی گیشن جوائن نہیں کی۔

علاوہ ازیں وکیل جہانگیر ترین نے کہا کہ ایف آئی اے جہانگیر ترین سے 2008 2009 کا ریکارڈ مانگ رہا ہے جبکہ ان کی بے گناہی کے لیے ہمارے پاس والیم موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پاس مکمل ریکارڈ موجود ہے ہم ہوا میں بات نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین گروپ کے ہر بندے نے ایف آئی اے کی انویسٹی گیشن جوائن کی ہے۔

جج حامد حسین نے ریماکس دیے کہ ایف آئی اے فوری طور پر تفتیش مکمل کرے آئندہ مزید وقت نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ اگر آئندہ سماعت تک انوسٹی گیشن مکمل نہ کی گئی تو شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔

بعدازاں سیشن کورٹ نے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔

بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے کو جلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا
بیکنگ جرائم کورٹ کے جج امیر محمد خان نے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں درخواست ضمانت پر جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔

جہانگیر ترین اور علی ترین بینکنگ جرائم کورٹ میں پیش ہوئے جہاں بیکنگ جرائم کورٹ کے جج امیر محمد خان نے سماعت کی ۔

وکیل جہانگیر ترین نے کہا کہ یف آئی اے نے جہانگیر ترین کے خلاف تین کیسز درج کیے ہیں۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ سیشن کورٹ نے ایف آئی اے کے 31 مئی تک انوسٹی گیشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عید کی چھٹیوں میں بھی جہانگیر ترین کی ٹیم ریکارڈ اکٹھا کرتی رہی، 10 بینک اکاؤنٹس کا مکمل ریکارڈ اکٹھا کر لیا ہے اور ایف آئی اے کو جمع بھی کرا دیا ہے۔

بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ ساری منی ٹریل موجود ہے جو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

جس پر ایف آئی اے نے کہا کہ ہمیں ابھی ریکارڈ ملا ہے ہم رہکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں جلد انوسٹی گیشن مکمل کر لیں گے۔

جج امیر محمد خان نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی اے جہانگیر ترین اور علی ترین کو گرفتار کرنا چاہتا ہے؟

جس پر ایف آئی اے کے متعلقہ افسران جہانگیر ترین اور علی ترین کی گرفتاری سے متعلق عدالت میں واضح جواب نہ دے سکے۔

ایف آئی اے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ابھی انوسٹی گیشن جاری ہے اس کے بعد گرفتاری سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے۔

بینکنگ جرائم کورٹ نے ایف آئی اے کو جلد انوسٹی گیشن مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88