1980میں ہم اسکول میں تھے(یاسر پیر زادہ)

1980میں ہم اسکول میں تھے(یاسر پیر زادہ)

(ایمرا نیوز)
آج کل کے نوجوانوں کو طعنے دینا بہت آسان کام ہے….. تم محنت نہیں کرتے، سخت سست ہو، کوئی کام تمہیں نہیں آتا، کوئی ہنر تم نہیں جانتے، شارٹ کٹ سے پیسے کمانا چاہتے ہو، سارا دن مردوں کی طرح سوئے رہتے ہو، آوارہ گردی کرتے ہو، پڑھائی میں دھیان نہیں دیتے، وقت ضائع کرتے ہو، ہر وقت موبائل میں گھسے رہتے ہو، تمہاری صحبت ٹھیک نہیں، باہر سے الا بلا کھاتے رہتے ہو، دین کی فکر ہے نہ دنیا کی، لڑکیوں کے چکر میں رہتے ہو…..یہ طعنے سُن کر مجھے اپنا وقت یاد آ جاتا ہے جب ہمیں بھی ایسے ہی باتیں سننے کو ملتی تھیں اور ان میں سے زیادہ تر درست ہوا کرتی تھیں۔ یہ اسّی کی دہائی تھی، بھارتی فلمیں وی سی آر پر دیکھی جاتی تھیں، گانے ڈیک پر سنے جاتے تھے اور واک مین اُن دنوں فیشن کی نشانی سمجھا جاتا تھا، امیر لڑکے واک مین پینٹ میں اُڑس کر کانوں میں ہیڈ فون لگا کر رکھتے تھے اور ہم ایسے انہیں حسرت سے دیکھتے تھے۔ اسّی کی پوری دہائی اسکول میں گزری، یہ وہ دور تھا جب سردیاں آتے ہی ہماری جان نکل جاتی تھی، شدید سردی میں نیکر پہننا یونیفارم میں شامل تھا، البتہ چھٹی جماعت کے بعد نیکر کی جگہ پینٹ لے لیتی تھی، ہم سوچا کرتے تھے کہ نہ جانے وہ وقت کب آئے گا جب اِس نیکر سے جان چھوٹے گی اور ہم بھی شان سے پینٹ پہن کر اسکول جایا کریں گے۔ پانچویں جماعت کے بچوں کی چھٹی بھی آدھ گھنٹہ پہلے ہو جایا کرتی تھی، چھٹی کے بعد ہم دیکھتے کہ بڑے لڑکے اب بھی کلاسوں میں بیٹھے پڑھ رہے ہیں تو سوچتے کہ یقیناً یہ زیادہ اہم اور سیریس کام کر رہے ہوں گے کیونکہ یہ بڑے ہو چکے ہیں، نہ جانے ہم اتنے بڑے کب ہوں گے۔ پانچویں جماعت تک بچوں کو پین استعمال کرنے کی اجازت بھی نہیں تھی، ہم سارا کام پنسل سے کرتے تھے اور اُن بڑے بچوں کو دیکھ کر رشک کرتے تھے جو پین استعمال کرتے تھے۔ بالآخر ایک دن ہم بھی سینئر سیکشن میں داخل ہو گئے، پینٹ شرٹ اور کوٹ یونیفارم بن گیا اور ہاتھ میں پین آ گیا۔ مجھے آج تک یاد ہے جب ہم نے پہلے دن پین استعمال کیا تو ہر لڑکے نے اپنے ہاتھ سیاہی سے بھرلئے اور شیخی بھگاری کہ یار آج پین سے لکھا ہے اس لئے یہ حال ہو گیا ہے۔ اُن دنوں ہاتھوں کی سیاہی پر ہی اکتفا کیا جاتا تھا ایک دوسرے کے چہرے پر سیاہی نہیں ملی جاتی تھی۔ سینئر سیکشن کا شوق جلد ہی اتر گیا، چھٹی دیر سے ہونے لگی، پڑھائی مشکل ہو گئی، میٹرک کا امتحان اُس وقت اکٹھا ہوتا تھا اِس لئے فزکس، کیمسٹری اور بائیولوجی کو ایک ساتھ ہضم کرنا پڑا، ریاضی قدرے دلچسپ لگتی تھی مگر لڑکوں میں یہ کہنا فیشن تھا کہ میتھ کا پیپر سب سے مشکل ہوتا ہے۔ اسکول کا سینئر سیکشن عذاب لگنے لگا، ہم دعائیں مانگنے لگے کہ کب اسکول سے جان چھوٹے گی اور ہم کالج جائیں گے۔
کالج کے متعلق ہم نے فلموں میں دیکھ رکھا تھا کہ وہاں لڑکے اور لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں، اسکول کی طر ح بستے گردن میں لٹکا کر جانا نہیں پڑتا، لڑکوں کے ہاتھ میں ایک دو کتابیں ہوتی ہیں اور ٹائم ٹیبل کچھ ایسا ہوتا ہے کہ روزانہ بس ایک آدھ کلاس ہی ہوتی ہے، لڑکیوں کے ساتھ ہنستے کھیلتے کالج گزر جاتا ہے۔ کالج میں داخلے کے بعد مجھے پتہ چلا کہ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔ کالج کی ایف ایس سی اور اسکول کی پڑھائی میں چنداں فرق نہیں تھا، وہی صبح سے دوپہر تک کلاسیں، وہی بھاری بھرکم کتابیں اور خشک ترین لیکچرز۔ مخلوط تعلیم صرف ایم اے میں تھی۔ ایک فرق البتہ یہ پڑا کہ ہماری کلاسیں اسکول کی طرح ایک ہی کمرے میں نہیں ہوتی تھیں، ایک کمرے سے اٹھ کر دوسرے میں جانا پڑتا تھا۔ بی اے میں پہنچ کر کچھ سکھ کا سانس آیا اور مجھے پہلی مرتبہ لگا کہ میں اسکول سے نکل کر کالج میں آیا ہوں۔ گورنمنٹ کالج میں ہم لڑکوں کی گفتگو کا زیادہ تر وقت ہنڈا اور کاواساکی کے تقابلی جائزوں، ہال روڈ سے اپنی پسند کا سستا ڈیک بنوانے کے طریقوں، باڈی بلڈنگ کی افادیت اور ایم اے کی لڑکیوں کے حسن کے نمبر لگانے میں گزرتا تھا، اس کے بعد جو پانچ سات فیصد وقت بچتا اُس میں ہم کبھی کبھار اُن مضامین کے بارے میں بھی بات کر لیتے جنہیں پڑھنے کی نیت سے ہم نے کالج میں داخلہ لے رکھا تھا۔
پھر میں کالج سے بھی بور ہو گیا۔ سوچا کہ اگر زندگی میں یونیورسٹی میں نہ پڑھا تو کچھ بھی نہ کیا، گورنمنٹ کالج میں چار سال گزارنے کے بعد فیصلہ کیاکہ اب یونیورسٹی کا مزا بھی چکھنا چاہئے، یہی سوچ کر پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات میں داخلہ لے لیا اور اگلے دو برس حقیقتاً ایسے گزارے جیسے فلموں میں دیکھے تھے۔ اس تمام عرصے میں ذاتی خواہشات کی تکمیل بھی ہوتی رہی، اسکول میں میرے پاس سائیکل ہوا کرتی تھی اور میں سوچا کرتا تھا کہ کب وہ دن آئے گا جب میرے پاس موٹرسائیکل ہو گی، میں اُن لڑکوں کو دنیا کی خوش قسمت ترین مخلوق سمجھتا تھا جن کے پاس ذاتی موٹرسائیکل ہوتی تھی جسے وہ کِک مار کر جہاں چاہے جا سکتے تھے۔ بی اے میں مجھے والد صاحب نے موٹرسائیکل لے دی اور یوں میں اپنی نظروں میں دنیا کا خوش قسمت ترین شخص بن گیا۔ سخت سردیوں میں البتہ مجھے خوش قسمتی کی اِس خودساختہ رینکنگ پر نظرثانی کرنے کی ضرورت پیش آئی اور میں نے دل میں سوچا کہ وہ کتنے خوش قسمت لوگ ہیں جن کے پاس اپنی گاڑی ہوتی ہے اور وہ اُس میں چابی گھما کر جب چاہیں سٹارٹ کرکے کہیں بھی جا سکتے ہیں، سردی گرمی کی پروا کئے بغیر۔ پھر وہ دن بھی آیا جب میں نے اپنی گاڑی خریدی اور اب یہ حال ہے کہ ڈرائیور کی اتنی عادت ہو چکی ہے کہ گاڑی چلانا بھی مصیبت لگتا ہے۔
بات کہاں سے شروع ہوئی تھی اور کہاں نکل گئی۔ اسّی کی دہائی میں اسکول میں پڑھتے ہوئے ہمیں سب کچھ نارمل لگتا تھا، ہم جنرل ضیا کے مارشل لا میں پلے بڑھے تھے، ایک پی ٹی وی دیکھ کر جوانی میں داخل ہوئے تھے اور اخبارات میں یک طرفہ بیانیہ پڑھ کر ہماری ذہنی نشو و نما ہوئی تھی، ہمیں لگتا تھا کہ دنیا ایسی ہی ہوتی ہے جیسی ہم نے پائی ہے۔ مگر نوّے کی دہائی میں جب کالج کا منہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ دنیا میں جمہوریت نام کا ایک نظام بھی ہوا کرتا ہے، ہم نے اِس کا ذائقہ چکھا، کڑوا محسوس ہوا، ہم نے برا سا منہ بنا کر کچھ پی لیا اور باقی تھوک دیا۔آج کل کے نوجوانوں کو طعنے دیتے وقت ہم اپنا وقت بھو ل جاتے ہیں، یہ نوجوان سن 2000کے بعد کی پیدائش ہیں، مارشل لا میں انہوں نے پرورش پائی ،سیاست ان کے نزدیک قابل نفرت جرم ہے اور ٹی وی اِن کے لئے وہ ذریعہ ہے جو انہیں خود کش دھماکوں اور کرپشن کی خبریں سناتا ہے۔سوجو کچھ آج کل ہو رہا ہے یہ اِن نوجوانوں کو نارمل لگتا ہے بالکل اسی طرح جیسے ہماری نسل کے نوجوانوں کو اسّی اور نوّے کی دہائی میں نارمل لگتا تھا۔المیہ مگر یہ ہے کہ جو کچھ ہم نے اسّی کی دہائی میں بویا وہ بعد کی تین دہائیوں تک کاٹا اور جو کچھ ہم آج بو رہے ہیں وہ نہ جانے ہماری اگلی کتنی نسلیں کاٹیں گی۔بظاہر ہم نے سائیکل سے گاڑی تک کا سفر طے کر لیا ہے مگرمصیبت یہ ہے کہ اب گاڑی چلانے کی ہم میں ہمت نہیں ۔(بشکریہ جنگ لاہور)
(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *