صفحہ اول / تھانہ داتا دربار کے علاقہ سے دو بچے تاوان کے لیے اغوا

تھانہ داتا دربار کے علاقہ سے دو بچے تاوان کے لیے اغوا

لاہور:(ایمرا نیوزآن لائن) تھانہ داتا دربار کے علاقہ سے دو بچے تاوان کے لیے اغوا
والدین نے وزیراعظم سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی
لاہور:12سالہ محسن شیراز اور حسنین اعجاز کونا معلوم افراد نے اغوا کیا، وزیر اعظم عمران خان فوری کارروائی کا حکم دیں تو بچہ برآمد ہو سکتا ہے.بچے کل رات سے لا پتہ ہے،پولیس غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے. والدین نا معلوم افراد کی جانب سے پہلے بھی دھمکیاں مل رہی تھی، آئی جی پنجاب فوری کارروائی کا حکم دے تو بچے زندہ سلامت بر آمد کیے جا سکتے ہیں:والد محمد شیراز

یہ بھی پڑھیں

واشنگٹن اورمشرقی امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، لاکھوں لوگ بجلی …