تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

حسن نثار کے قلم سے ……
یوں تو پوری زندگی پر شور، ہنگامہ خیز، دلچسپ، ایڈونچرس اور خوب صورت لوگوں سے بھرپور رہی لیکن یونیورسٹی کے دن دل و دماغ پر نقش ہو کر رہ گئے۔ جب بطور انڈر گریجویٹ آنرز میں داخلہ لیا تو عمر سولہ سال سے کچھ اوپر تھی۔ اللہ بخشے والد، حفیظ خان کو اور مجھے اپنی نیلے رنگ کی خوبصورت ’’برلینا‘‘ میں ہاسٹل چھوڑنے آئے جس کا نمبر حفیظ خان نے برسوں بعد اپنے مقبول انگریزی کالم کے ذریعے مجھے یاد دلایا۔’’ایل آر 16‘‘۔

تب لائل پور کا نام چوری نہیں ہوا تھا۔ عجب اتفاق کہ 16 پلس کے دو لڑکے اور گاڑی کا نمبر بھی 16۔ حفیظ خان تب بھی 6 فٹ کا وجیہہ نوجوان اور میں ساڑھے 5 فٹ کا۔ چند روز ہم دونوں نے ایک ہی کمرہ شیئر کیا تو تاثر یہ ابھرا کہ میں حفیظ خان کا چھوٹا بھائی ہوں جو اسے سیٹل کرکے واپس چلا جائے گا لیکن جب میں کمرہ نمبر 104 میں سیٹل ہوا تو سب جان گئے کہ میں بھی ’’معزز‘‘انڈر گریجویٹ ہوں۔

شروع حفیظ خان سے ہی کرتے ہیں جو بعد ازاں ’’ڈمپل خان‘‘ کے نام سے مقبول ہو کر، جہانگیر بدر یعنی ’’جے بی‘‘ کو شکست دے کر سٹوڈنٹس یونین کا صدر منتخب ہوا اور جاوید ہاشمی سیکرٹری بن گیا۔ آج ان دوستوں کو ان کے ’’نک نیمز‘‘ سے یاد کرنے کو جی چاہتا ہے۔

دن جو پکھیرو ہوتے پنجرے میں میں رکھ لیتا

یا پھر یوں سہی . . . . . . .

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

چند ہفتوں میں زندگی بھر کے بندھن بندھ گئے۔ ایسے رشتے جنہیں موت بھی نہیں توڑ سکتی ورنہ میں آج انہیں اس طرح یاد نہ کر رہا ہوتا۔

اک یاد ہے کہ دامنِ دل چھوڑتی نہیں

ایک بیل ہے جو لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ

6 فٹ 2 انچ کا سرخ و سفید یوسف زمان شنواری یاد آتا ہے جو بچوں کی طرح سادہ اور معصوم تھا۔ جوانی میں رخصت ہوگیا۔ ہم سب اسے پیار سے ’’ڈِگلو‘‘کہتے تھے اور کیوں؟ مجھے آج تک معلوم نہیں۔ آج بھی اسے ’’ڈگلو‘‘ کہہ کر ہی یاد کرتے ہیں۔ سردار رجب علی پتافی کو چلتا دیکھ کر نجانے سب کو ’’فوکر‘‘ کیوں یاد آتا تھا سو یہ نام ہٹ ہوگیا۔ اس کا دیا ہوا سو سال سے بھی پرانا ایک مشکیزہ آج بھی میرے پاس محفوظ ہے۔

وہ ’’بیلی پور‘‘ آتا تو میں کئی کئی روز زبردستی اسے روکے رکھتا لیکن جب اسے روکنا ضروری تھا، میں کچھ بھی نہ کرسکا اور وہ پھولوں میں لدا رخصت ہوگیا۔ وہ میرے بچوں کو میری محمدہ، میرا حاتم، میرا ہاشم کہہ کر بلایا کرتا تھا۔ جاوید قریشی سیشن جج ریٹائر ہوا لیکن آج بھی جاوید ’’ککڑ‘‘ ہے۔ ککڑ کی ایسی آواز نکالتا کہ ککڑیاں اپ سیٹ ہو جاتیں اور تقریب درہم برہم۔ ’’نگر‘‘ کےپرنس برکت کے دو نام تھے۔

برکت سے بکو یا پرنس پیرٹ کیونکہ سرخ چہرہ پر طوطا ناک نمایاں تھی۔ زیارتوں پر گیا اور پھر کبھی اس کی زیارت نصیب نہ ہوئی۔ جمیل اختر بہت پڑھاکو لیکن پائوں باہر نکال کر چلنے کی وجہ سے ’’پھاتاں‘‘ مشہور ہوگیا جبکہ اعجاز کو اعجاز بائی گاڈ اس لئے کہتے کہ ’’بائی گاڈ‘‘ اس کا تکیہ کلام تھا اور ہائے ہم سب کا مسعود داڑھو،جتنا ہینڈ سم اتنا ہی سریلا۔ آج بھی میں اس کی یاد میںا س کا فیورٹ گیت گنگناتا ہوں ’’تم بھلائے نہ گئے ہائے بھلائے نہ گئے‘‘۔

افتخار فیروز کو کیسے بھلائیں جو شروع سے ہی ’’ڈھلی‘‘ مشہور تھا کیونکہ اس کے اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے، بولنے، پہننے میں اک ناقابل بیان قسم کا ’’ڈھیلا پن‘‘ تھا جو اس پر جچتا بھی بہت تھا۔ اور یاد آیا شیر قادر بلوچ، اک نامور جیالوسٹ جسے ’’شکاری‘‘ اس لئے کہتے کہ چھوٹے سے چھوٹے روشندان سے گزر کر کچھ بھی اڑا لے جاتا لیکن یہ چوریاں اتنی بے ضرر اور معصوم ہوتیں کہ لٹنے والا بھی لوٹ پوٹ ہو جاتا۔ دو بنگالی یاد آئے ایک عبدالعلی جسے اس کے اسٹائل کی وجہ سے ’’گیری کوپر‘‘ کہا جاتا اور دوسرا بابل جو بہت ہی مختصر ہونے کی وجہ سے ’’پستہ‘‘ کہلاتا۔ اللہ نے اسے جسم چھوٹا لیکن دماغ بڑا دیا۔ سقوط ڈھاکہ کے بعد یہ پھر کبھی دکھائی سنائی نہ دیئے لیکن بھولتے نہیں۔

تم بھول گئے ہم کو، ہم تم کو نہیں بھولے

نامور سکن سپیشلسٹ ضیا الدین کو ہم ڈاکٹر ژواگو کہتے۔ والد سینئر فوجی افسر تھے۔ کنگ ایڈورڈ میں داخلہ نہ ملا تو والد نے کہا ’’ایم بی بی ایس‘‘ تو صرف KE میں ورنہ کچھ اور کرو‘‘۔ اس نے جیالوجی میں داخلہ لے لیا۔ دو سال بعد KE کا میرٹ گرا۔ ژواگو بھاگ نکلا۔ اللہ سدا سلامت رکھے۔ یوسف ہونڈا کی وجہ شہرت اس کی موٹر سائیکل اور ترکیب استعمال تھی۔

آج کل بیمار ہے، اللہ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور اب چلتے ہیں جاوید گتہ کی طرف جو جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ شمس صاحب کا فرزند ارجمند ہے۔ ن،م راشد صاحب کا بیٹا شہر یار راشد امریکہ سے آیا، کوالیفائیڈ مارشل آرٹسٹ تھا اور ہم سب کا دوست جس نے شغلاً ہمیں جوڈو کراٹے سکھانے کی دعوت دی۔ صلو درانی اور میں تو بھاگ گئے لیکن جاوید ڈٹ گیا۔ انتہائی ٹف اور ڈینٹ پروف ثابت ہوا تو خلق خدا نے گتہ کا خطاب دیا جس پر کسی چوٹ، ضرب کا اثر نہ ہوتا۔ شیری فارن سروس میں گیا اور پھر بھری جوانی میں رخصت ہوگیا۔

شیری کو سب ’’ماسٹر‘‘ کہتے تھے۔ خالد ہٹلر، ہٹلر اس لئے تھا کہ ہاسٹل میں پلاسٹر آف پیرس سے ہٹلر کے مجسمے بنایا کرتا تھا، حفیظ خان کے ساتھ کینیڈا میں ہوتا ہے۔ اعجاز نقوی ’’ہیرو‘‘ مشہور تھا۔ نہر کنارے اک لڑکی کے قدموں میں ’’تاج محل‘‘ کا چھوٹا سا رپلیکا رکھا۔ اس سنگدل نے ٹھوکر ماری اور ’’ہیرو‘‘ کا پلاسٹک سے بنا ’’تاج محل‘‘ چکنا چور ہوگیا اور آج تک فیصلہ نہ ہو سکا کہ دل کے ٹکڑے زیادہ تھے کہ تاج محل کے۔

جمیل ڈوگی، ڈوگی اس لئے مشہور ہوا کہ سبز آنکھوں والی اک لڑکی جس کی ماں جرمن تھی، اسے ’’بلی بلی‘‘ کہتا تو دوستوں نے ’’بلی‘‘ کے مقابل اسے ’’ڈوگی ڈوگی‘‘ کہنا شروع کردیا جس پر جمیل کو کوئی اعتراض نہ تھا۔ سگِ لیلیٰ تو سگِ لیلیٰ ہی ہوتا ہے۔ صبح کے 4 بجے ہیں، سناٹا بول رہا ہے۔ میں لکھ رہا ہوں لیکن کیا اور کیوں لکھ رہا ہوں؟

تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں

کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں

دن تو کسی نہ کسی طرح گزر ہی جاتا ہے، یہ رات کیوں آتی ہے جو تاروں بھری نہیں… یادوں بھری ہوتی ہے۔
بشکریہ جیو نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

خاتونِ اول کے لئے ایک کالم

حسن نثار کے قلم سے ……

جس معاشرہ میں ہوش مندوں کا پرسان حال کوئی نہیں، وہاں وزیر اعظم کی اہلیہ کا ذہنی مریضوں کے ہسپتال کے دورہ کی خبر پڑھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ اس خوب صورت واقعہ کو گزرے چند روز ہی ہوئے ہیں۔

اس دورے کے نتائج کیا نکلے یا نکلیں گے؟ میں کچھ نہیں جانتا لیکن اس موضوع پر چند باتیں ضرور ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں ۔ اس سلسلہ میں سب سے پہلے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ (PIMH) کی بریف ہسٹری حاضر ہے۔

یہ ہسپتال تاج برطانیہ نے 1908 میں متعارف کرایا جس کو اس وقت “LUNATIC ASYLUM”کا نام دیا گیا ۔ اس وقت اس کا کل رقبہ 172 ایکڑ تھا جو بتدریج گھٹتے گھٹتے صرف 52 ایکڑ رہ گیا لیکن خیر ہے کیونکہ پاکستان دو لخت ہونے کےبعد اگر ملک کا رقبہ کئی گنا کم ہوسکتا ہےتو بھلا ’’پاگل خانہ‘‘ کس شمارقطار میں جو آج “PIMH” کہلاتا ہے کیونکہ ہم نام بدلنے کے بادشاہ اور کام کرنے میں پیادے بھی نہیں ہیں۔

کام کے حوالہ سے ہم ’’کام دکھانے‘‘ پر یقین رکھتے ہیں۔ قائد نے کہا تھا ’’کام، کام اور صرف کام‘‘ . . . . . ہم نے سمجھا ’’حرام، حرام اور صرف حرام‘‘۔ نہ عدل نہ احسان نہ صلۂ رحمی۔

ہسپتال میں گنجائش تو 1400 مریضوں کی ہے لیکن اس وقت صرف 1000 مریض زیر علاج ہیں جنہیں ’’زیر عتاب‘‘ کہیں تو بہتر ہوگا کیونکہ حالات صحیح معنوں میں دگرگوں ہیں۔

وارڈز بدبو دار اور خستہ حال ہیں۔

مخصوص تعداد کے مریضوں کو جانوروں کی طرح بند رکھا جاتا ہے اور “DISTURBED” قرار دیتے ہوئے یہ سلوک روا رکھا جاتا ہے۔

شام گئے اور رات بھر کے لئے 100 مریضوں کے لئے صرف ایک وارڈ اٹینڈنٹ موجود ہوتا ہے۔

نفسیاتی نرسنگ کیئر نہ ہونے کے برابر ہے۔

جنرل نرسوں کی تعداد شرمناک حد تک کم ہے اور وہ بھی زیادہ تر اپنے کمروں تک محدود رہنے کو ترجیح دیتی ہیں اور مریضوں کے دوا دارو کے لئے بھی ایک اٹینڈنٹ ہے جو شام اور رات کو 100 مریضوں کی دیکھ بھال کا حق ادا نہیں کرسکتا اور اس کی اہلیت و قابلیت بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اہم ترین سوال یہ ہے کہ کتنے فیصد مریضوں کو دوا نصیب ہوتی ہے۔

شام اور رات کو صرف اور صرف ایک ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہوتا ہے جس نے 1000 مریضوں کی ایمرجنسی ضروریات پوری کرنا ہوتی ہیں جو ممکن ہی نہیں۔

1000 مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے صرف 4سوشل ورکرز ہیں جنہیں اپنے رول کے بارے میں بھی پختہ یقین نہیں اور وہ ہسپتال کے انتظامی کنٹرول میں بھی نہیں ہیں اور انہیں دیگر کام بھی سونپ دیئے جاتے ہیں۔

ہسپتال میں داخلہ اور ڈسچارج کے پروسیجرز بھی بہت پیچیدہ اور تکلیف دہ ہیں بلکہ انہیں غیر انسانی کہا جائے تو بہتر ہوگا۔ ڈسچارج کسی اذیت و ذلت سے کم نہیں۔

ہسپتال میں ماہرین نفسیات کی تعداد انتہائی کم اور نامناسب ہے۔

اوسطاً 600 سے 700 مریض آئوٹ ڈور PATIENT ڈیپارٹمنٹ میں دیکھے جاتے ہیں، سوائے اتوار کے جنہیں اوسطاً 8 ڈاکٹرز دیکھتے ہیں یعنی ایک ڈاکٹر 88 مریض دیکھتانہیں، بھگتاتا ہے (OPDمیں) غلط تشخیص اور ٹریٹمنٹ عام ہے۔

نو تعمیر شدہ عمارت میں HOSTILE اور VIOLENTمریضوں کیلئے “SECLUSION ROOMS” جو بہت عمدہ خیال تھا لیکن بری طرح انحطاط کا شکار ہے۔

PHARCOTHERAPYانتہائی غیر تسلی بخش ہے ۔ VIOLENT مریضوں کا حال بہت خراب ہے۔

موجودہ سہولتیں متروک، آؤٹ ڈیٹڈ اور نامناسب ہی نہیں ناکافی بھی ہیں ۔ OCCUPTIONAL THERAPISTS بھی ناکافی ہیں ۔

ڈاکٹرز کی ایک ٹیم دو ہفتوں میں ایک بار لوکل جیل جا کر قیدی ذہنی مریضوں کو EXAMINE اور ٹریت کرتی ہے۔ ہسپتال میں “BOARD OF CERTIFICATION”کی ایک ماہانہ میٹنگ بھی ہوتی ہے تاکہ عدالتوں کی معاونت کرسکے بحوالہ FORENSIC PSYCHIATRY یہ بھی ایسی خامیوں سے بھرپور ہے جن کا نوٹس لینا اشد ضروری ہے۔

یہی حال REHABILITATION FACILITES کا ہےا ور ہیومن ریسورسز کا قحط بھی ہرلیول پر انتہائوں کو چھو رہا ہے۔ تقریباً 280 منظور شدہ میڈیکل افسران کی پوسٹس زیادہ تر خالی ہیں۔ اسی طرح کلینیکل سائیکالوجسٹس کی اسامیوں کابھی یہی حال ہے اور ایئرکنڈیشنرز، بستر دیگر فرنیچر، عمارت کی خستگی، ECT مشینیں، مناسب جگہوں پر CCTV کیمروں، ایمرجنسی کے لئے الارم سسٹم وغیرہ کا بھی اﷲ ہی حافظ ہے۔

مجھے یہ صورت حال ملک کے نامور اور کوالیفائیڈ ترین ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر سعد ملک نے خاتون اول کے دورہ سے چند روز پہلے بتائی تھی جسے میں نے لٹکا دیا کہ اس معاشرہ میں تو ہوش مندوں پر کوئی رحم نہیں کھاتا ’’پاگلوں‘‘ کی کون سنے گا لیکن وزیر اعظم کی اہلیہ کے دورہ نے امید دلائی کہ شاید یہ کالم ’’فالو اپ‘‘ کے طور پر کسی کام آسکے اور بشریٰ بی بی بے زبانوں کے بارے میں بہتر طور پر جان سکیں کیونکہ ان کے دورہ پر تو تقریباً ’’سب اچھا‘‘ ہی ہوگا کہ یہی ہماری ’’روشن روایات‘‘ ہیں۔

کاش محترمہ کا یہ دورہ بابرکت ثابت ہو، نتیجہ خیز ہو۔
بشکریہ جیو نیوز

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

’’مافیا مکسچر‘‘ (حسن نثار)

(ایمرا نیوز آن لائن)
(بشکریہ جنگ لاہور)

جرائم پیشہ جمہوریت کی اک اور واردات سامنے آئی ہے جس پر غصہ نہیں آ رہا گھِن آ رہی ہے۔ انگلینڈ کے اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز خاندان زلزلہ زدگان و متاثرین کو ملنے والی برطانوی امداد بھی ہڑپ کر گیا۔ اخبار کی کہانی انتہائی قائل کر لینے والی ہے لیکن میں اس پر تبصرہ سے گریز کروں گا کیونکہ خود ساختہ خادم اعلیٰ شہباز شریف نے برطانوی اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا دعویٰ ہے کہ شہباز شریف ہرگز ہرگز ایسی جرأت و حماقت نہیں کرے گا۔ یاد رہے یہ وہی اخبار ہے جس نے چند ماہ پہلے شریفوں کو پینٹ ہائوس بحری قذاق قرار دیا تھا۔ گزشتہ اتوار اپنے مختصر لیکن بہت مقبول پروگرام ’’میرے مطابق‘‘ میں میں نے بھی یہی عرض کیا تھا کہ اگر شہباز شریف میں خواجہ آصف والی ’’کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے‘‘ کی رتی بھی موجود ہے تو اس آدمی کو فوراً اخبار کے خلاف عدالت سے رجوع کرنا چاہئے جس نے کبھی دھیلے کی کرپشن نہیں کی لیکن معاملہ کیونکہ دھیلوں کا نہیں برطانوی پائونڈز کا ہے اس لئے مجھے شہزاد اکبر کی بات میں زیادہ دم دکھائی دیتا ہے کہ شہباز ڈنگ ٹپانے اور معاملہ ٹھنڈا کرنے کے لئے بلف سے کام لے رہا ہے اور کبھی عدالت جانے کا رسک نہیں لے گا لیکن بہرحال … شہباز نے کیونکہ اخبار کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے اس لئے ہم جیسوں کو اسے شک کا فائدہ دیتے ہوئے چپ رہنا چاہئے، انتظار کرنا چاہئے کہ شہباز عدالت کی جانب پرواز کرے اور دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو۔ میں نے روانی میں استعمال تو کر لیا لیکن یہ محاورہ آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ دودھ میں تو ہوتا ہی پانی ہے، خالص ترین دودھ میں بھی ’’دودھ‘‘ تو صرف آٹے میں نمک برابر ہوتا ہے لیکن محاورے پر بحث پھر کبھی کہ فی الحال تو مجھے نہ چاہتے ہوئے بھی ’’زِپ دی لِپ‘‘ پر عمل کرنا ہو گا لیکن اگر چند دنوں کے اندر اندر شہباز شریف اپنی مخصوص پھرتیوں کے ساتھ اخبار کو چیلنج نہیں کرتے تو ہر کوئی اس نتیجہ پر پہنچنے میں سو فیصد حق بجانب ہو گا کہ یہ شخص سر تا پا لوٹ ہی نہیں جھوٹ بھی ہے سو دل پر پتھر رکھ کر انتظار فرمایئے اور دعا کیجئے کہ شہباز سرخرو ہو ورنہ اس سے بڑی ذلت کیا ہو سکتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا حکمران زلزلہ متاثرین کا مال ہڑپنے والا وارداتیا نکلے۔چاچا خوامخواہ تو اپنی جگہ دوسری طرف بھتیجی ٹھاہ ٹھاہ کے آگے بھی سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف دور میں مشعل اوباما کی طرف سے مریم نواز کو بچیوں کی تعلیم کے لئے دیئے گئے فنڈز کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے دولت کے لالچ میں پاکستان کو بدنام کر دیا ہے۔ اعدادوشمار مجھے یاد نہیں رہتے اور اس کمزوری کا اعتراف میرے اس شعر میں بھی موجود ہے۔لپٹا ہوا بدن سے یوں لفظوں کا جال تھاہندسوں کا کھیل کھیلتے رہنا محال تھالیکن اتنا ضرور یاد ہے کہ امریکہ کی خاتون اول نے ان دنوں پاکستان کی دختر اول کو خطیر رقم عطا کی تھی جو اس کارخیر پر خرچ کی گئی ہوتی تو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالہ سے یہاں چھوٹا موٹا تعلیمی انقلاب ضرور آ گیا ہوتا۔ حکومت کو چاہئے کہ صرف اعلان بازی تک ہی محدود نہ رہے بلکہ اس رقم بارے تحقیق مکمل کر کے قوم کو بھی اس کے نتائج سے مطلع کرے۔ مختصراً یہ کہ قوم دو رقموں کے انجام بارے معلومات کا انتظار کرے۔ ایک وہ جو چاچا جی کو زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ملی اور دوسری وہ جو بھتیجی جی کو تعلیم نسواں کے لئے عطا کی گئی۔ دونوں کے بارے حتمی فیصلہ یا نتیجہ سامنے آ جائے تو شاید جرائم پیشہ جمہوریت سے نجات کی کوئی صورت نکل آئے ورنہ …. ’’ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے‘‘آخر پر ’’مافیا مکسچر‘‘ کی سمری کہ یہ تیار کیسے ہوتا ہے۔اجزائے ترکیبی دھمکی +دھونس+دھوکہ+ جعل سازی+ جھوٹ+ بلیک میلنگ+ فراڈ+ قبضہ+ رشوت+ بربریت+ سائبر کرائم اور اب ان کی تھوڑی تھوڑی تفصیل ۔دھمکی =’’احتساب عدالت نے بلانا ہے تو اپنے رسک پر بلائے‘‘ ۔دھونس =سپریم کورٹ پر یلغار ۔دھوکہ =پرویز مشرف کے ساتھ کوئی سمجھوتہ (NRO)نہیں کیا ۔جعلسازی=کلبیری فونٹ +جعلی ٹرسٹ ڈیڈ+ قطری خط ۔جھوٹ=’’جناب سپیکر! یہ ہیں وہ ذرائع‘‘، ’’لندن کیا میری تو پاکستان میں جائیداد نہیں‘‘ ۔بلیک میلنگ=جسٹس قیوم تا جج ارشد کی آڈیو ویڈیوز ۔فراڈ= منی لانڈرنگ، ٹی ٹیاں، منی ٹریل ۔قبضہ= ماڈل ٹائون تا جاتی عمرا تک سرکاری زمینیں پبلک پارکس ۔رشوت= کوئٹہ کے بریف کیس، چھانگے مانگے اور 50کروڑ کی آفر ۔بربریت=منہاج القرآن کے نہتے لوگوں پر سیدھی گولیاں۔سائبر کرائم=خفیہ آڈیو ویڈیو ریکارڈنگز ۔قارئین!’’مافیا مکسچر‘‘ اور ’’جرائم پیشہ جمہوریت‘‘ ڈش تیار ہے ۔’’ریکوڈک‘‘ میں ڈنر کا اہتمام ہے، دعوت عام ہے۔