Tag مناظرعلی کالم

اوربھینس مل گئی۔۔

مناظرعلی کے قلم سے…

سکھو کے بعد بھینسوں اور زمین کی دیکھ بھال کی تمام ذمہ داری ریاض کے ذمہ لگ گئی اور ریاض چونکہ چاچا امانت کا بیٹاہے اس لیے اسے سکھو سے ذرا زیادہ ذمہ دار سمجھا جارہاہے اور کسی حد تک وہ ہے بھی مگر اتنا بھی نہیں کہ سارا مال ڈنگر اسی کے رحم وکرم پر چھوڑ دیاجائے اور اسے جدید سکیورٹی سسٹم کے مترادف بھی سمجھاجائے،جہاں حکام کے ہزاروں دعووں کے باوجود رسہ گیروں کے خطرات منڈلا رہے ہوں وہاں اپنی بھینسوں کی حفاظت بھی پوری حکمت عملی کیساتھ کی جائے تو کسی حد تک مال ڈنگر محفوظ رہے گاورنہ قدیم راستے پر بنے ڈیرے سے گزرنے والے کسی بھی چور یا غیر چورکی نیت خراب ہوسکتی ہے،ایسے ہی جیسے منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوا اور یہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا۔

ریاض نے چارہ ڈالااور جانوروں کا کمرہ حبس زدہ ہونے کی وجہ سے کھلی ہوا میں بھینسوں کو باندھ کر کھاناکھایا،دودھ کا گلاس پیا اور وہ گیا،پھرحسب معمول سب کچھ اللہ کے حوالے اور جب سورج طلوع ہوا تو ایک بھینس کھرلی سے غائب تھی،ذہن تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھا کہ بھینس چوری ہوچکی ہے کیوں کہ سالوں سے کبھی ایسا ہوا ہی نہیں وہ بھی بزرگوں کی اولاد کیساتھ؟۔۔علاقے میں بھی یہی مشہورہے کہ داد شیخ موسیٰ کی اولاد کی چوری نہیں ہوتی اور ہوجائے تو چور اندھا ہوجاتاہے،یہی ایک ڈر ہے جو کئی چوروں کو ادھر کا رخ کرنے سے روک لیتاہے۔۔بحرحال واقعات ہوجاتے ہیں اور یہی کچھ اب بھی ہوا۔۔خیرکھوجی بلا کر اور معززین علاقہ کی موجودگی میں کھرا چل پڑا۔۔چور کبھی بھینس کو کچے راستے پر اتارتاہے تو کبھی پکے پرچڑھا لیتاہے،یہی اس کی حکمت عملی تھی کہ ساری رات مختلف راستوں سے ہوتاہوا اپنے پیچھے والے ممکنہ خطرات سے بچنے کی کوشش کرتارہا،،کھوجی تقریبا بیس سے پچیس کلو میٹر دور دریائے چناب کے قریب ایک گنے کے کھیت تک پہنچا تو کھرا غائب ہوگیا،ایک طرح سے مایوسی بھی ہوئی مگر کھوجیوں کے قافلے میں چلنے والے دیگر لوگ بھی ایک طرح سے کھوجی ہی ہوتے ہیں کیوں کہ دیہات میں بھینسیں چوری کرنے کے واقعات اکثر ہوتے ہیں اور انہیں تلاش کرنے کے لیے کھوجیوں کا سہارا لیاجاتا ہے اور کھوجی کے پاس پاوں کے نشان پرچلتے رہنے کے سوا کوئی دوسرا حل نہیں ہوتا۔۔خیر۔۔۔۔مایوسی کے عالم میں واپس مڑنے ہی والے تھے کہ چند افراد نے گنے کے کھیت میں جا کر چیک کرنے کا ارادہ کیا۔۔۔اورپھر وہی ہواجس کی امید تھی،ضیغم اور ریاض احمد نے گنے کے کھیت سے بھینس تلاش کرلی،اس کا منہ باندھا ہواتھا اور وہ مشکل سے سانس لے رہی تھی،یقینا چوروں نے دن کی روشنی اور بھینس کی تھکاوٹ کے باعث یہ عارضی فیصلہ کیا ہوگا کہ رات کے وقت یہاں سے بھینس کو منڈی لیجایاجائے گا یا کسی دوسری جگہ منتقل کیاجائے گا۔۔

مویشی پال حضرات کی بروقت اپنی مدد اپ کے تحت کوشش سے بھینس تو مل گئی مگر ان دعووں کی قلعی ضرور کھل گئی جو پولیس افسران رسہ گیروں کے خاتمے کے بارے میں کرتے ہیں۔یہ کوئی من گھڑت کہانی نہیں بلکہ سو فیصد حقیقی واقعہ تھانہ جلالپوربھٹیاں کے نواحی گاوں ڈیرہ شیخاں میں ہوا جو کہ ضلع حافظ اباد کی حدود ہے۔۔چناب کے بیلے سالوں سے جرائم پیشہ عناصر کے گڑھ رہے ہیں اور چناب کے کنارے کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو یا تو چوری میں ملوث ہوتے ہیں یا پھر چوروں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ائی جی پنجاب اور ڈی پی او حافظ اباد کو ایسے عناصر کی فوری سرکوبی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے،یہ ذہن میں رہے کہ ایک کسان،مویشی پال فرد کیلئے اس کی بھینس اپنے بچوں کی طرح قیمتی ہوتی ہے اور اس کی موت یا چوری اسے گہرے صدمے سے دوچار کردیتی ہے،یہ اہمیت وہی جان سکتاہے جس کاتعلق گاوں سے ہوگا یا پھر وہ کسی طرح سے مویشیوں سے نسبت رکھتاہوگا ورنہ ایک عام بندے کیلئے بھینس کی چوری شاید بڑی چوری نہ ہو۔۔اعلیٰ حکام کو اس پر خاص طورتوجہ دینے کی ضرورت ہے بصورت دیگر لوگ مویشی پالنے سے گریز کریں گے اور نتیجتا لائیوسٹاک،ڈیری کی پروڈکشن متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔۔

تعارف:

بلاگر مناظرعلی مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے نیوزروم سے وابستہ رہ چکے ہیں ، آج کل لاہور کے ایک ٹی وی چینل پر کام کررہے ہیں۔ ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی munazer.ali پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ:یہ بلاگر کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

بشکریہ:. ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

اگرکامیاب ہونا ہے تو یہ کام کرلیں

مناظرعلی کے قلم سے:.

ہر شخص چاہتاہے کہ اس کی جیب پیسوں‌سے بھری رہے،کوئی شخص تو اس کے لیے خواب ہی دیکھتا رہتاہے تو کوئی میدان عمل میں‌بھی باقاعدہ اترتاہے،اگرآپ چاہتے ہیں‌ کہ آپ کے معاشی حالات بہترہوجائیں توپھریہ کوئی مشکل کام نہیں جوکرناآپ کے لیے کسی پہاڑ کو کھودنے کے مترادف ہو،توآئیے چلتے ہیں ان باتوں‌کی جانب جن کی وجہ سے بہت سے لوگ معاشی طورپرمضبوط ہوئے ہیں.
یہ غالبادوہزاردس کی ایک دوپہر تھی، دو بجے کاوقت تھاجب میں‌لاہور کے مشہوربزنس مین کے دفتر میں چاہے پی رہاتھا،ایک شخص آتاہے اور کہتاہے کہ کیاآپ نے مجھے پہچانا تومیرے سامنے بیٹھابزنس مین اپنی عینک کو ناک پر فٹ کرتے ہوئے اس کی طرف دھیان سے دیکھتاہے تو کہتاہے کہ ہاں….بشیر(فرضی نام) کیوں نہیں‌ تمہاری فلاں‌ جگہ پر دکان ہوا کرتی تھی اور تم اچھے بھلے کاروباری آدمی تھے،آج کل کیا کررہے ہو،تو وہ شخص آبدیدہ ہوگیا اور اپنی بیساکھی کو اوپر کرتے ہوئے بولا کہ میری ایک ٹانگ کام نہیں‌کرتی اور اب بہت مشکل میں ہوں،کاروبار نہیں رہا،بیٹی کی شادی ہے اور بہت پریشان ہوں،آپ تو جانتے ہیں‌کہ میں بھیک مانگنے والا نہیں،آپ میرے لیے کیا کرسکتے ہیں؟…تو میرے سامنے بیٹھے بزنس مین نے اپنے کوٹ کی دونوں‌جیبوں‌میں‌ہاتھ ڈالا،ہزار ہزار کےکافی نوٹ گنے بغیرہی اسے تھما دئیے،یہ دیکھ کر میں‌ذرا حیران ہوامگر خاموش رہا اور وہ شخص رقم لے کر خاموشی سے چلاگیا،ابھی میری چائے ختم نہیں‌ہوئی تھی کہ ایک ادھیڑ عمر شخص کمرے میں داخل ہوا،اس نے کان میں‌ کوئی سرگوشی کی تو اس نے کوٹ‌کی اندر والی جیب سے اسی طرح کچھ رقم نکال کر اسے تھما دی وہ بھی چلاگیا،اسی طرح چند افراد مزید آئے اور اپنی قسمت کی رقم لے کر واپس چلے گئے.
میری چائے ختم ہوگئی تو وہ میری طرف باقاعدہ متوجہ ہوا اور حال چال پوچھنے کے بعد دریافت کیا کہ میرے لیے کوئی بھی کام ہو تو بتائیں لیکن مجھے چونکہ ان کی سٹوری جاننا تھی اس کے علاوہ کچھ کام نہیں تھا لہذا یہ کہاکہ آپ کی کامیابی کا راز کیاہے؟حالانکہ میں‌کافی حدتک جان چکاتھا،پھر بھی انہوں‌نے ایک طویل کہانی سناناشروع کردی جس میں‌ سے کچھ حصہ یہاں پیش کرتاہوں.
انہوں‌ نے کہاکہ جب میں‌نے کچھ کرنے کاسوچا تو میرے پاس دو آپشنز تھیں،ایک کہ میں‌کوئی نوکری کرلوں اور سکون سےہرمہینے کی پہلی تاریخ کو ایک مقررہ رقم اپنی جیب میں ڈالتارہوں اور دوسری یہ کہ میں‌کوئی چھوٹا موٹا کام شروع کروں‌ چاہے وہ سو روپے سے ہی کیوں‌ نہ ہواور پھر اس پر محنت کرکے مستقبل میں‌نوکری کرنے کی بجائے لوگوں کو نوکری دوں اور لوگوں کے کام آسکوں لہذا میں‌نے نوکری کرنے کافیصلہ نہ کیا اور ایک چھوٹا سا کام شروع کیاجو بالکل معمولی رقم سے شروع ہوگیا،میرے پاس روزانہ جتنے پیسے بچتے تھے،ان میں‌ سے اپنی ضرورت کے رکھ کر میں‌ فٹ پاتھ پرسونے والے مزدوروں کو کھانا کھلا دیتاتھا،یہ سلسلہ کافی سال چلتارہااور پھرمجھے پتہ ہی نہیں‌چلا کہ میرا کاروبار روزانہ کی بنیاد پر ترقی کرتاگیا،میں روٹین کا کام کرتا اور کام بڑھتاگیا،پھریہ سلسلہ رکا نہیں،کام آگے بڑھتاگیامگر جو میری عادت پہلے دن تھی،وہ آج بھی ہے کہ ضرورت کے پیسے رکھ کر باقی ضرورت مندوں‌ کی مدد کرتاہوں،میں تب بھی مطمئن تھااورآج بھی مطمئن ہوں،میری تب کی ضروریات بھی میرے کام کی بچت سے ہی پوری ہوجایا کرتی تھیں اورآج ضرورتیں‌ بڑی ہیں تو آمدن بھی اتنی ہی ہے اوروہ اب بھی پوری ہورہی ہیں.انہوں‌نے کہاکہ زندگی میں‌دو ہی کام کیے ہیں‌ کہ ایک تو نوکری کی بجائے کاروبار کوترجیح دی اور دوسراخود پر دوسروں‌کو ترجیح‌دی،ضرورت مند کو خالی ہاتھ کبھی نہیں‌جانے دیا،لوگوں‌کی مدد کرنااور انہیں‌کھانا کھلانا مجھے بہت پسند ہےاور یہ میرا کمال نہیں،یہ اس ذات کا فضل ہے جس نے مجھے پیسہ دیااور پھر مجھے اس پیسے کو لوگوں پر خرچ کرنے کی بھی توفیق دی.
شام ہوچکی تھی اوران کی سٹوری ابھی چل رہی تھی لیکن میں‌ان کی کامیابی کا راز جان چکاتھا،اگرآپ بھی کامیابی کا راز جان چکے ہیں تو اس کامیاب بزنس مین کی طرح کچھ ایسا کریں‌ کہ زندگی میں انقلاب آجائے مگر اس کے لیے یہ ضروری ہےکہ آپ کوئی بھی کام کرتے وقت عارمحسوس نہ کریں،محنت کریں مگر توکل اللہ تعالیٰ پر رکھیں،اللہ تعالیٰ‌محنت کبھی رائیگاں‌ نہیں‌کرتا.

بلاگرکاتعارف:
مناظرعلی کاتعلق پاکستان کے ایک بڑے میڈیاہاوس سے ہےاور مختلف بڑی ویب سائٹس پرسماجی مسائل پر اکثر لکھتے رہتے ہیں،لوگوں‌کی ہمت بڑھاناانہیں‌پسند ہے،معاشرے کی بہتری کیلئے کوشاں‌رہتے ہیں‌اور ان کاماننا ہے کہ ہرشخص اگر اپنا اپنا کردار اداکرےتومعاشرہ بہترہوسکتاہے..مناظرعلی سے اس فیس بک پررابطہ کیاجاسکتاہے.
https://www.facebook.com/munazer.ali

بشکریہ،ڈیلی پاکستان

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

زوسفاری لاہور،کیا اچھا،کیابرا؟

مناظرعلی کے قلم سے….
باغوں کاشہرلاہوراپنی خوبصورتی اورتاریخی مقامات کی وجہ سے پوری دنیا میں‌مشہورہے،یہی وجہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں‌کہ جنے لہورنئیں ویکھیااوہ جمیا ای نہیں،اس شہرکی اہمیت کی وجہ سے یہاں‌ کی انتظامیہ کو بھی زیادہ متحرک رہنا پڑتاہے تاکہ جو لوگ یہاں سیر کےلیے ائیں انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ ہواورانہیں سہولیات بھی ایسی دستیاب ہوں کہ وہ واپس جاکر مزید لوگوں کو تعریف کیساتھ اس شہر بھیجیں کہ جو سنا تھا اس سے بھی بڑھ کراس شہرمیں موجودہے،مگر بطور لکھاری چونکہ گھومنے پھرنے کیساتھ ساتھ بہت سی جگہوں‌کو تنقید نظروں‌سے بھی دیکھتاہوں جس کامقصدانتظامیہ کو پوائنٹ اوٹ کرناہے کہ کہاں‌پرخرابی ہے اور کہاں‌پربھی مزید بہتری ہوسکتی ہے.

اس بار کافی عرصے بعد لاہورزو سفاری رائیونڈ جانے کا اتفاق ہوا،یہ جگہ مجھے بہت پسند ہے لیکن اس کے باوجود پچھلے دس سالوں‌میں مجھے یہاں جانے کا اتفاق دو بار ہواہے،اپنے ماحول،درختوں،سبزے اور سڑکوں کی وجہ سے یہ پارک اپنی مثال اپ ہے مگربہت سی جگہوں پر نجانےکیوں‌لگتاہے کہ اب انتظامیہ کی اس پر توجہ نہیں رہی،مرمت کام جگہ جگہ نظراتے ہیں جہاں‌ضرورت ہے کہ انہیں ساتھ ساتھ کیاجائے تاکہ زیادہ خرابی سے پہلے ہی اسے ٹھیک کرلیاجائے.بیٹھنے کےلیے جگہ جگہ بینچ بنائے گئے ہیں او سایہ دار شیڈ بھی لگے ہیں مگر بہت سے بنچ ٹوٹ پھوٹ‌کا شکار بھی نظراتے ہیں‌ جو کسی بھی بچے کے لیے تکلیف ہوسکتے ہیں،مختلف پوائنٹس ایسے ہیں‌جہاں‌بچوں کے لیے جھولے لگائے گئے ہیں‌ مگر مفت جھولوں‌کی سہولت والے علاقے میں‌شاید توجہ نہیں حالانکہ وہ گھنی چھاوں‌ میں‌ہیں اور بچوں کے لیے یہ بہت دلکش جگہ ہے،بہت سے جھولے،سلائیڈزٹوٹ پھوٹ‌کاشکارہیں جن کے قریب جانے سے خطرہے کہ وہاں لگے کیل اور پھٹی ہوئی لکڑی یا لوہا اپ کو زخمی کرسکتاہے،گوکہ یہ پارک بہترین ہےمگر اسے بہترین رکھنے کےلیےبھی الرٹ رہنےکی ضرورت ہے ورنہ یہ پارک ایک دن خوفناک جنگل کی صورتحال اختیارکرجائے گا..

اس کے علاوہ اس پارک میں‌اشیائے خورونوش پر زائدنرخوں کی وصولی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے،ایک چیز بیس روپے کی ہے تو اس پر اتنے ہی پیسے اضافےوصول کیے جاتے ہیں جو کہ عام شہری کے لیے خاصا تکلیف دہ ہے،پوچھنے پر بتایاجاتاہے کہ ٹھیکےپرہیں لہذا اوورچارجنگ نہ کریں تو خرچے پورے نہیں ہوتےجو کہ انتہائی حیران کن جواب ہے،اس پر خصوصی چیک اینڈ بیلنس کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں‌کی سستی اشیابھی دستیاب ہوں،میری تجویز ہے ایک کمیٹی بنائی جائے جس میں یہاں‌انےوالے شہریوں‌کی رائے لینے کا بھی بندوبست کیاجائے اور یہاں کی انتظامیہ کیخلاف شکایات کا بھی اسان طریقہ کار وضح ہونا چاہیے جب تک ٹھوس اقدامات نہیں کیے جاتے تب یہاں انے والے لوگ مطمئن نہیں‌ہوں‌گے…زوسفاری پارک کو بہترین کرناہے تو اس پر فوری توجہ دینا وقت کی ضرورت ہے.

تعارف:
بلاگرمناظرعلی کاتعلق لاہور کے ایک بڑے میڈیاہاوس سے ہے اور وہ سماجی مسائل پر اکثرلکھتے رہتے ہیں،پاکستان کی بڑی ویب سائٹس پران کے بلاگ پبلش ہوتے ہیں،ان کا خیال ہے کہ اگرانسان اپنے طورپرکچھ نہ کچھ کردار اداکرے تومعاشرہ بہترہوسکتاہے.مناظرعلی سے فیس بک پر اس لنک کے ذریعے رابطہ کیاجاسکتاہے. https://www.facebook.com/munazer.ali