جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن) آصف زرداری اور فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔

لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے آصفہ بھٹو کی توہین عدالت کی درخواست پر رپورٹ مانگی تھی، جیل حکام سے پوچھا جائے کیوں عمل نہیں کیا جا رہا۔

انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو آج خود پیش ہونا چاہ رہی تھیں لیکن میں نے انہیں روکا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ قانون دیکھنا ہو گا کیا توہین عدالت ہے یا نہیں۔ نیب پراسیکیوٹر کے بولنے پر لطیف کھوسہ نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت جیل حکام نے کی ہے، نیب کیوں بول رہا ہے؟

لطیف کھوسہ نے کہا کہ نیب ریاست کا نمائندہ ہے اور ریاست توہین عدالت کرنے والوں کے ساتھ نہیں کھڑی ہوتی۔ باہر سے کسی کو لاکر مشقتی نہیں رکھا جا سکتا: نیب پراسیکیوٹر

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس پر دلائل دیتے ہوئے آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ آصف زرداری کو جیل میں ذاتی مشقتی فراہم کیا جائے، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جیل میں سے ہی کسی قیدی کو بطور مشقتی فراہم کیا جا سکتا ہے۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ایسا نہیں ہوتا کہ باہر سے کسی کو لا کر جیل میں بطور مشقتی رکھ لیا جائے، قانون غیر متعلقہ افراد کو جیل میں بطور مشقتی قیدی کے ساتھ رہنے کی اجازت نہیں دیتا۔

عدالت نے جیل میں آصف زرداری کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔ پارک لین ریفرنس کی سماعت بھی 12 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

آصف زرداری کی بلاول سے ملاقات

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور آصفہ زرداری نے بھی ملاقات کی۔

راجہ پرویز اشرف، فیصل کریم کنڈی، رحمان ملک، مہرین بھٹو اور دیگر پارٹی رہنما بھی ملاقات میں شریک تھے۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا پسِ منظر

منی لانڈنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اُس وقت اٹھایا گیا، جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مشکوک ترسیلات کی رپورٹ یعنی ایس ٹی آرز بھیجی گئیں۔

ایف آئی اے نے ایک اکاؤنٹ سے مشکوک منتقلی کا مقدمہ درج کیا جس کے بعد کئی جعلی اکاؤنٹس سامنے آئے جن سے مشکوک منتقلیاں کی گئیں۔

معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچا تو اعلیٰ عدالت نے اس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) تشکیل دی جس نے گزشتہ برس 24 دسمبر کو عدالت عظمیٰ میں اپنی رپورٹ جمع کرائی جس میں 172 افراد کے نام سامنے آئے۔

جے آئی ٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور اومنی گروپ کو جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے فوائد حاصل کرنے کا ذمہ دار قرار دیا اور ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی۔

اس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سے بھی تفتیش کی گئی جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی تحریری طور پر جے آئی ٹی کو اپنا جواب بھیجا جب کہ اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور نجی بینک کے سربراہ حسین لوائی ایف آئی اے کی حراست میں ہیں۔

سپریم کورٹ نے 7 جنوری 2019 کو اپنے فیصلے میں نیب کو حکم دیا کہ وہ جعلی اکاؤنٹس کی از سر نو تفتیش کرے اور 2 ماہ میں مکمل رپورٹ پیش کرے جب کہ عدالت نے جے آئی ٹی رپورٹ بھی نیب کو بجھجوانے کا حکم دیا۔

اعلیٰ عدالت نے حکم دیا کہ تفتیش کے بعد اگر کوئی کیس بنتا ہے تو بنایا جائے۔

نیب نے 7 جنوری کو ہی جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم (سی آئی ٹی) تشکیل دی جس کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی کو دی گئی۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے 20 مارچ کو نیب کی کمائنڈ انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا۔

نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں تین ریفرنسز تیار کر کے نیب ہیڈ کوارٹر بھجوائے اور چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 2 اپریل کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلا ریفرنس اومنی گروپ کے چیف ایگزیکٹو عبدالغنی مجید اور دیگر کے خلاف دائر کرنے کی منظوری دی۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

جنوبی افریقا کے خلاف 2010 میں حادثاتی طور پر کپتان بن جانے والے مصباح الحق خان 2017 تک پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان رہے۔

لاہور(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) اس عرصے میں مصباح نے ریکارڈ 26 ٹیسٹ بطور کپتان پاکستان کیلئے جیتے تاہم باوجود اس کے انھیں قیادت کے معاملے میں عمران خان، جاوید میانداد اور وسیم اکرم کے ہم پلہ ہرگز نہیں کہا جاسکتا۔

مصباح اگرچہ تین سال کیلئے بورڈ میں پرکشش معاوضے پر ملازمت تو حاصل کر چکے تاہم بظاہر اپنے کیے گئے فیصلوں کے تناظر میں وہ ماضی کی طرح ایک بار پھر تنقید کے دائرے میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

فٹنس کو ترجیح دینے والے مصباح الحق نے دورہ آسڑیلیا کیلئے 37 سال کے محمد عرفان کو یکم ستمبر 2016ء کے بعد قومی اسکواڈ کیلئے منتخب کرنے کے ساتھ ساتھ 33 سال کے بائیں ہاتھ کے اسپنر حیدرآباد سندھ کے کاشف بھٹی اور 9 ٹیسٹ میں 30.14 کی اوسط سے 28 وکٹیں لینے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عمران خان کو جنوری 2017ء کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے منتخب تو کر لیا لیکن وہ یہ بھی بتا دیتے کہ ان کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کب اور کہاں ہوئے تو اچھا ہوتا۔

مصباح الحق ماضی کی طرح فٹنس کا فلسفہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور ان کے اس فیصلے نے ثابت کیا ہے کہ وہ کس قدر اصولوں کے پاسدار ہیں، پھر سری لنکا کے خلاف 2 ٹی 20 کھیلنے کے بعد احمد شہزاد اور عمر اکمل کو دودھ میں سے مکھی کی طرح باہر نکال دیا گیا۔

28 سال کے آصف علی جنھوں نے آخری 25 ٹی 20 میں 173گیندوں پر 211رنز بنائے، اور آخری چار میچوں میں وہ کوئی چھکا نہیں مار سکے، ان کے ساتھ بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فخر زمان جو آخری 10 ٹی ٹوئنٹی میں محض 108 رنز بنا پائے ہیں وہ کس بنیاد پر دورہ آسڑیلیا کے ٹی 20 اسکواڈ میں موجود ہیں۔

پاکستان کیلئے ایک ٹی 20 کھیلنے والے امام الحق کے سلیکشن کے دفاع میں مصباح الحق نے مؤقف اختیار کیا کہ فیصل آباد میں دوران ڈومیسٹک ٹی 20 چوں کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے 2 مین آف دا میچ ایوارڈ لیے، اسلیے ان کا انتخاب ہوا، تو پھر وہ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکور احمد شہزاد کو کیوں نہ دیکھ سکے۔

پھر لیجنڈری لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے فرزند عثمان قادر جنھیں مصباح الحق نے بطور کپتان کبھی کسی دورے پر لے جانے کی زحمت گوارا نہ کی، اب اچانک کس غیر معمولی پرفارمینس پر وہ لیگ اسپنر کو آسڑیلیا لے کر جارہے ہیں، ان کے پاس اس کا تسلی بخش جواب نہ تھا۔

کچھ ایسا ہی انتخاب بنوں کے 24 سال کے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین خوشدل شاہ کا بھی ہے جن کی ون ڈے میں کارکردگی غیر معمولی ہے، اور انھیں ٹی 20 کیلئے نا جانے کس بنیاد پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

شعیب ملک اور محمد حفیظ کے بارے میں مصباح الحق کے پاس کوئی واضع پالیسی نہیں کہ آیا، دو سابق کپتان ان کی مستقبل کی منصوبہ بندی میں ہیں، یا پھر وہ مستقبل میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے دونوں کا احمد شہزاد اور عمر اکمل کی طرح استعمال کریں گے۔

مصباح الحق کا شمار پاکستان کرکٹ کے انتہائی دفاعی انداز رکھنے والے کرکٹرز میں کیا جاتا ہے جو اپنے انداز کے سبب شدید تنقید کی زد میں رہے تاہم اپنی سادہ طبیعت اور سر جھکا کر بورڈ کی بات ماننے کی حکمت عملی نے ان کے راستے کبھی دشوار گزار نہیں ہونے دیے۔

4 ستمبر 2019ء کو اگر پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق کو چیف سلیکٹر اور کوچ نا بناتا،تو شاید وہ پاکستان سپر لیگ 2020 بطور کھلاڑی ہی کھیلتے جبکہ 2017 میں بطور کپتان 6 اننگز میں مصباح الحق دورہ آسڑیلیا میں محض 76 رنزہی بنا سکے تھے۔ ان سے زیادہ رنز بطور بولر کھیلنے والے محمد عامر نے 6 اننگز میں 118رنز بنائے، اب دیکھنا ہوگا کہ بطور بیٹسمین آسڑیلیا میں 10 اننگز میں صرف ایک نصف سنچری اسکور کرنے والے مصباح الحق کیا کچھ لے کر وطن لوٹتے ہیں؟

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

حقیقی مناظر سے قریب تر ’ورچوئل سائیکلنگ اسٹوڈیو‘

(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) انسان صحت مند اور تندرست رہنے کے لیے ورزش کرتا ہے اور اس ورزش کرنے کے مختلف طریقے ہوتے ہیں۔ دنیا میں ورزش کرنے کے لیے بہت سے ایسے جم موجود ہیں جو کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہیں۔

مگر آج ہم آپ کو آج ایک ایسے جم کے بارے میں بتائیں گے جہاں ’ورچوئل سائیکلنگ‘ کی سہولت موجود ہے۔

تخم بالنگا استعمال کریں اور ڈپریشن سے نجات پائیں

(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) تخم بالنگا کا استعمال صحت کے لیے بے شمار فائدے مند ہے کیونکہ اس میں موجود غذائیت ہڈیاں مضبوط کرنے میں بھی نہایت ہی معاون ثابت ہوتی ہیں۔

مگر ایک تحقیق کے مطابق تخم بالنگا انسان کو ڈپریشن جیسے مرض سے باہر نکالنے کی خاصیت بھی رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تخم بالنگا اومیگا 3سے مالا مال ہوتا ہے جو کہ انسان کے مزاج کو مثبت اور اسے خوش کرنے کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

ڈپریشن ایک ایسی دماغی بیماری ہے جو اب بہت ہی عام ہے، ہم اپنے ارد گرد ایسے بے شمار لوگوں کو جانتے ہوں گے جو اس بیماری سے لڑ رہے ہیں۔

سینٹرل فوڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر رام نے بتایا کہ تقریباً 3 گرام تخم بالنگا کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر 10 منٹ تک چھوڑ دیں جب یہ پانی اپنے اندر جذب کرلے گا تو اس کا با آسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاہ تخم بالنگا کو پَھلوں کے رس میں ملا کر بھی پی سکتے ہیں جب کہ اسے دودھ اور ملک شیک کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک بالغ انسان کے جسم کو روزانہ 1 سے 2 گرام اومیگا 3 کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ عموماً مچھلی یا چند پودوں کی بیجوں سے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے، تخم بالنگا میں اومیگا 3 سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جس کا روزانہ استعمال آپ کو بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔

اگر آپ ڈپریشن جیسی بیماری میں مبتلا ہیں تو روزانہ ایک چمچا تخم بالنگا اپنی خواراک میں شامل کریں جس سے آپ کو اپنی طبعیت میں فرق محسوس ہوگا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

5، 10 یا 15 نہیں، ملیے 21 بچوں کی ماں سے

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن) ہمارے معاشرے میں عام طور پر 5 سے 6 بچوں کو زیادہ بچے تصور کیا جاتا ہے اور کسی کے ہاں بچوں کی تعداد 9 یا 10 ہو تو پھر اس کی وجہ شہرت بھی بچوں کی زیادہ تعداد بن جاتی ہے لیکن ہم آپ کو ایسی خاتون کے بارے میں بتاتے ہیں جن کے 10 یا 15 نہیں بلکہ 21 بچے ہیں۔

برطانوی خاتون سو ریڈ فورڈ کی عمر 44 سال ہے اور ان کے 48 سالہ شوہر نوئل ہیں جن کے بچوں کی تعداد غیر معمولی طور پر 21 ہیں اور یہی نہیں اب مستقبل میں ان کے ہاں 22 ویں بچے کی آمد بھی متوقع ہے جس کے بارے میں خاتون نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنا الٹراساؤنڈ ایک انٹرویو کے دوران شیئر کیا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

قطرہ قطرہ پگھلتی ’’پی ٹی آئی‘‘ (حسن نثار)

(ایمرا نیوز آن لائن)
(بشکریہ جنگ لاہور)
ایک ایسا معاشرہ بن چکا جس میں ماتم کے لئے دو ہاتھ اور ایک سینہ کافی نہیں رہا، رونے کے لئے دو آنکھیں بھی بہت کم پڑ گئی ہیں۔ مجھے ابھی تک اس خبر پر یقین نہیں آ رہا کہ سگے بیٹے نے بوڑھے ماں باپ کو گھر کے ایک کمرے میں سال بھر سے قید کر رکھا تھا اور انہیں دن میں ایک بار کھانا دیا جاتا تھا۔یہ خبر تو سمجھ سے بھی باہر ہے کہ پی آئی اے نے مسافروں کے بغیر 82پروازیں فرما کر خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا۔

حج عمرہ کی 36پروازیں مسافروں کے بغیر روانہ ہوئیں۔ اسلام آباد ایئر پورٹ سے بھی سال میں 46خالی طیاروں نے اڑان بھری۔ایمبولینس کی عدم فراہمی کی وجہ سے بچی کی لاش موٹر سائیکل پر گھر منتقل کی گئی۔

’’نیب‘‘ نے قائم خانی سے تجوری کھلوا لی۔ 15کروڑ کا تو صرف سونا برآمد ہوا۔ ’’غیر ملکی کرنسیاں‘‘ ہیرے علیحدہ۔

71پارک صرف کاغذات پر بنانے کا انکشاف اور میں سوچ رہا ہوں کہ اگر ایک معمولی سی ’’مکھی‘‘ کا یہ حال ہے تو اس ملک کے ’’مگر مچھوں‘‘ کے پاس کتنا کچھ ہو گا۔

’’نیب‘‘ بھی مکھیوں سے ہی تجوریاں کھلواتا ہے….کبھی مگر مچھوں کے ’’تجورے‘‘ کھلوائے تو اندازہ ہو کہ ووٹ کی عزت کس بھائو بکتی ہے۔

عمران خان نے امریکہ میں کرپشن کے حوالہ سے چینی ماڈل کا حوالہ دیا جبکہ مدتوں سے میرے سیاسی ایمان کا حصہ ہے کہ اس آدم خور نظام کو تیزاب سے غسل دو، تین تین شفٹوں میں جلادوں سے کام لو تو کام چلے گا ورنہ گئے کام سے۔

صرف ’’قائم خانی‘‘ باقی بچیں گے اور ہماری فقط کہانی ہی رہ جائے گی۔اور یہ 24ستمبر 2019کے اخبارات میں شائع ہونے والی ایک تصویر ہے جس میں ڈی جی خان کا گل زمان نامی پاکستانی اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے دہکتے انگاروں پر ’’کیٹ واک‘‘ کا ایمان افروز مظاہرہ کر رہا ہے کیونکہ ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اور ہم ایک زندہ قوم ہیں جو جلتے کوئلوں پر بھی چہل قدمی کر سکتی ہے۔اور اس ننھے منے جمہوری سکینڈل کا بھی کوئی جواب ہو تو سامنے لایا جائے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں کھربوں روپے کے پرانے کرنسی نوٹ ہی غائب ہو گئے کیونکہ بھٹو زندہ ہے، طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں اور جمہوریت بہترین انتقام ہے۔بلین درخت تو کیا لگانا تھے ایک پودا نہ لگ سکا۔

بقول گورنر سٹیٹ بینک مہنگائی مزید دو سال دھمال جاری رکھے گی حالانکہ یہ غلط ہے کیونکہ دو سال کے بعد تو دھمال میں وہ ابال آئے گا جس کے بعد دیکھنے سننے والوں پر بھی حال چڑھ جاتا ہے۔

قارئین! ہمارے اندرونی بیرونی، مالی اخلاقی حالات کی آئوٹ لائن دیکھ لیں کہ یہ تو زہریلی دیگ کے چند دانے ہیں۔ پوری دیگ کے ’’اندر‘‘ جانے پر تو یونہی سمجھیں دیگ اندر، دم باہر۔ادھر خارجہ کی بھی سن لیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔

ٹرمپ سے کہا گیا ’’مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرائیں‘‘۔ ٹرمپ کا صاف جواب تھا ’’مودی سے بات کروں گا‘‘ یعنی ڈھاک کے تین پات۔ سچی بات ہے مجھے اس مطالبہ کی سمجھ نہیں آئی کیونکہ مودی کے پتا جی بلکہ ان کے بھی پتا جی اگر چاہیں تو غیر معینہ مدت تک کرفیو جاری نہیں رکھ سکتے۔

کامن سینس کی بات ہے کہ آج نہیں تو کل نہیں تو پرسوں کرفیو نے بہرحال ختم ہونا ہی ہے تو یہاں بغلوں کا بینڈ شروع ہو جائے گا کہ یاروں کا کام ہے۔ رہ گئی ثالثی تو اس پر پہلے ہی مودی جواب دے چکا کہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ایسے داخلہ اور خارجہ ماحول میں اگر موجودہ وزیراعظم کا خیال ہے کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ ’’میچ‘‘ جیت جائیں گے تو میں گنہگار ان کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں اور وہ بھی صرف اس صورت میں کہ کوئی مجھے صرف اتنا بتا دے کہ وزیراعظم کی ٹیم دراصل ہے کیا؟ کن لوگوں پر مشتمل ہے اور اب تک ان نابغوں نے کون سا تیر یا توپ چلائی ہے؟

کوئی ٹیم ہے بھی یا نہیں؟باقی چھوڑیں، پنجاب ہی دیکھ لیں جو فیصلہ کن سیاسی میدان ہے اور یہاں ہر طرف گھمسان کا رن جاری ہے، کشتوں کے پشتے لگ رہے ہیں، ہر محاذ پر قدم اکھڑ چکے ہیں اور یہ سوال زبان زد عام ہو چلا کہ پنجاب سے کس بات کا انتقام لیا جا رہا ہے؟

پنجاب کو کس جرم کی سزا مل رہی ہے؟ شہباز شریف کے بعد ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ چوہدریوں جیسے تجربہ کار، موثر اور ڈلیور کرنے والے میدان میں اتارے جاتے لیکن برا ہو پھولی ہوئی انائوں اور خوش فہمیوں کا کہ ’’پلس‘‘ کرتے کرتے سب کچھ ’’مائینس‘‘ کرا بیٹھے اور یہ سلسلہ کچھ دیر مزید جاری رہا تو میں دیکھوں گا اگلے الیکشن میں پنجاب سے ’’تحریک انصاف‘‘ کو کیا ملتا ہے۔

حیرت ہے ’’بزداریت‘‘ اتنی ہی طاری تھی تو سال ڈیڑھ دو سال بزدار کو دو تین وزارتوں سے گزار کر اسے کچھ ایکسپوژر ہی دے لیتے۔ ایسے تو کوئی اپنا چھابہ، کھوکھا، ریڑھی کسی کے حوالہ نہیں کرتا جیسے پنجاب جیسا صوبہ اس معصوم کے حوالے کر دیا گیا لیکن خیر ہے صوبے نے تو بھگت لیا، خود اپنی ضد کی زد میں آئے تو سمجھ آ جائے گی لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی بلکہ ہو چکی ہے۔

’’جیو‘‘ کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں اس خود کشیانہ رویے کی وجہ پوچھی گئی تو میں نے کہا….ہمارے اس خطہ میں تین ضدیں بہت مشہور بلکہ محاورہ بن چکی ہیں۔اول: راج ہٹ یعنی حکمران کی ضددوم: بال ہٹ یعنی بگڑے ہوئے بچے کی ضدسوم: تریا ہٹ یعنی عورت کی ضدمیں نے اپنی اینکر سے کہا ’’ابصا! خود ہی فیصلہ کر لیں آپ لوگ کہ یہ کس قسم کی ضد ہے یا کن ضدوں کا مجموعہ‘‘۔

اگر یہ عمران کا ذاتی فیصلہ ہے تو سو فیصد غیر جمہوری اور آمرانہ ہے کیونکہ دوسری کسی صورت میں ایک بندہ بھی اس فیصلہ کی حمایت نہ کرتا اور اگر یہی سچ ہے تو پھر کسی زرداری، میاں یا خان میں فرق کیا رہ گیا؟مجھ جیسے لوگ جو پچیس چھبیس سال کسی ’’تیسری قوت‘‘ کے خواب دیکھتے اور طعنے سہتے رہے خصوصاً یہ خاکسار جسے مجید نظامی مرحوم نے باقاعدہ لکھ کر طعنہ دیا کہ ’’حسن نثار اک مثالیت پسند آدمی ہے جو تیسری قوت کا ہیولا تراش رہا ہے‘‘ ….ہم کہاں جائیں؟ کہ یہاں تو ’’تیسری قوت‘‘ بھی پہلی اور دوسری قوت کا پرتو بنتی جا رہی ہے تو خیر ہے، اک اور جنگ کی تیاری کرتے ہیں کہ ہر شخص نے اپنے حصہ کا کام کرنا ہوتا ہے۔

اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کومیں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھاسچ پوچھیں تو کبھی کبھی اس صورتحال سے لطف اندوز بھی بہت ہوتا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کو قطرہ قطرہ پگھلتے اور پیپلز پارٹی یا ن لیگ بنتے دیکھنا درد بھرا لیکن بہت ہی دلچسپ تجربہ ہے۔

خاص طور پر جب ’’دیانت‘‘ اور ’’شفافیت‘‘ میں شگافوں اور دراڑوں کی خبریں سنتا ہوں تو جی چاہتا ہے اپنے بیڈ روم کا دروازہ بند کر کے ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا ہو کر اپنے چہرے پر پولے پولے تھپڑ رسید کروں کیونکہ زناٹے دار تھپڑ مارنے کی ہمت نہیں رہی۔

کمال زوال کا یہ کہ کرپشن کی خبریں بھی مجھے ان سائیڈرز یعنی ’’گھر کے بھیدی‘‘ ہی دیتے ہیں ورنہ میں نے تو مدت ہوئی باہر نکلنا ہی چھوڑ رکھا ہے۔’’اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی‘‘لیکن اب بھی کبھی کبھی اپنے قلم سے پوچھتا ہوں، یار! کیا میں اب بھی تجھ سے نیزے کا کام لے سکتا ہوں؟