سونم کپور کے ساتھ 2018 میں کیا کیا ہوا؟ جانیئے خاص رپورٹ
ممبئی(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز) جیسا کہ بالی ووڈ کے مشہور شخصیات 2018 کو الوداع اور 2019 کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں.
وہیں کچھ اداکار اسے اپنے پیاروں کے ساتھ گھر میں منائیں گے اور کچھ اس سال کے اختتام کو یادگار بنانے کے لیے exotic holidays پر چلے گئے ہیں.بہت سے فنکاروں نے 2018 کی بہترین یادوں کو واپس لانے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا اظہار کیا. اور تمام اچھی چیزوں کے لئے شکریہ ادا کیا .ان میں سے ایک سونم کپور بھی تھیں جہنوں نے 2018 میں ان کے ساتھ ہونے والے شاندار واقعات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور اس سے متعلق ایک شاندار ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی.