سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کس چیز سے اکتا گئیں؟ جانیئے
لاہور(ایمرا نیوز آن لائن) سوشل میڈیا کسی کو بھی راتوں رات مقبول بنا سکتا ہے اور اسی کی ایک مثال پریا پرکاش ہے جن کی ایک ویڈیو نے ان کو راتوں رات سپرسٹار بنا دیا اور ہر کوئی ان کا دیوانا بن گیا جی ہاں ہم اسی ویڈیو کی بات کررہے ہیں جس میں پریا پرکاش آنکھ مار رہی تھی اس ویڈیو نے پریا پرکاش کی زندگی ایک دم بدل دی ہر کوئی ان کے بارے میں بات کرنے لگا اور یہاں تک کہ ان کو فیلموں میں کام کرنے کی بھی آفرز آنے لگیں، یہاں تک کہ پریا پرکاش کو خود اس بات کا یقین نہیں ہو رہاتھا کہ ان کے ساتھ یہ کیا ہورہا ہے.
https://emra.tv/2019/01/29/زرداری-نااہلی-کیس،-سیاسی-مقدمات-کی/
حال ہی میں پریا پرکاش نے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب ان کی ویڈیو وائرل ہوئی تو ان کو یہ سب ایک خواب لگ رہا تھا، پریا پرکاش کا مزید کہنا تھا کہ اب وہ آنکھ مارنے سے بور ہوگئیں ہیں اور اب کوئی ان کو آنکھ مارنے کا کہتا ہے تو ان کو اچھا نہیں لگتا کیونکہ وہ آنکھ مار مار کر اکتا چکی ہیں.انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ 200 سے زائد بار آنکھ مار چکی ہیں.