تھائی لینڈ کی سڑک پر شراب کے کینز پھیل گئے
لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) یہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر پیش آیا، جہاں شراب کے کینز سے بھرا ہوا ٹرک اُلٹ گیا جس کے باعث 80,000 سے زائد شراب کے کینز سڑک پر پھیل گئے، شہریوں نے موقع دیکھ کر شراب کے کینز کو اکھٹا کرنا شروع کردیا، اور اپنے ساتھ لے گئے.
https://emra.tv/2019/02/05/رنبیر-کپور-اور-ڈ…مداحوں-کے-لیے-اچ/
ٹرک کے ڈرائیو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے warehouse سے کچھ ہی فاصلے پر تھا کہ اچانک اس کا ٹرک کنٹرول سے باہر ہوگیا، اور وہ اپنی جان بچانے کے لیے ٹرک کے کونر پر آگیا اور اُس طرح وہ اپنی جان بچانے میں کامیاب رہا.
https://emra.tv/2019/02/05/سرفرازاحمد-ورلڈک…ومی-ٹیم-کے-کپتان/
ٹرک کے ڈرائیو کا مزید کہنا تھا کہ اس کو نہیں پتا کہ یہ واقعہ کس وجہ سے ہوا، اُس کے خیال میں سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا یا ہوسکتا ہے کہ سڑک پر اندھیرا ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہو.
پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے سڑک سے شراب کے کینز اُٹھائے ان کی شناخت ہونے کے بعد ان پر چوری کے charges لگ سکتے ہیں.