شیخ زید ہسپتال میں وائے ڈی اے کی پریس کانفرنس
لاہور(ایمرا نیوزآن لائن) میں بتاتا چلو کہ پنجاب میں جو انتظامات کیے جائے رہے اس پر کڑی نظر ہے،وائے ڈی اے
کے پی کا ناکام ایکٹ یہاں لایا جا رہا ہےوائے ڈی اے
ہسپتالوں کا ویلفیر کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جو سہولیات دی جا رہی ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے،وائے ڈی اے
ہسپتال کو کارپوریٹ بزنس بنایا جائے اس پر وائے ڈی اے پنجاب کھڑی ہو گئی،وائے ڈی اے
وائے ڈی اے پنجاب کو ہٹانے کے لیے اوچھے ہتھکنٹے اپنائے جا رہے ہیں ہمارے لوگوں کا نکالا جا رہا ہے،وائے ڈی اے
ایم ٹی اے اس کو ٹھیکے کے نظام کے تحت لایا جا رہا ہے
علاج مہنگا کر دیا جائے گا ڈاکڑ کی تعداد کم کر دی جا ئے گئ،وائے ڈی اے
تمام سٹاف بلا لہا جا ئے گا پیر کے روز نیا لائحہ عمل اختیار کیا جا ئے گا ،وائے ڈی اے
جو یہاں ٹرانسفر ہوئے تھے اس کے خلاف پہلے بھی احتجاج کیا تھا،وائے ڈی اے
یہاں شیخ زیدہسپتال میں جان بچانے والی ادویات ناپید ہیں،وائے ڈی اے
ڈاکٹر زخود کشی پر مجبور ہیں اور وہ ذہنی تناو کا شکار ہیں، وائے ڈی اے
ہم نے کوئی ہڑتال نہیں کی پور امن احتجاج کر رہے ہیں لیکن کو ئی رسپونس نہیں آرہا ہے،وائے ڈی اے
جب ہمیں سنا نہیں جائے گا تو احتجاج کریں ،وائے ڈی اے
جو لوگ ٹرمنیٹ کیے آج تک بحال نہیں کیا گیا ،وائے ڈی اے
ہم مریضوں اور اپنے حق کے لیے آواز کو بلند کرتے رہیں گئے ،وائے ڈی اے
گجرات میں ایف بی آر نے ریٹ کیا جس میں مریضوں اور ڈاکٹر کے ساتھ بد تمیزی کی جس کے ریکیشن میں او پی ڈی بند کی ،وائے ڈی اے
ہمارا مطالبہ ہے کی فل فور ایف بی آر کے چیرپرسن کو ہٹایا جائے،وائے ڈی اے
یہاں ہسپتال کا برا حال ہے کڑروں روپے خرچ ہونے بعد بھی کوئی کام نہیں ہو رہا ہے،وائے ڈی اے
ایک بچہ لیور کے علاج کے لیے لایا گیا اور اس کی موت ہوئی دوران علاج جس ڈاکٹر کی عفلت تھی اس کو عہدوں سے نواز گیا ،وائے ڈی اے
پلاسٹک سرجریمیں ڈاکٹر علی رفیق مزار اس پر براجمان ہیں لیکن ابھی تک اصل حق دار وہاں نہیں آیا پی ایم کے رد کرنے باوجود اس کو وہی رکھا گیا،وائے ڈی اے
سرکاری مریض کے علاج کو ڈیلےکرکے پرائیوایٹ مریضوں سے پیسہ کمایا جا رہا ہے،وائے ڈی اے
ہمیں پی ایم اے کی طر ف سے کوئی لینا دینا نہیں،وائے ڈی اے
ہم اپنے اور مریضوں کے لیے آواز کیا جائے گا،وائے ڈی اے
نظام جوبر باد ہو رہا ہے اس کے دوسرا نظام لایا جائے لیکن کےپی کے کے نظام کی مذمت کرتے ہیں،وائے ڈی اے
ہسپتالوں کو خودمختاری دینا چاہتے ہیں تو دیں لیکن قابل لوگ لگائے جائیں،وائے ڈی اے
یہاں شیخ زید ہسپتال میں زیادہ پرائیوایٹ مریضوں کو پوچھا جاتا ہے ،وائے ڈی اے
ہم اپنے اداروں کو پرائیوایٹ نہیں ہونے دیں گئے،وائےڈی اے صحت اور تعیلم بنیادی ضرورت ے وہ حکومت کو دینا چاہیے،وائےڈی اے