نوجوان نسل میں نشے کی عادت، تین بنیادی باتیں سامنے آگئیں

نوجوان نسل میں نشے کی عادت، تین بنیادی باتیں سامنے آگئیں

(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز)
کسی بھی قوم یا ملک کی بنیاد اس کی نوجوان نسل ہوتی ہے، اس ملک کو بدلنے یا آگے لے کرجانے میں نسل نو بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔اگر کسی ملک کی بنیاد کو کھوکھلا کرنا ہو، تو اس کے نوجوانوںکو منشیات کا عادی بناکر اسے بآسانی کمزور کیا جاسکتا ہے۔منشیات نے نہ صرف نسل نوکی زندگی مفلوج بناکررکھ دی ہے، بلکہ انہیں اپنے حلقہ احباب اور معاشرتی ذمے داریوں سے بھی دور کردیا ہے۔جس زندگی کی انہیں قدر کرنی چاہیے، جسے ملک و ملت کو سنوارنے ، اسے بام عروج پر پہنچانے میں صرف کرنا چاہیے، اسے نشے کا شکار ہو کر برباد کرنے پہ تلے ہوئے ہیں۔ نوجوانوں کی اکثریت ، تو اس بات تک سے انجان ہے کہ چند لمحوں کے سکون کے لیے جس زہر قاتل کا استعمال وہ کر رہے ہیں، وہ ان کی زندگی اور مستقبل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ پہلے زمانے میں کم از کم اتنی تہذیب تو تھی کہ، نوجوان اپنے بڑوں، اساتذہ وغیرہ کے سامنے تمباکو نوشی تک کرنے سے گریز کرتے تھے لیکن آج تو حال یہ ہے کہ نوجوان کھلے عام تمباکو نوشی اور منشیات کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ جیسے یہ کوئی معیوب عمل نہیں بلکہ قابل فخر کام ہے،ان کی اکثریت مغربی طور طریقوں سے متاثر ہوکر نشے کی عادی ہورہی ہے،جب کہ چند نوجوان محض دوستوں کے سامنے ’’کول‘‘ یا دلیر بننے کے لیے ان کے کہنے پر منشیات کا استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں، کچھ نوجوان ایسے بھی ہیں، جواپنی پریشانیوں سے بھاگنے اور ذہنی سکون حاصل کرنےکے لیےاس زہر کو گلے لگالیتے ہیں۔منشیات میں مبتلا نوجوان معاشرے کے لیے ناسورہوتےہیں ، ہمارے ملک میں نشے کی لت میں مبتلا افراد میں سب سے زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے۔نشے کا آغاز عام طور پر تفریحاً کیا جاتا ہے،پہلے پہل دوستوں کے ساتھ مل کر یا کسی پارٹی وغیرہ میں کرتے ہیں،پھر رفتہ رفتہ یہ شوق ،عادت اور پھر نہ ختم ہونے والی ضرورت بن جاتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ نوجوانوں کا جسم تیزی سے نشےکا عادی ہوجاتا ہے،جس کے بعد مختلف قسم کے نشوں میں اضافہ ہوجاتا ہے، یہ لت اتنی شدت اختیار کر لیتی ہے کہ نشئی ،منشیات کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کرتے، غیراخلاقی وغیرقانونی سرگرمیوں تک میں ملوث ہوجاتے ہیں۔، کیوں کہ انہیںاپنے اردگرد کے حالات کا شعور نہیں ہوتا۔

نوجوان دوستو! ذرا سوچیے کہ آپ کے چند دن یا محض دوستوں کے کہنے میں آکر کیے گئے نشے کی خبر جب آپ کے والدین کو ملے گی، توان پر کیا گزرے گی؟اس کی لت ایسا روگ ہے ،جو لگتی ایک فرد کو ہے، مگر تباہ پورے خاندان کوکرتی ہے،جس سےخوشیاں اور سکون بربادہوجاتا ہے۔ منشیات کے عادی نوجوان زیادہ عرصے تک اپنے والدین سے یہ عادت نہیں چھپا پاتے، کیوں کہ اسے خریدنے کے لیے انہیں پیسوں کی ضرورت پڑتی ہےیا ان کی صحت رفتہ رفتہ خراب ہونے لگتی ہے، جو گھر والوں کو شک میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے ملک کا اثاثہ 64 فیصد نوجوان آبادی ہے،جس کے کاندھوں پراپنا ہی نہیں ملک کے مستقبل کو سنوارنے کی ذمے داری بھی عائد ہے، لیکن نشے میں ڈوبی یہ قوت کیسے مستقبل روشن بنا سکے گی؟یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ ہمارے ملک میں منشیات استعمال کرنے والےنوجوانوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، جس میںدن بہ د ن تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اکثریت 21 سال سے 30 سال کی ہے۔اس سے بھی زیادہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ، منشیات فروشی اور نشہ آور چیزوں کی جانب تعلیم یافتہ نوجوان تیزی سے مائل ہو رہے ہیں، ایک اندازے کے مطابق تقریباً 70 فی صد طالب علم سگریٹ اور گٹکے کا استعمال کرتے ہیں۔اس سے بھی کہیںحیران کن،افسوس ناک بات یہ ہے کہ اکثر اسکول کےبچے بھی سگریٹ نوشی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔مشاہدے میں آیا ہے کہ اکثر نوجوان دوستوں پر سبقت لے جانے یا ان کے سامنے اپنا رعب و دبدبہ قائم کرنے کے لیے تمباکو نوشی، گٹکا مین پوری اور دیگر چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، جو وقت کے ساتھ ان کی عادت اورپھر ضرورت بن جاتی ہے، جس کا انجام سوائے تاریکی کے اور کچھ نہیں ۔ یقیناً نوجوان نسل اس بات سے ناواقف ہے کہ، تمباکونوشی ، نشے کی بنیاد بنتی ہے۔ کیا فائدہ ایسے عارضی سکون کا جس سے زندگی بھر کی تکلیف مقدر بن جائے۔تحقیق کے مطابق منشیات کے عادی 60 فی صد سے زائد نوجوان تعلیم یافتہ ہیں۔ اگر غور کیا جائے، تویہ ایک انتہائی تشویش ناک بات ہے کہ ہمارا پڑھا لکھا طبقہ فیشن کے دھوکے میں اپنی ہی بربادی کا سامان کر رہا ہے۔ اس کی اہم وجہ ان کےاردگرد کا ماحول اوردوست نما دشمن ہیں۔جہاں تعلیمی ادارے اتنی بھاری بھر کم فیسیں وصول کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ یہ بھی نظرمیں رکھیں کہ ان کے ادارے میں زیر تعلیم نوجوان کن سرگرمیوں میں مشغول ہیں ،تعلیمی ادارے تو نسل نوکی تربیت کرنے اورذہنی شعور بلند کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، لیکن جب ان اداروں میں نوجوان کو منشیات استعمال کرنے لگیںتو سمجھ جانا چاہیے کہ قوم کا سرمایہ خطرے میں ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی لڑکیوں میں شیشہ اور دیگر منشیات کا استعمال فیشن کے طور پر اپنا یاجارہا ہے۔ تحقیق سے پتا چلتا ہے ،کہ لڑکیاں زیادہ تر نشہ ذہنی دبائو، ڈپریشن اور احساس کمتری کی وجہ سے کرتی ہیں۔ جب نشے کی عادت میں مبتلا نوجوانوں کو پیسے نہیں ملتے، تووہ اپنے مقصد کےحصول کے لیے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوجاتے ہیں، اسٹریٹ کرائم میں اضافہ بھی اسی وجہ سے ہوتا ہے۔عالمی ادارۂ صحت نے نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کی تین بنیادی باتیں بتائی ہیں۔ وہ نشے میں اپنے آپ کو اچھا اور مطمئن محسوس کرتے ہیں ، اپنے آپ کو طاقتور محسوس کرتے ہیں اور اپنے فیصلے خود کرنا چاہتے ہیں۔قومیں اپنے کردار، گفتار، عادات سے مقبولیت پاتی ہیں والدین اور اساتذہ کوپرائمری سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر بطور خاص توجہ دینا ہوگی، کیوں کہ جو باتیں اس وقت ان کے ذہنوں میں بیٹھ جائیں گی وہ ہمیشہ ان کے دل و دماغ پر نقش ر ہیںگی۔ منشیات کے مسئلے سے لڑا جاسکتا ہے،اس میں تعلیم اور آگہی اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ والدین کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں نشے جیسی لعنت سے بچانے کے لیے میدان عمل میں آئیں، تاکہ خاندان کسی بھی بڑی اذیت کا سامنا کرنے بچ جائیں۔سختی صرف اسکول ، کالج کے دنوں تک ہی نہیں بلکہ یونیورسٹی کی سطح پر بھی ضروری ہے۔سگریٹ نوشی، شیشہ اور دیگر منشیات کی برائیوں کی روک تھام کے لیے درسگاہوں کے سربراہوں، والدین اور سماجی تنظیموں کو مل کر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔طلباء و طالبات کو منشیات کے حوالے سے باضابطہ طور پر گائیڈ لائن دی جائے اور اس کے نقصانات سے آگاہ کیا جائے ،جہاں نوجوانوں کو معاشرتی برائیوں سے دور رکھنا والدین اور اساتذہ کی ذمہ داری ہے، وہیںاہم ذمہ داری حکومت وقت کی بھی ہے، حکام منشیات فروشی کے رجحان کو روکنے کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں۔ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ،نوجوانوں کے درمیان نشہ کے بڑھتےہوئے رجحان ،غیر اخلاقی دوستوںکا ساتھ، خاندانی دبائو ، ماں باپ کے جھگڑے ، انٹرنیٹ پر گھنٹوں وقت صرف کرنا اور خاندانی تضادات ہیں۔اس ضمن میں والدین اور اساتذہ کی ذمے داری ہے کہ نوجوانوں سے ان کے مسائل دریافت کریں ، ان کے لئے مسائل حل کریں، پیار و محبت سے سمجھایا اور منشیات کے نقصانات سے آگاہ کیا جائے۔ایک انگریزی مقولہ ہے کہ ’’اگر تم نے دولت کھو دی تو کچھ نہ کھویا، اگرصحت کھو دی تو کسی حد تک کھویا، لیکن اگرکردار کھو دیا، تو سب کچھ کھو دیا‘‘۔ نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کے کردار پر سب سے پہلے اثر انداز ہوتا ہے اور اچھے سے اچھے انسان کو برائی کی طرف راغب کر دیتا ہے۔ نوجوان نسل ہی ہمارے مستقبل کا اثاثہ ہے۔بے روزگار یا ذہنی تناؤ کا شکار نوجوان ، کسی نہ کسی تعمیری سرگرمی میں مصروف رہنے کی کوشش کریں، مطالعہ کریں،اچھے دوستوںاور اساتذہ کے ساتھ وقت گزاریں ۔ کھیلوں میں دلچسپی لیں ،اقبال کے شاہین بنیں اور پہاڑوں کی چٹانوں پر بسیرا کرنے کی ٹھانیں، مایوسی یا ناامیدی کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ان سے وقتی فرار حاصل کرنے کے لیے منشیات کا استعمال نہ کریں۔ منشیات میں مبتلا نوجوانوں کو پیار و محبت اور شفقت سے گھر لوٹنے کی دعوت دیں ۔برے کو برا کہہ کر اس کے حال پر نہیں چھوڑا جاتا بلکہ ہر وقت اصلاح اور برائیوں کی نشاندہی کرتےرہنا چاہیے، واپسی کے لیے دروازے ہمیشہ کھلے رکھیں اور کھلی بانہوں سے قوم کے معماروں کا استقبال کریں ۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonxosofutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88