صفحہ اول / کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کیمرے سے بچ نہ سکے

کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کیمرے سے بچ نہ سکے

کرناٹکا(نیٹ نیوز/ایمرا نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ ٹیلی فون پر قتل کےاحکامات دیتےہوئے پکڑےگئے،انہوں نے بعد میں وضاحت دیتےہوئے کہا کہ وہ جذبات میں تھے، ان کی زبان پھسل گئی۔بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کو سیاسی جماعت جنتادلسیکولر کے کارکن کی ہلاکت کےمعاملےپر ٹیلی فون پر بات کرتےہوئے کیمرے نے پکڑ لیا۔وزیراعلی کرناٹکا کسی کو فون پر ہدایت دےرہے تھے کہ قاتلوں کو بےرحمی سے قتل کردو کوئی مسئلہ نہیںتاہم وڈیو منظرعام پر آنےسےوزیراعلی مشکل میں گھر گئے۔وزیراعلیٰ دفترسے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیاہےوزیراعلیٰ کےمنہ سےنکلنےوالےالفاظ جذباتیت کانتیجہ تھے،احکامات نہیں تھے۔اپوزیشن نے تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی ایساکرینگےتوقانون کی عملداری کیسےہوگی،۔۔

یہ بھی پڑھیں

روزنامہ اپنا ملتان،26جون2022