سلمان اور شاہ رخ کی ایک حیران کن ویڈیو وائرل ہوگئی جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی
لاہور(شوبز ڈیسک/ایمرا نیوز)
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے جمعرات کو اپنی 53 سالگرہ منائی، جس میں ان کے نزدیک دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی.سلمان خان نے اپنی سالگرہ اپنے فارم ہائوس پر منائی جس میں وہ بہت خوشگوار موڈ میں دیکھائی دیے.
ایک ویڈیو میں سلمان خان Sushmita Sen کے ساتھ ڈانس کررہے تھے تو دوسری طرف اپنے بالی ووڈ سٹارز کے تصویر بھی بنا رہے تھے.لیکن ایک آدمی بھی تھا جس نے سالگرہ میں شرکت نہیں کی اور وہ تھے کنگ خان.
View this post on InstagramEpic stuff! This video of @beingsalmankhan and @iamsrk jamming together is sure to make your day.
A post shared by Filmfare (@filmfare) on
شاہ رخ خان نے سلمان خان کی سالگرہ میں شرکت نہیں کی لیکن شاہ رخ اور سلمان کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں سلمان اور شاہ رخ پیار ہمیں کس موڑ پر لے آیا گانا گا رہے ہیں، اس گانے میں دونوں سٹارز شاندار پرفوم کررہے ہیں.