بجلی اور پٹرول قیمتو ں میں اضا فہ فوری واپس لیا جائے:قاری اعظم حسین
لاہور : جمعیت علما اسلام( س) کے مرکزی سالار وامیرلاہور مولانا قاری اعظم حسین نے کہاہے کہ بجلی اور پیٹر ل قیمتو ں میں اضا فہ فوری واپس لیا جائے،پسماندہ طبقات کی محرومیوں کامداواکرنے کیلئے ارباب اقتدار واختیار کی مراعات ختم کرناہوں گی، مہنگائی، پٹرول، بجلی اور گیس قیمتوں میں مسلسل اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کو فاقوں پر مجبور کردیا ہے۔ ان خیالات کااظہارانہو ں نے امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی ناظم اعلی مولانا ایوب خان ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی لاہور کے ناظم اعلی مولانا طیب عثمانی نائب امیر مولانا صلاح الدین ایوبی قاری واحد بخش قاری رحمت اللہ لاشاریpasante kondom custom hockey jerseys lsu store custom kings jersey air max goaterra 2.0 nike air max 90 futura yeezy store cheap yeezy shoes custom dallas stars jersey custom sports jerseys saquon barkley jersey cruz azul jersey 2023 wmns air 1 mid cj stroud jersey yeezy shoes under 1000 انجینئر خالد ٹیپو عبد الحمید تو نسوی، مولانا محمد ممتاز، مولانا توقیر عباس سمیت دیگر رہنما ئوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کے اضافے سے مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔ بے حس حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی غلامی میں پوری قوم کو مہنگائی کے عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمرتوڑ اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ انہو ں نے کہا کہ حکومت بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضا فے کو فوری واپس لے اورعوام کو احتجاج کرنے پر مجبو ر نہ کرے۔